@whoishassan302: آج میری سالگرہ ہے🎂💔 یعنی آج کے دن ہم آئے تھے اس جہانِ خراب میں 🥺💔 آج پھر زندگی کا ایک سال کم ہو گیا پتہ نہیں خوش ہونا ہے کہ غمگین ہونا ہے Happy BirthdaY To Me :🔥🥀☺️بدن میں مقّید روح کے بس تھوڑے ہی دن رہ گئے میرا جنم دن مجھے فقط اسی وجہ سے پسند ہے کہ اس دن میرے والدین شاید میری وجہ سے مسکرائے ہوں گے۔۔۔!!! زندگی کیا ہے بس ایک تماشا ہے جو چل رہا ہے اور بس ہم تماشائی بنے بیٹھے ہیں۔۔۔!!! پروردگار!بس یہی التجا ہے کہ مجھے اس طرح بنا دے جیسے تو مجھے چاہتا ہے آمين۔۔۔!!!🌝❤#whoishassan302

⏤͟͟͞͞ ᥫ᭡𝙃𝘼𝙎𝙎𝘼𝙉 ツ᭄⎯꯭̽🐾🚩
⏤͟͟͞͞ ᥫ᭡𝙃𝘼𝙎𝙎𝘼𝙉 ツ᭄⎯꯭̽🐾🚩
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 01 December 2025 04:56:10 GMT
4830
993
53
13

Music

Download

Comments

To see more videos from user @whoishassan302, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About