@wordsbyme.85: SUNRISE ✨ ایمان جب انسان کے اندر تک اپنی جڑیں مضبوط کر لیتا ہے تو گناہ مشکل اور نیکی آسان ہو جاتی ہے۔ اے میرے اللہ ہمیں اُن ہدایت یافتہ لوگوں میں شامل فرما جو صراط مستقیم پر ہیں اور تیرا شکر ادا کرتے ہیں @wordsbyme.85 Mornings | December | Blessings | Hope | Islamicreminder #sunrise #islamicquotes #fyp #foryoupage #viralvideo