@mr_rizwan018: #ehsaasemohabbat #urdupoetrylove #hearttouchinglines #foryoupagepakistan #viralstatus2025 احساس محبت میں ہم اتنا ہی کہتے ہیں تیرے بغیر بھی ہم تیرے ہی رہتے ہیں🤍🌎🎀🦋🫶🏻: احساسِ محبت یہ ہے کہ دل کہیں بھی ہو… دھڑکن بس ایک ہی نام لے🙃🌸👀❤️🩹🧸۔
احساس محبت میں ہم اتنا ہی کہتے ہیں caption everyone.
تیرے بغیر بھی ہم تیرے ہی رہتے ہیں🤍🌎🎀🦋🫶🏻
2025-12-02 17:08:36
27
M͢.r͢i͢z͢w͢a͢n͢🌏 :
تم پر ختم ہوتیں ہیں تمام حدیں محبت کی تم سے، تم میں، تم پر ختم ہوتی ہے دنیا میری🌸❤
2025-12-02 17:10:32
20
Maلik صاحب❤️🩹👀 :
:اب کوئی خواب نہیں آتا مجھے
آنکھیں حقیقتوں سے ڈر گئی ہیں 🥀
2025-12-04 14:26:27
6
🄸🅃'🅂👉🄰🅂🄸🄼😈 :
@💜:تو مجھ کو دیکھ ، اور پھر دیکھ ، اور پھر بتا مجھ کو_🥀
تیرے سوا میرے اندر کہیں پہ میں بھی ہوں_❣️💫
2026-01-10 15:44:24
9
🦂 :
اہم ہونے کا وہم نہیں ہونے دیا خود کو🙂🥀
مجھ سے بہتر ہر شخص کے پاس دوسرا موجود تھا🫠❤️🩹
2026-03-29 17:00:40
3
➦°𝑴𝑰𝑺𝑺 𝑾𝑨𝑹𝑰𝑺𝑯𝑨●♡✍︎⃤ :
رات کے دریا کا کنارہ تو کھبی آئے گا
وقت کا کیا ہے ہمارا بھی آئے گا
میری زندگی میں آ یا تھا کبھی کوئی اچھا دن
بس یہ پوچھنا تھا کہ کبھی دوبارہ بھی آئے گا