جی محترم انجینئر صاحب!
سر، آپ سے ایک بات پوچھنی تھی۔ آپ اکثر عمر سیریز کی مثال دیتے ہیں۔ عمر سیریز میں ایک منظر دکھایا گیا ہے کہ جب حضرت عمر رضی اللہ عنہ اسلام قبول کرتے ہیں تو وہ کھلے عام لوگوں کو جا کر بتاتے ہیں کہ میں مسلمان ہو گیا ہوں، اور پھر حضور اکرم ﷺ کے ساتھ علانیہ طور پر نماز پڑھنے کی بات بھی کرتے ہیں۔
لیکن آپ ایک جگہ یہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ اسلام قبول کرنے کے بعد خوف کی وجہ سے چھپ گئے تھے۔ میری گزارش ہے کہ اس بات کی وضاحت فرما دیں کہ درست بات کیا ہے؟ اگر عمر سیریز کے واقعے کو درست مانا جائے تو پھر چھپ جانے والی بات کیسے سمجھی جائے؟ اور اگر چھپ جانے والی روایت درست ہے تو پھر سیریز میں دکھائے گئے منظر کی کیا حیثیت ہے؟
جزاکم اللہ خیراً۔
2026-06-08 10:35:20
2
Farhan :
mashallah
2025-12-14 04:32:24
0
𝘾𝙃 𝘿𝙍𝘼𝙂𝙊𝙉 ♣ :
صحیح بخاری حدیث نمبر انٹرنیشنل3864
2026-02-15 05:12:39
2
𐒄ꓴƁƖ Ɽ𐤠ʝꝒⰙⰙƬ :
2026-03-21 05:42:45
1
💕 :
@.
2026-06-17 16:59:48
0
𝐀𝐋𝐈 𝐌𝐄𝐇𝐓𝐀𝐁 𝐌𝐀𝐋𝐈𝐊 :
💕💕💕
2025-12-03 04:54:58
1
MAAN MEHAR :
🥰🥰🥰
2025-12-03 05:04:07
1
G.O.A.T #18 :
🥺🥺🥺
2026-04-01 02:24:48
0
ایڈوکیٹ عظیم کمبوہ :
❤
2026-01-06 03:24:23
0
خان کہتے ہے :
💕
2026-01-13 07:39:14
0
🌹(𝗘𝗠𝗔𝗠)𝗦𝘁𝘂𝗱𝗲𝗻𝘁🌹 :
Sahih bukhare 3864
2025-12-27 15:27:42
2
To see more videos from user @allahuakbar2812, please go to the Tikwm
homepage.