@mee_nu2: کبھی اس شخص کے سامنے مت بکھرو جو تمہیں تھامنے کا حوصلہ نہ رکھتا ہو ۔۔۔ اپنا دل وہاں کھولو جہاں دل کی زبان سمجھی جاتی ہو اور آنکھیں وہی نم ہوں جہاں آنکھوں کی نمی کو چاہت سے چنا جاتا ہو۔۔۔ جزبات کی قدر وہی کرتا ہے جو خود احساس رکھتا ہو ۔۔۔ اس لیے اپنے درد کو وہاں بیان کرو جہاں تمہارے درد کو قوت سے محسوس کیا جائے💯🙂#foryou #foryoupage #unfreezemyacount #tiktokviraltrending
کچھ جدائیاں ایسی ہوتی ہیں جو لمحوں میں ہو جاتی ہیں لیکن ان کا اثر عمروں تک دل میں زندہ رہتا ہے۔ کچھ زخم ایسے ہوتے ہیں جو باہر سے نظر نہیں آتے مگر اندر ہی اندر ہر پل لہو رساتے ہیں۔
زندگی میں کچھ لوگ ایسے ملتے ہیں جو سانس لینے کی وجہ لگتے ہیں، لیکن جب وہ چلے جاتے ہیں تو باقی زندگی صرف ایک بوجھ سا محسوس ہوتی ہے۔ ان کی یادیں بارش کی بوندوں کی طرح بار بار دل پر گرتی ہیں اور ہر بار دل کو پھر سے توڑ دیتی ہیں۔
وقت چاہے کتنا ہی گزر جائے، کچھ لمحے ایسے ہوتے ہیں جو ذہن میں جم جاتے ہیں۔ وہ آخری ملاقات، وہ آخری لفظ، وہ آخری نظر… سب کچھ دل کو بار بار کچوکے لگاتا ہے۔ انسان جتنا بھی بھولنے کی کوشش کرے، یادوں کی زنجیر اسے پھر سے اسی مقام پر لے آتی ہے جہاں دل پہلی بار ٹوٹا تھا۔
افسوس یہ ہے کہ زندگی چلتی رہتی ہے مگر کچھ دل کبھی نہیں جڑ پاتے۔ کچھ چہرے کبھی نہیں بھلائے جاتے۔ اور کچھ رشتے ہمیشہ ادھورے رہ جاتے ہیں
2025-11-30 17:05:09
72
shaikhzããdi184 :
Allah pak sb ki mohbat ko unse Mila de unke sadky Meri mohbat ko mujhsy Mila de ameen ❤️
انسان چاند کی طرف غور سے تبھی دیکھتا ہے
جب اس نے زمین پر اپنا چاند کھو دیا ہو،،🥺💔
2025-12-04 18:23:40
5
Ayesha khan bangash :
Dil ka DRD sirf dil bananey vala janta hai insan to sirf ap k Dil tortey rehtey hai
2025-12-01 11:01:12
7
Ch..Siyal♡.. :
vedio wali potery please 🙃
2025-12-01 04:37:25
5
hafsa :
بانو قدسیہ ٹھیک کہتی تھیں کہ رابطے اور راستے ہمشہ ایک جیسے نہیں رہتے 💔
دل میں رہنے والے دل میں تو رہتے ہیں لیکن ان کے ساتھ نہیں رہا جاتا💔💔
ایک دل ہے اور ایک دل میں درد۔۔۔
تم وہ درد ہو جو میں کسی کو بتا نہیں سکتی 💔
کیونکہ میں اچھی لڑکی نہیں ہوں ۔۔نہ اچھی بیٹی نہ اچھی بہن نہ اچھی ماں نہ اچھی دوست 💔
2025-12-02 03:02:43
7
Sami khan :
yeh kis song ka music hy
2025-12-01 08:49:14
5
asif khan :
usy milna ho ga dubara 😌
2025-11-30 19:34:26
6
malik sab :
کون رکھے گا ہمیں یاد اس دورِ خود غرضی میں
حالات ایسے ہیں کہ لوگوں کو خدا یاد نہیں🥺🥺
2025-12-04 02:52:19
6
★🍫 ιŇ𝐧๏ᶜ乇ⓝt 𝐬Ĥє𝕫𝔸𝐝I ♕? :
ہمارے حصے میں اُن لوگوں کا انتظار آیا ہے جو بتا کر گئے کہ نہیں آئیں گے۔
2026-01-07 11:43:41
1
Ahmad khan :
Ab yaad b nhiii krna h usko👍
2025-12-01 18:40:13
5
Hassan bilal :
mujhy bhi har waqt yad ata ha vo😭😭
2025-12-28 05:33:35
3
aymal01 :
Kash wo AJ Mera hota ur mujhy kisi ur k liye na choorta
2026-01-08 19:05:14
1
𝓢𝓐𝓗𝓘𝓑𝓐 ♡143♡ :
مجھے ترس آتا ہے اپنی آنکھوں پر جو بے وجہ کرتی ہے انتظار تمہارا ❤️🩹🥀
2026-01-28 16:13:01
1
💫🎓🤲ALONEsaikoGIRL💝📖✍🦅 :
absolutely right 🥺😭
2025-12-01 12:04:49
6
Sad Poetry :
hyeeee
2026-01-09 21:04:19
1
Salman Bhai :
song name
2025-12-21 07:51:01
3
Ali Khan💔 :
right 🥺🥺
2025-12-08 15:02:14
3
KASHIF MAHESAR :
نا ہوا نصیب قرارِ جاں
یسرہ
2025-12-15 18:03:15
3
Lone_Wolf😎 :
inshallah
2025-12-05 18:03:58
3
Kinza Amir :
yes
2025-12-05 19:33:34
4
🔥_khanZada_🔥 :
line's👌🥺
2025-12-23 17:37:06
2
★彡 𝑀𝒶𝓃𝑜 ♡ 𝒩𝑒𝓁𝓊 彡★ :
mis u so much 😭😭😭😭ifu
2025-12-31 17:40:44
2
To see more videos from user @mee_nu2, please go to the Tikwm
homepage.