یہ سوال صحافی تب پوچھ سکتے جب جنرلز ریٹائرڈ ہو جائیں 😁😅
2026-01-03 17:27:04
142
Shariq Faiz :
Hamid Gul sir Pakistani aaj bhi apki izzat Dil SE karte hain or apke liye Dua karte hain 👍
2026-01-23 04:41:56
13
Aman naizi :
ویسے کبھی کھبی میں سوچنے پر مجبور ہوجاتا ہوں کہ کتنے خوش قسمت ہیں پنجاب اور لاہور والے جو 15 کلومیٹر کے نہایت کم فاصلے پربھی انڈیا کی دہشت گردی سے محفوظ ہیں *
ہم بلوچ ، پٹھان ہزاروں کلومیٹر دور بھی " را "کے ہاتھوں
محفوظ نہیں۔۔:اصل فساد اور فتنے فلانے والے صرف اور صرف یہ ہی میڈیا والے ہیں بس۔ یہ ہمارے پاکستان کی جنگ نہیں ہے امریکہ کی غلامی جنگ ہے
2025-12-01 09:21:09
134
Aisha :
امریکا کی جنگ کی وجہ سے ہی آج پاکستان اور افغانستان کے درمیان اتنے برے ہال ہیں 😔۔
2025-12-03 15:44:39
79
Malik :
ya anchor kidr h ab😅
2026-01-13 18:27:40
7
K S AFRIDI 🦂🔰 :
Mara pakistan
Afsos 🦂
2026-01-24 06:57:35
6
. :
who is this person?????
2025-12-01 02:43:35
41
Adnan Ahmad :
pakistan ny sare zindagi islam ka nam use kya hy 😔😔😔
2025-12-15 15:15:17
34
Life is lie.......... :
free Balochistan
2025-12-03 16:50:27
8
Zanoon Khan Pro PTI :
2026-01-21 18:23:46
2
Shoaib Khan Pashteen :
پاکستان میں اعلی عدہ امریکہ کے باہر نہیں ملتا
2025-12-01 03:49:56
27
M Kashif Arain :
Allah Pak Muhammad s a w
2025-12-01 08:23:47
30
شاہ زیب :
Him amerca keh gulam hain. 🥲
2025-12-12 14:07:03
5
jazibqadri910 :
اب عوام بہت کچھ جان چکے
2025-12-03 04:18:10
18
Mahr ahmad موہانہ :
یہاں سنجیدہ سوال یہ ہے کہ کسی فوجی افسر کو دستور یا قانون کی کس شق کے تحت یہ اختیار حاصل ہے کہ وہ کسی بھی سیاسی جماعت یا رہنما سے متعلق رائے دے؟ یا کسی سیاسی جماعت یا اس کے رہنما کو ملک دشمن قرار دے؟
فوجی ترجمان کی بریفنگ سکیورٹی صورتحال کے علاوہ کسی بھی موضوع پر کیسے ہو سکتی ہے؟
کسی سیاسی جماعت کو قبول یا مسترد کرنے کا واحد اختیار پاکستان کے عوام کے علاوہ کسی بھی دوسرے طاقت کو کیسے ہے؟ اور کیا یہ فوجی تجزیہ خود آئین شکنی کے زمرے میں نہیں آتا؟