@exeeduae: In a land built on vision and driven by progress, every road inspires a new chapter. To the UAE, thank you for shaping a future worth driving toward. Happy 54th National Day. في وطن، الرؤية أساس له والتقدّم دافع أمامه، كلّ طريق تتحوّل إلى بداية فصل جديد. إلى الإمارات العربية المتحدة: شكرًا على مستقبل يستحق أن يكون وجهتنا. كل عام والإمارات وشعبها بخير في يوم الاتحاد الـ 54. #EXEEDUAE #UAENationalDay #54Years

EXEEDUAE
EXEEDUAE
Open In TikTok:
Region: AE
Monday 01 December 2025 08:05:05 GMT
443
10
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @exeeduae, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

‎𝐂 𝐀 𝐏 𝐓 𝐈 𝐎 𝐍 🥀  جب بھی تم سے بات ختم ہوتی ہے، جب وہ آخری جملہ بول کر تم فون رکھ دیتی ہو یا مجھ سے جدا ہوتی ہو... تو تمہیں لگتا ہوگا کہ اب ہمارا رابطہ ٹوٹ گیا ہے۔ لیکن تم نہیں جانتیں کہ اصل کہانی تو اس کے بعد شروع ہوتی ہے! ​تم چلی جاتی ہو، مگر تمہاری خوشبو، تمہارے لہجے کا رس اور تم جو باتیں مجھ سے کر کے جاتی ہو، وہ میرے چاروں طرف ایک ہالہ سا بنا لیتی ہیں۔ پھر عالم یہ ہوتا ہے کہ میں تنہا بیٹھ کر انہی باتوں سے باتیں کرنے لگتا ہوں۔ ​تمہارے کہے ہوئے وہ چھوٹے چھوٹے فقرے، تمہاری وہ پیاری سی ہنسی، اور تمہاری ادائیں میرے دل کی تنہائی کو آباد کر دیتی ہیں۔ میں گھنٹوں آئینے کے سامنے یا خاموشی میں بیٹھ کر تمہاری ہی کہی ہوئی باتوں کو دہراتا ہوں، ان کا جواب دیتا ہوں، اور یوں لگتا ہے جیسے تم اب بھی میرے پاس بیٹھی ہو، مجھ سے مخاطب ہو۔ ​لوگ کہتے ہیں کہ میں خود سے باتیں کرتا ہوں... وہ کیا جانیں کہ میں خود سے نہیں، تمہاری یادوں سے، تمہاری چھوڑی ہوئی خوشبو سے اور تمہاری کی ہوئی باتوں سے باتیں کر رہا ہوتا ہوں!

About