@tttruecrimeworld: #scarytiktoks #disturbing #horror #creepy #truecrime #truecrimetok#murder #trial #court #justice #CrimeDocumentary#criminal #truecrime #CrimeInvestigation #truestory #documentary

True Crime World
True Crime World
Open In TikTok:
Region: US
Monday 01 December 2025 15:18:40 GMT
1035
21
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @tttruecrimeworld, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

کچھ بچھڑ جانے والے صرف ہم سے جدا نہیں ہوتے وہ اپنے ساتھ ہماری زندگی کا ایک زمانہ بھی لے جاتے ہیں ایک ایسا وقت، جس میں ان کی آوازیں ہوتی ہیں، ان کی ہنسی ہوتی ہے، ان کی موجودگی سے آباد گھر ہوتے ہیں، اور ہمارے دل کا ایک ایسا حصہ ہوتا ہے جو ہمیں خود بھی معلوم نہیں ہوتا کہ ان سے جڑا ہوا ہے۔ پھر ایک دن وہ چلے جاتے ہیں اور ان کے جانے کے بعد صرف ایک انسان نہیں جاتا، بلکہ بہت کچھ ساتھ لے جاتا ہے۔ کچھ راستے ویران ہو جاتے ہیں، کچھ گھر پہلے جیسے نہیں رہتے، کچھ آوازیں ہمیشہ کے لیے خاموش ہو جاتی ہیں، اور دل کے اندر ایک ایسا خلا پیدا ہو جاتا ہے جسے شاید کوئی کبھی بھر نہیں سکتا۔ میرے چچا بھی میرے لیے صرف میرے چچا نہیں تھے وہ میرے لیے میرے باپ جیسے تھے۔ پاپا کے بعد جنہیں میں نے اپنے باپ کی طرح سمجھا، وہ میرے چچا تھے۔ میری زندگی کا ایک خوبصورت اور قیمتی وقت ان کے گھر گزرا۔ آج جب پیچھے مڑ کر دیکھتی ہوں تو محسوس ہوتا ہے کہ وہ لمحے کتنے انمول تھے۔ شاید اس وقت ہمیں اندازہ بھی نہیں ہوتا کہ جن لمحوں کو ہم عام دن سمجھ کر گزار رہے ہیں، ایک دن وہی لمحے ہماری زندگی کی سب سے قیمتی یادیں بن جائیں گے۔ ان کے گھر کے وہ دن وہ ملاقاتیں وہ اپنائیت سب کچھ آج بھی دل کے کسی کونے میں ویسا ہی زندہ ہے۔ مگر انسان چاہے کتنا ہی وقت اپنے لوگوں کے ساتھ گزار لے آخر ایک دن سب کو جانا ہے۔ کبھی کبھی موت کو سمجھنا بہت مشکل لگتا ہے۔ زندگی میں مجھے کبھی کسی کی موت کا  یقین نہیں آیا۔ کیونکہ جو شخص کل تک ہمارے ساتھ بیٹھا تھا، باتیں کر رہا تھا، ہنس رہا تھا، آج وہ زمین کے نیچے سو رہا ہوتا ہے۔ کل جو شخص میرے ساتھ تھا آج وہ زمین بوس ہو چکا ہوتا ہے۔ اور ہم بس حیرت سے زندگی کو دیکھتے رہ جاتے ہے۔ انسان اپنی زندگی کے لیے کیا کیا سوچتا ہے۔ کتنے خواب،کتنی خواہشیں۔ مگر کب موت آ کر اسے گلے لگا لے اس کا علم کسی کو نہیں۔ اور یہی زندگی کا سب سے بڑا سچ ہے ہر آنے والے نے ایسے پلٹ جانا ہے، جیسے وہ کبھی تھا ہی نہیں۔  بات صرف اتنی ہے کہ اس دنیا میں کوئی چیز مستقل نہیں۔ ہم سب ایک دوسرے کی زندگی میں صرف ایک مقررہ وقت کے لیے آتے ہیں۔ کچھ لوگ تھوڑے دنوں کے لیے آتے ہیں، اور کچھ لوگ برسوں ہمارے ساتھ رہتے ہیں، مگر ایک دن سب کو جانا ہوتا ہے۔ اور کچھ لوگوں کا جانا واقعی بہت تکلیف دیتا ہے۔ ایسی تکلیف جس کے لیے الفاظ چھوٹے پڑ جاتے ہیں۔ The hardest part isn't that you're gone it's fearing I'll forget the sound of your voice calling my name  یہی جدائی کا سب سے مشکل پہلو ہے یہ خوف کہ کہیں وقت گزرنے کے ساتھ ان کی آواز دھندلی نہ ہو جائے کہیں ان کے بولنے کا انداز یادوں میں مدھم نہ پڑ جائے کہیں وہ چھوٹی چھوٹی باتیں جو کبھی ہماری زندگی کا معمول تھیں، ایک دن صرف یاد کرنے کی کوشش بن کر نہ رہ جائیں۔ مگر شاید محبت کا حسن یہی ہے کہ کچھ لوگ ہماری زندگی سے چلے جاتے ہیں، مگر ہماری دعاؤں میں ہمیشہ زندہ رہتے ہیں۔ اور شاید اب محبت کا یہی حق باقی رہ جاتا ہے ان کے لیے دعا کرنا ان کے لیے مغفرت مانگنا اور اپنے رب سے دعا کرنا: یا اللہ! ہمارے وہ پیارے جو ہم سے جدا ہو گئے، ان کے اگلے سفر کو آسان فرما۔ ان کی قبروں کو نور سے بھر دے۔ ان کی تنہائی کو اپنی رحمت سے بھر دے۔ ان کی لغزشوں کو معاف فرما اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما۔ آمین  موت اختتام نہیں  صرف ایک سفر کا اختتام اور دوسرے سفر کی ابتدا ہے۔ مگر ہم جو پیچھے رہ جاتے ہیں، ہمارے لیے ان کے بغیر زندگی گزارنا آسان نہیں ہوتا۔ ان کی یاد بہت آئے گی، لیکن یہی زندگی ہے۔ لوگ آتے ہیں۔ لوگ جاتے ہیں۔ اور ہم، اپنے دل میں ان کی یادیں لیے، زندگی کا سفر جاری رکھتے ہیں۔ کبھی آنکھوں میں آنسو لیے کبھی ان کے لیے دعا کرتے ہوئے پیارے لوگوں کا بچھڑنا ایک ایسا دکھ ہے جس کا مکمل مداوا کبھی نہیں ہوتا، مگر صبر آہستہ آہستہ انسان کو جینا سکھا دیتا ہے۔  دل بہت غمگین ہے۔ آنکھیں بار بار نم ہو جاتی ہیں۔ مگر میں خود کو یہی یاد دلاتی ہوں کہ ہم اس دنیا میں ہمیشہ کے لیے نہیں آئے۔ ہم سب مسافر ہیں۔ آج کوئی آگے چلا گیا ہے، کل ہمیں بھی جانا ہے۔ اور شاید زندگی کا سب سے بڑا سبق یہی ہے کہ جب تک ہمارے اپنے ہمارے ساتھ ہیں، ہمیں ان کی قدر کرنی چاہیے۔ ان سے محبت کا اظہار کر لینا چاہیے۔ ان کے ساتھ وقت گزار لینا چاہیے۔ کیونکہ ہم نہیں جانتے کہ کون سی ملاقات آخری ملاقات بن جائے۔ کون سا دن آخری دن ہو اور کس آواز کو ہم آخری مرتبہ سن رہے ہوں کچھ لوگ صرف جاتے نہیں وہ اپنے ساتھ ہمارا وہ حصہ بھی لے جاتے ہیں جو صرف ان کے ہونے سے زندہ تھا۔ مگر ان کے جانے کے باوجود، ہمیں زندگی گزارنی ہوتی ہے۔ اللہ تعالیٰ میرے چچا سمیت ہم سب کے تمام بچھڑ جانے والے پیاروں کی مغفرت فرمائے، ان کی قبروں کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنائے، اور ہمیں اس جدائی پر صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین #fyp #explore

About