@hin_dara: ‎زندگی، کچھ دیر کے لیے ہی سہی،اپنی لگن میں آسان ہو جایئے ‎میں ایک ایسی عمر میں ہوں جہاں خوابوں کی بھیڑ لگی ہے۔ ہر خواب اپنی طرف بلاتا ہے، جیسے وہی میری زندگی کا حاصل ہو مگر الجھن یہ ہے کہ جینا کیسے ہے؟ کتنے دن جینا ہے؟ اور اُن خوابوں میں سے کون سا پہلے پورا ہو؟ یہ خواب سچ ہو جائے تو شاید دل کو سکون نصیب ہو؟ اور اگر وہ خواب پورا نہ ہوا تو پھر؟ کیا میں خود کو سنبھال پاؤں گا؟ کیا باقی خوابوں میں وہی امید باقی رہے گی؟ان سوالوں کے جواب شاید ہی کتابوں میں ملے لیکن وقت کے تھپڑوں میں ضرور چھپے ہیں میں جینا چاہتا ہوں دل کھول کر، خوابوں کے ساتھ لیکن شاید یہی زندگی ہے ادھورے خواب، ان کہی باتیں، اور بےنام آنسو مگر کہیں نہ کہیں دل کے کسی کونے میں ابھی بھی ایک ننھی سی امید ہے کہ شاید، کبھی، کوئی خواب سچ ہو، کوئی لمحہ ہلکا لگے، اور زندگی، کچھ دیر کے لیے ہی سہی،اپنی لگن میں آسان ہو جایئے #photography #videooftheday #nature #peace #captions

Hindara
Hindara
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 01 December 2025 18:18:21 GMT
21855
1278
23
36

Music

Download

Comments

mz_khattak.2004
Mahmood Zia 💖🥰💞🍂 :
زندگی، کچھ دیر کے لیے ہی سہی اپنی لگن میں آسان ہو جایئے میں ایک ایسی عمر میں ہوں جہاں خوابوں کی بھیڑ لگی ہے۔ ہر خواب اپنی طرف بلاتا ہے، جیسے وہی میری زندگی کا حاصل ہو مگر الجھن یہ ہے کہ جینا کیسے ہے؟ کتنے دن جینا ہے؟ اور اُن خوابوں میں سے کون سا پہلے پورا ہو؟ یہ خواب سچ ہو جائے تو شاید دل کو سكون نصيب بو؟ اور اگر وہ خواب پورا نہ ہوا تو پھر؟ کیا میں خود کو سنبھال پاؤں گا ؟ کیا باقی خوابوں میں وہی امید باقی رہے گی؟ ان سوالوں کے جواب شاید ہی کتابوں میں ملے لیکن وقت کے تھپڑوں میں ضرور چھپے ہیں میں جینا چاہتا ہوں دل کھول کر، خوابوں کے ساتھ لیکن شاید یہی زندگی ہے ادھورے خواب، ان کہی باتیں، اور بے نام آنسو مگر کہیں نہ کہیں دل کے کسی کونے میں ابھی بھی ایک ننھی سی امید ہے کہ شاید، کبھی کوئی خواب سچ ہو، کوئی لمحہ ہلکا لگے، اور زندگی، کچھ دیر کے لیے ہی سہی، اپنی لگن میں آسان ہو جایئے
2025-12-28 11:31:19
1
azhadkhalil143
Azحad Khaلiل 🇬🇧 :
Caption please
2025-12-03 23:18:23
1
ayat5879
❤️✨ :
caption
2025-12-04 00:37:02
1
ahmad.usama3
Usama🍃 :
Kamal Captions❤️
2025-12-06 17:27:07
1
_asfyyy
اسفند یار 🚩 :
caption 🥺
2025-12-08 11:20:14
1
itx.fazal12
FaZal ghAnii🚩 :
caption
2025-12-02 13:30:17
1
usman.safi71
🐼 :
🥺🥺🥺
2025-12-27 17:02:00
1
shiraazdurrani
Shiraaz Durrani :
❤❤❤
2025-12-03 05:25:19
1
sahilkhan0792
Sahil Khan 🇵🇰💙🇦🇪 :
💙
2026-01-20 20:58:57
0
cantrol.lofar804
✷سلیمان خیل 🦅 :
🥰🥰🥰
2025-12-11 03:39:32
0
wasiqahmadjr
~ جے آر-11 :
💔
2025-12-09 19:00:02
0
tix_faheemkhan
(..F•~K..) :
👍👍👍
2026-01-05 16:20:21
0
karim.afg.99
♡🇦🇫♡🇰𝐚𝐫𝐢𝐦⁹⁹🦅 :
👀👀👀
2025-12-12 08:02:59
0
humanist_04
🇮🇳 :
😞😞😞
2025-12-21 07:32:31
0
37widie3h3hsk7
𝐊𝐇𝐀𝐍 ✨ :
❤❤❤
2026-01-02 06:17:27
0
nazirehmad
♛ :
🌺♥️
2025-12-10 17:34:39
0
muhammadzaid00
Muhammad Zaid :
😘😘😘
2026-01-07 14:16:53
0
saado387
🖤💫 :
🫴❤️‍🩹
2025-12-09 08:55:16
0
ahmadzeb943
Ahmad zeb :
❤️❤️❤️
2025-12-21 10:35:52
0
ahmadbilal243
🔥🔥احمد بلال🔥🔥 :
🥰🥰🥰
2025-12-03 04:17:58
0
sikandar9098
ˢⁱKᵃⁿᴅᵃʳ ♕㋡ :
🖤🖤🖤
2025-12-02 03:42:47
0
atal.khan.yousafz4
Atal Khan Yousafzai :
❤❤❤
2025-12-01 18:23:13
0
meena......vibes
مينه 🌼 :
زندگی کچھ دیر کے لیۓ ہی سہی اپنی لگن میں اسان ہو جایۓ۔ میں ایک ایسی عمر میں ہوں جہا خوابوں کے بھیڑ لگی ہے۔ ہر خواب اپنی طرف بلاتا ہے، جیسے وہی میرے زندگی کا حاصل ہو مگر الجھن یہ ہے۔ کہ جینا کیسا ہے۔؟؟ کتنے دن جینا ہے۔؟؟ اور اُن خوابوں میں سے کونسا پہلے ہو۔؟؟ یہ خواب سچ ہو جایۓ تو شاید دل کو سکون نصیب ہو۔؟؟ اور اگر وہ خواب پورا نہ ہوا تو پھر؟ کیا میں خود کو سنبھال پاؤں گا؟؟ کیا باقی خابوں میں وہی امید باقی رہے گی؟؟ ان سوالوں کے جواب شاید ہی کتابوں میں ملے لیکن وقت کے تھپڑوں میں ضرور چھپے ہیں۔ میں جینا چاہتا ہوں دل کھول کر خوابوں کے ساتھ لیکن شاید یہی زندگی ہے۔ ادھورے خواب، ان کہی باتیں، اور بے نام آنسو مگر کہیں نہ کہیں دل کے کسی کونے میں ابھی بھی ایک ننھی سے امید ہے۔ کہ شاید کبھی کوںٔی خواب سچ ہو، کوںٔی لمحہ ہلکہ لگے اور زندگی کچھ دیر کیلۓ ہی سہی اپنی لگن میں اسان ہوجاۓ۔
2025-12-05 13:44:53
0
To see more videos from user @hin_dara, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About