@jamilraza7521: 😁😄 600W CLASS D 2 OHM SUPPORTED MADE IN PAKISTAN 🇵🇰 order now Daraz store link 🔗 in profile ❕➡️ 🔊 کلاس ڈی ایمپلیفائر – جدید ٹیکنالوجی، طاقتور آواز 1: یہ جدید Class D ٹیکنالوجی ہے جو دنیا بھر کے نئے آڈیو سسٹمز میں استعمال ہوتی ہے۔ 2: کلاس AB سے کہیں بہتر کم بجلی میں زیادہ طاقت دیتا ہے اور بہت کم حرارت پیدا کرتا ہے۔ 3: یہ Dual Supply (+V, -V, GND) پر کام کرتا ہے، جیسے 35-0-35V یا 50-0-50V۔ 4: اس کی آواز انتہائی صاف (Crystal Clear) ہوتی ہے — مضبوط Bass اور صاف Treble کے ساتھ۔ 5: اس کی Efficiency بہت زیادہ ہے — بجلی کا ضیاع نہ ہونے کے برابر۔ 6: حرارت بہت کم بنتی ہے، اس لیے فین یا بڑی کولنگ کی ضرورت نہیں پڑتی۔ 7: چھوٹے سائز میں زیادہ طاقت — جدید سمارٹ ڈیزائن کے ساتھ زبردست کارکردگی۔ 8: یہ بغیر گرم ہوئے لمبے وقت تک چلتا ہے، اور اس کی آواز بھی نہیں بیٹھتی — جیسے Class AB میں تھوڑی دیر بعد آواز کمزور یا ڈسٹورٹ ہو جاتی ہے۔ 9: اس میں IGBT اور MOSFET ٹرانزسٹر لگے ہوتے ہیں جو ہائی پاور سوئچنگ کے لیے استعمال ہوتے ہیں، اس سے آواز مزید طاقتور اور صاف ہو جاتی ہے۔ 10: یہ بورڈ صرف ہم تیار کرتے ہیں — پاکستان میں اس معیار کا Class D Amplifier آپ کو صرف ہم سے ملے گا۔ 🇵🇰 ⚡ دستیاب ماڈلز (Dual Supply): • 200 واٹ (35-0-35V) • 600 واٹ (50-0-50V) • 200 + 200 واٹ اسٹیریو • 1000 واٹ ہیوی ورژن ✔ ہمارے پاس یہ بورڈز Supply کے ساتھ بھی دستیاب ہیں اور الگ بورڈ کی شکل میں بھی۔ ✔ ایک ہی سرکٹ میں Board + Supply Built-in والے طاقتور ماڈلز بھی موجود ہیں: • 200 + 200W Class D with 45-0-45V Supply • 500W Class D with 50-0-50V Supply • 200W Class D with 35-35V Supply ✔ الگ سے دستیاب (Without Supply): • 600W Class D (خالی بورڈ) • 200 + 200 Stereo Class D (خالی بورڈ) • 1000W Heavy Class D (خالی بورڈ) ہمارا Daraz Store: M JR ELECTRONICS ہمارا YouTube چینل: JR TECH ELECTRONICS 📍 لوکیشن: Google Maps پر سرچ کریں: Jamil Raza Electronics @حمزہ خاں ⚜️ #CLASSD#CALSSDPAKISITANMADE #JRELECTRONICS #classdamplifier #MONOAMPLIFIER