@lifewithsana10: آدھی جوانی مزدوری کی تجھ پر دیکھ میری تنخواہ کوئی اور کھا گیا #sanatariqkhan #fyp #lifewithsana #viral

Lifewithsana
Lifewithsana
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 01 December 2025 11:46:37 GMT
309782
17991
744
1279

Music

Download

Comments

shahje796
Kashif Shah :
قبریں۔۔۔ اپنے خالی پن کو روتی ہیں۔! لوگ اب " زندہ " جسموں میں مر جاتے ہیں۔
2025-12-01 14:09:10
154
ruqia.shah3
Ruqia Shah :
بڑے جتن سے کمائی ہوئی ہے تنہائی ۔۔۔ دلِ تباہ دھڑک کر اسے تباہ نہ کر۔۔ اِسی میں یار کی مرضی ہے، بسمِ اللّٰہ یہی نصیب میں لکھاہے گر تو آہ نہ کر
2025-12-03 17:30:30
45
usmanqayyum27
Usman Qayyum :
ہائے کوئی اتنا دکھی بھی ہوتا ہے کیا
2025-12-01 18:37:15
32
darwaish3050
Darwesh :
بروز حشر ہم جیسے لوگ خدا کو حساب دیتے وقت نم آنکھوں سے مسکرائیں گے 💔
2025-12-05 14:40:42
11
almashah21
ف🫀 ✨ :
ap ki poetry sad kr deti ha mujy mujy lgta ha same mn khud hu ye sari Meri feelings ha
2025-12-01 14:03:30
11
khalidhashmi44
محمد خالد ہاشمی :
خدا کرے تجھے تاحیات میری کمی رہے خدا کرے تیری عمر بہت دراز ہو
2025-12-03 12:28:50
19
whitewolf7844
White بھیڑیا :
آپ میری تنخواہ رکھ لیں سب 😁
2025-12-01 13:53:42
10
salna9599
salna9599 :
kash m aps milskti
2025-12-11 14:26:04
4
usmanjutt89034
️ :
Wo meri tankha ni meri jama punjii kha gya 😐
2025-12-13 19:02:34
3
adamebezar2
آدم بیزار🚶 :
دنیا تمھیں مصروف کر دے گی وقت کے ہجوم میں تم مجھے بھول جاؤ گے میں تمہاری یادوں کے دیے جلائے بیٹھا رہوں گا۔ تم ہنسو گے، محفلوں میں بات کرو گے اور میں خاموشی میں تمہیں پکاروں گا تمہارے فون کی گھنٹی بجے گی مگر میرا نام نہیں آئے گا میں ہر نئی مصروفیت کے پیچھے مٹ جاؤں گا دن گزر جائیں گے، موسم بدل جائیں گے تمہارے چہرے پہ میرے بغیر سکون اتر آئے گا۔ تمہیں شاید کبھی یاد بھی نہ آئے کہ کوئی تمہارے بچھڑنے پر بکھر گیا تھا میں خوابوں میں آکر بھی کچھ نہ کہوں گا بس تمہیں دیکھ کر چپ ہو جاؤں گا زندگی تمہیں آگے بڑھنے کا ہنر سکھا دے گی اور میں ٹھہر جاؤں گا وہیں جہاں تم چھوڑ گئے تھے۔ تمہارے لفظ بدل جائیں گے، لہجہ بدل جائے گا پر میرے دل کی دھڑکن اب بھی تمہارا نام لے گی۔ .... دنیا تمہیں مصروف کر دے گی اور میں تمہیں یاد کرنے سے باز نہیں آؤں گا
2025-12-07 19:32:30
1
waseem.bhatti.056
⚜️𝓦𝓪𝓼𝓮𝓮𝓶𝓑𝓱𝓪𝓽𝓽𝓲🇦🇪 :
درخت کے پتوں اور انسانوں نے جب بھی رنگ بدلا ہے وہ گرے ہمیشہ زمین پر ہی ہیں ۔۔____!!!💯😔💔
2025-12-02 14:16:49
5
user1077276539393
Saddique Pahore :
تم ہواؤں کے پروں پر اُڑ کر چلے گئے، اور ہم وقت کی چکی میں پستے رہ گئے۔
2025-12-04 04:49:43
7
shakeelq250
🥀شڪيل ڳوٺاڻو🥀 :
وہ شوق سے بیٹھ گیا کسی اور کی ڈولی میں ھم انکھوں میں آنسو لیے اپنے چہرے کو ديکھتے رہے😭
2025-12-04 09:06:15
5
zabi.295
@Zabi :
موت آجائے غالب مگر دل نہ آئے کسی پر 🥰
2025-12-03 07:16:17
5
asimhussain356
Asim hussain ♥️ :
mery bas ma ny ha warna dil to bot ameer hy
2025-12-01 17:58:54
2
hammadii_chandia
حمادی چانڈیہ 🫀✨🩵 :
ادھی جوانی مزدوری کی تجھ پر دیکھ میری تنخواہ کوئی اور کھا گیا
2026-02-25 23:17:45
1
master_blaster13
𝔐𝔲𝔥𝔞𝔪𝔪𝔞𝔡 𝔄𝔥𝔪𝔢𝔡💕 :
آج کل خود کو بھی کم میسر ہوں اپنی قلت کا سامنا ہے مجھے.....😢😢😢
2026-01-17 03:26:23
1
dreamlook6244
Dream look :
wah,😭😭
2026-01-02 17:30:15
1
sananoor857
Sana Noor😘❤️😍💝 :
Allah apko ziyada khoshiyu se nawaze
2026-01-18 20:53:23
1
rabnawaz_87
Introvert🇵🇰💙🤍 :
it's about myself 😞😞😞
2025-12-26 23:56:13
2
razihasnain
Razi shoes 👟🦅 :
میرا ضمیر گوارا نہیں کرتا ورنہ تیرے حق میں قیامت لِکھ دوں
2025-12-01 16:56:44
4
anumta805
Anumta :
tum us shakhs ka khasara kabi nahi smjh skty jo ghar me b ghar dhondta ho
2025-12-12 14:16:33
3
ahmadahmaali738
Ahmad Ahma Ali :
اسی گوڈیاں کردے رہ گئے پھول کوئی اور لے گیا
2025-12-07 07:18:13
3
irfanshah0033
Irfan Shah0033 :
نہ پوچھ دل کی حقیقت مگر یہ کہتے ہیں وہ بھی بے قرار رہے ، جس نے بے قرار کیا داغ دہلوی
2025-12-01 12:51:41
4
awanbadshah1272
😎 اعوان بادشاہ 🔥 :
ہائے اپ کی یہ دو لائنیں نے زندگی میں شور مچا دیا 😢
2026-01-09 21:50:32
1
To see more videos from user @lifewithsana10, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About