Pagal badshah🤡:تمہیں کیا معلوم کے تمہارے حصے کا وقت آج بھی میں تنہا گزار دیتا ہوں
اسے اپنے فردا کی فقر تھی وہ جو میرا واقف حال تھا وہ جو اس کی صبح عروج تھی وہی میرا وقت زوال تھا میرا درد کیسے وہ جانتا میری بات کیسے وہ مانتا وہ تو خود فنا کے سفر پہ تھا اسے روکنا بھی محال تھا کہاں جاؤ گے مجھے چھوڑ کر میں یہ پوچھ پوچھ کہ تھک گیا وہ جواب اسکا نا دے سکا وہ تو خود سراپا سوال تھا اور وہ جو اس کے سامنے آ گیا وہی روشنی میں نہا گیا عجب اس کی حیبت حسن تھی عجب اسکا رنگ و جمال تھا اور دم واپسی اسے کیا ہوا نا وہ روشنی نا وہ تازگی وہ ستارہ کیسے بکھر گیا وہ تو آپ اپنی مثال تھا اور وہ ملا تو صدیوں کے بعد بھی میرے لب پہ کوئی گلہ نا تھا اسے میری چپ نے رولا دیا جسے گفتگو میں کمال تھا اور میرے ساتھ لگ کے وہ رو دیا مجھے فخر اتنا وہ کہ سکا جسے جانتا تھا میں زندگی وہ تو صرف وہم و خیال تھا اسے اپنے فردا کی فکر تھی وہ جو میرا واقفِ حال تھا
2025-12-06 12:16:01
4
!!🌨️♡CrAzY_ClOuDY🌨️♡!! :
HYeE......❣️❤️😘☺️💗
2025-12-17 12:36:25
3
AwAN☠️G :
hAyeeeee💓
2026-01-28 18:08:03
0
Pindi 🦁 :
hum bi dewane Tere hune lage 😭😭h
2026-01-22 15:14:27
1
HaNeeN.....🔥💯 :
hyeee🥺
2025-12-06 07:21:35
3
Hijab Queen :
@𝗥𝗮𝗷𝗽𝗼𝗼𝘁 ♥️
2025-12-02 10:46:37
6
Rehmat :
♥️♥️♥️
2026-01-14 04:10:13
2
ᶦᶰᵈ᭄ Bunny 💗🤌 :
🥰🥰🥰
2026-01-19 10:42:01
2
▄︻デA̷q̷e̷e̷l̷══━一️.313 :
😭😭😭
2026-01-13 08:31:54
2
٭زین ریاض😇٭ :
❤❤❤
2026-01-19 05:07:09
2
ali jii :
🥰❤🥰❤
2026-01-16 18:40:14
2
SYED_RIFAT :
@🎀 SAMIA 🎀 hayeeeee🥹❤️🔥💔
2026-01-19 19:25:37
2
Yaqoob Korai :
💖💖💖
2026-01-13 09:03:05
2
💖 S H A Z I L 💖 :
🥰🥰🥰
2026-01-16 11:11:08
2
sitara0970 :
❤️❤️❤️
2026-01-13 17:22:00
2
𝓨𝓸𝓾𝓻𝓼𝓤𝔃𝓲✨️🦋 :
🖤🖤🖤
2026-01-19 15:55:15
2
AmiNa...... ✨🫶💐 :
@💫🤎Dilsad✨👑 🥹❤️🩹🫂
2026-02-01 11:55:51
2
😎itsNawab 👑 :
🥰🥰🥰
2026-01-07 07:57:58
1
Zain ali :
🥰🥰🥰
2026-01-22 07:23:54
2
🚩🚩🚩🚩 :
🥺🥺🥺
2026-01-21 09:36:49
2
To see more videos from user @itx__shahzadi7, please go to the Tikwm
homepage.