@jo.muslim: لكل من ينتظر سقوطي 🖤🔥#مسلم #شايفك_ومستجهلك #explore #اكسبلور #متتغروش_في_تربيتي_انا_ابن_اصول_لكن_مطروش

jo M̶ U̶ S̶ L̶ I̶ M̶😎🖤
jo M̶ U̶ S̶ L̶ I̶ M̶😎🖤
Open In TikTok:
Region: EG
Wednesday 03 December 2025 00:54:18 GMT
568
19
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @jo.muslim, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

:کبھی کسی انسان کو اتنا مت رُلاؤ کہ وہ اپنی تکلیف بتانا بھی چھوڑ دے، کیونکہ جب دل حد سے زیادہ ٹوٹ جاتا ہے تو آنکھوں سے آنسو بھی ختم ہو جاتے ہیں، بس انسان خاموش ہو جاتا ہے۔ 🥀 کچھ لوگ محبت کے بدلے دولت نہیں مانگتے، بس تھوڑی سی توجہ، چند پیار بھرے الفاظ اور اتنا احساس چاہتے ہیں کہ کوئی انہیں بھی اپنا سمجھے۔ کوئی ان کی خاموشی پڑھے، ان کی اداسی محسوس کرے، اور کبھی بنا کسی مطلب کے پوچھ لے کہ تم ٹھیک تو ہو؟ یقین کرو، کسی کے لیے سب کچھ بن کر بھی اگر تم اس کے لیے کچھ نہ رہو تو اس سے بڑا دکھ کوئی نہیں۔ ہم بھی کبھی کسی کے لیے خاص ہوا کرتے تھے، کسی کی دعاؤں میں ہمارا نام بھی شامل تھا، مگر آج حال یہ ہے کہ دل میں ہزار درد لیے پھرتے ہیں اور کسی سے اپنا حال تک نہیں کہتے۔ بس ایک بات یاد رکھنا، کسی کے سچے جذبوں کو اپنی انا کی خاطر مت کچلنا، کیونکہ جو انسان تمہارے لیے دنیا سے لڑ سکتا ہے، وہی ایک دن تمہاری بےقدری سے لڑتے لڑتے اندر سے مر بھی سکتا ہے۔ اللہ گواہ ہے، کچھ دل محبت کے نہیں، صرف تھوڑے سے احساس اور اپنائیت کے بھوکے ہوتے ہیں۔ 💔🥀#fypシ゚viral🖤video #fyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyy #fyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyy

About