@gomel_auto_sound: Pride ST12 Power💪💪💪#автозвук @BASSAIROAD

Gumar Yura
Gumar Yura
Open In TikTok:
Region: BY
Saturday 29 November 2025 14:19:11 GMT
14515
1056
4
42

Music

Download

Comments

m_o_n_k1
𝐁𝐀𝐒𝐒 𝐇𝐀𝐓𝐀 𝐋𝐍𝐑 :
красивое оформление
2025-11-29 18:56:01
1
lucker707
lucker707 :
2 секции? от чего питаешь?
2025-11-29 19:32:04
0
awto_sound_lomtik
🦗AWTOSOUND_IOMTIK🦗 :
подскажите пожалуйста я новичок топ 3 саба до 10к оч мощный за свои деньги
2025-12-04 16:29:39
0
To see more videos from user @gomel_auto_sound, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

میں نے تم پر اپنی ساری محبت، سارا وقت، سارا مان لُٹا دیا   اپنی انا تک تمہارے قدموں میں رکھ دی   ہر دعا میں صرف تمہارا نام مانگا   مگر تمہارے دل کا دروازہ میرے لیے بند ہی رہا   میں باہر کھڑا دستک دیتا رہا، اور تم اندر سے تالا لگاتے رہے   یہ میری محبت کی ہار نہیں تھی   یہ میرے نصیب کی ہار تھی   کیونکہ محبت میں ہارا ہوا شخص دوبارہ محبت کر سکتا ہے   مگر نصیب سے ہارا ہوا شخص... بس خاموش ہو جاتا ہے   کبھی کبھی آپ غلط شخص سے محبت نہیں کرتے، بس غلط وقت پر سچی محبت کر بیٹھتے ہیں۔ میں کتنا بدقسمت ہوں، ذرا دیکھو۔  میں نے تم سے بےپناہ محبت کی، تمہیں دل و جان سے چاہا، اپنا سب کچھ تم پر لُٹا دیا۔ مگر اتنا چاہنے کے بعد بھی میں تمہارے دل میں اپنے لیے تھوڑی سی جگہ بھی نہیں بنا سکا۔ تمہارے دل میں میرا کوئی مقام، کوئی اہمیت پیدا نہ ہو سکی۔  یک طرفہ محبت کا سب سے بڑا دکھ یہی ہے کہ تم کسی کے لیے سب کچھ ہو جاؤ، مگر اس کے لیے تم
میں نے تم پر اپنی ساری محبت، سارا وقت، سارا مان لُٹا دیا اپنی انا تک تمہارے قدموں میں رکھ دی ہر دعا میں صرف تمہارا نام مانگا مگر تمہارے دل کا دروازہ میرے لیے بند ہی رہا میں باہر کھڑا دستک دیتا رہا، اور تم اندر سے تالا لگاتے رہے یہ میری محبت کی ہار نہیں تھی یہ میرے نصیب کی ہار تھی کیونکہ محبت میں ہارا ہوا شخص دوبارہ محبت کر سکتا ہے مگر نصیب سے ہارا ہوا شخص... بس خاموش ہو جاتا ہے کبھی کبھی آپ غلط شخص سے محبت نہیں کرتے، بس غلط وقت پر سچی محبت کر بیٹھتے ہیں۔ میں کتنا بدقسمت ہوں، ذرا دیکھو۔ میں نے تم سے بےپناہ محبت کی، تمہیں دل و جان سے چاہا، اپنا سب کچھ تم پر لُٹا دیا۔ مگر اتنا چاہنے کے بعد بھی میں تمہارے دل میں اپنے لیے تھوڑی سی جگہ بھی نہیں بنا سکا۔ تمہارے دل میں میرا کوئی مقام، کوئی اہمیت پیدا نہ ہو سکی۔ یک طرفہ محبت کا سب سے بڑا دکھ یہی ہے کہ تم کسی کے لیے سب کچھ ہو جاؤ، مگر اس کے لیے تم "کچھ بھی نہ" بن سکو۔ #creatorsearchinsight #fvpシ #urdupoetry #1millionviews #growmyaccount

About