@eduardanarita_: ✨ BLACK FRIDAY CÉU DE PRATA — 28/11 ✨ A Black Friday chegou de verdade na @Céu de Prata e eu vim te mostrar por que vale TANTO a pena aproveitar 💙💎 As joias são todas em prata 925, hipoalergênicas, feitas pra durar e perfeitas pra montar aquele mix elegante que a gente AMA. E o melhor: hoje tem ação especial em joias selecionadas no site, incluindo o Leve 3, Pague 2 — você escolhe 3 joias e a de menor valor sai de graça ✨ Mostrei no vídeo três combinações que eu amo pra vocês verem como dá pra montar mix lindo aproveitando a ação. E detalhe importante: meu cupom continua funcionando normalmente, então você ainda garante uma vantagem extra no final da compra💗

eduardanarita_
eduardanarita_
Open In TikTok:
Region: BR
Friday 28 November 2025 17:23:41 GMT
45415
1832
6
19

Music

Download

Comments

coelho.003
coelho 0-0 :
Linda
2025-12-04 22:52:12
1
joyjoyjoy97
Princess Joy :
you're gorgeous ❤️🌸✨️
2025-11-28 17:27:01
1
sarah_sirikwan1
Somee818Sarah22 :
❤️❤
2025-11-28 17:39:26
1
akkskducuvgcgjsksos
ué :
amg e esse corselete aí
2025-11-28 17:32:45
0
To see more videos from user @eduardanarita_, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

پھر  میں نے اسے بلاک کر دیا  یہ کوئی ایک بٹن نہیں تھا، یہ میرے صبر کا جنازہ تھا۔ مہینوں اس کی آئی ڈی میری آنکھوں کے سامنے رہی۔ ہر نوٹیفکیشن پر دل دھڑکتا تھا کہ شاید اسے احساس ہو گیا ہو۔ شاید وہ لوٹ آئے اور کہے
پھر میں نے اسے بلاک کر دیا یہ کوئی ایک بٹن نہیں تھا، یہ میرے صبر کا جنازہ تھا۔ مہینوں اس کی آئی ڈی میری آنکھوں کے سامنے رہی۔ ہر نوٹیفکیشن پر دل دھڑکتا تھا کہ شاید اسے احساس ہو گیا ہو۔ شاید وہ لوٹ آئے اور کہے "غلطی ہو گئی"۔ مگر وہ نہیں آیا۔ الٹا میرے زخموں پر وہ لوگ نمک چھڑکتے رہے جنہیں میں نے اس کا نام لے کر متعارف کرایا تھا۔ پھر ایک دن تھک گئی۔ اس کی اسٹوری دیکھ کر، اس کے لائکس گن کر، اس کے نئے دوستوں میں اپنا متبادل تلاش کر کے میں خود کو ہی کھو رہی تھی۔ میری نیندیں اس کے "آن لائن" کے انتظار میں برباد ہو رہی تھیں۔ میری ہنسی اس کے "سین" نہ کرنے پر مر رہی تھی۔ تو میں نے فیصلہ کیا۔ اس کی چیٹ کھولی۔ آخری بار اس کی ڈی پی دیکھی۔ وہی مسکراہٹ جو کبھی میری تھی، اب کسی اور کا سکون تھی۔ دل نے کہا "مت کرو"، مگر عقل چیخ اٹھی "اب کر دو"۔ بلاک۔ ایک لفظ۔ چار حرف۔ مگر اس کے پیچھے ایک سال کی ریاضت تھی۔ اس کے بعد خاموشی چھا گئی۔ ایسی خاموشی جو کانوں کو پھاڑ دے۔ نہ اس کا میسج آنے کا انتظار، نہ اس کے سٹیٹس کا انتظار۔ شروع میں لگا جیسے ہاتھ سے کوئی چیز چھوٹ گئی ہو۔ بار بار فون اٹھاتی، ان بلاک کرنے کے آپشن تک جاتی، پھر یاد آتا کہ اس نے تو مجھے اپنی زندگی سے کب کا بلاک کر دیا تھا۔ لوگوں نے کہا "بلاک کرنے سے محبت ختم نہیں ہوتی"۔ ٹھیک کہتے ہیں۔ محبت ختم نہیں ہوئی، مگر تماشا ختم ہو گیا۔ اس کی نئی زندگی کا روزانہ والا لائیو ٹیلی کاسٹ بند ہو گیا۔ اب اگر وہ مر بھی رہا ہو تو مجھے خبر نہیں ہو گی۔ اور یہی بہتر ہے۔ کیونکہ محبت میں انا نہیں ہوتی، مگر خودداری ہوتی ہے۔ جب کوئی بار بار تمہاری خودداری کو کچلے، تو دروازہ بند کرنا جرم نہیں، علاج ہے۔ میں نے اسے بلاک نہیں کیا، میں نے اپنے آپ کو اس اذیت سے ان بلاک کیا ہے۔ اب رات کو سکون سے سوتی ہوں۔ اب فون بار بار چیک نہیں کرتی۔ اب کسی کی "لاسٹ سین" میری زندگی کا فیصلہ نہیں کرتی۔ شروع میں تکلیف ہوئی۔ بہت ہوئی۔ لگا جیسے ذندگی رک گئی ہو ۔ مگر پھر زخم بھرنے لگا یہ میرا اپنی طرف پہلا قدم تھا۔ تو ہاں، پھر میں نے اسے بلاک کر دیا۔ اور مُجھے اس سے نفرت ہو گئی اب خود سے محبت کرنی ہے اور جو خود سے محبت کرنا سیکھ لے، وہ کسی کے مرنے جینے کی خبر رکھنا چھوڑ دیتا ہے۔ اب وہ مر ے جی کسی سے بھی شادی کرو مجھے فرق نہیں پڑتا ❤️‍🩹 #fyp

About