@lasthope234: کسی بحث میں جیتنے کے لیے اُن رازوں کو اچھال دینا جو کسی نے اعتماد کے لمحے میں تمہارے سپرد کیے تھے یہ دلیل نہیں، یہ انسانیت کا زوال ہے ۔🥹💔
کسی بحث میں جیتنے کے لیے ان رازوں کو اچھال دینا جو کسی نے اعتماد کے لمحے میں تمہارے سپرد کیے تے یہ دلیل نہیں انسانیت کا زوال ہے
2025-12-03 16:46:57
7
itz.aashi :
caption?
2025-12-03 15:49:08
2
Man 0f The Moon :
میں نے تجھے اپنی روح کی گہرائیوں سے چاہا، اپنی ہر سانس میں تیرا نام بسایا، مگر شاید میری محبت تیرے نصیب میں لکھی ہی نہیں تھی۔ میں بہت رویا تیری محبت میں، مگر تیری آنکھوں میں کبھی نمی نہ آئی ۔ میں نے خود کو تجھ میں اتنا کھو دیا کہ اب خود کو ڈھونڈتا ہوں تو خالی پن ملتا ہے، جیسے میری ذات تیرے قدموں میں رہ گئی ہو۔ میرے درد نے صبر کا ہنر سکھا دیا، مگر اس صبر نے مجھے اندر سے پتھر بنا دیا۔ اب نہ خوشی دل کو بہلاتی ہے نہ غم رولا پاتے ہیں جیسے ہر جذبہ مر گیا ہو۔ میں سوچتا ہوں کہ شاید محبت ایسی ہی ہوتی ہے، جو جتنا دے اتنا انسان کو تنہا کر دیتی ہے۔
تیرے جانے کے بعد سمجھ آیا کہ اصل دکھ جدائی نہیں، بلکہ وہ سوال ہیں جو دل میں ہمیشہ زندہ رہتے ہیں کہ کیا میں کبھی تیرے لیے کافی تھا؟ کیا کبھی میرے آنسوؤں کی قیمت تھی؟ اور یہ سوال ہی میرا سب سے بڑا زخم ہیں، جو وقت کے ساتھ بھرنے کے بجائے اور گہرے ہوتے جا رہے ہیں۔
2025-12-23 12:24:01
1
کیپٹن ارسلان 🪖🎖️ :
ناراض تجھ سے نہیں خود سے ہوں
اوقات دیکھی نہیں اور تمہیں اپنا سمجھ لیا
2025-12-03 17:52:06
4
Sadia khan :
perfect words
2025-12-03 15:08:40
2
Zamin Ali Gondal :
yrrrrr❤❤❤❤❤❤
2025-12-04 14:03:22
1
Professor :
caption plz
2025-12-04 12:55:20
1
pagal Larka :
❤️🩹🥀
2025-12-03 19:55:33
2
🩺 𝕌кα𝕊𝓱 🧑⚕️ :
🖤🖤🖤
2025-12-03 16:05:44
2
♛彡 خسن پرست 彡♛ :
🥺🥺🥺
2025-12-03 16:31:51
2
mr Salaar "💫🦅 :
🥀
2025-12-03 15:22:01
1
نورالعین :
😒😒
2025-12-04 16:46:05
0
ˢᵘⁿᵈᵃˢ ᑫᵃᵐᵃʳ ᶜʰᵃᵘᵈʰʳʸ :
دنیا بھری ہوئی ہے
بدنصیب لوگوں سے،
جو غلط شخص سے محبت کر بیٹھتے ہیں،
جو تنہا رہ جاتے ہیں،
جو دُکھ سہتے ہیں،
جو کڑوے آنسو بہاتے ہیں۔
جو یہ سمجھتے ہیں کہ وہ
محبت کا ذائقہ جانتے ہیں،
حالانکہ اُنہوں نے چکھا ہوتا ہے
محض اُس کا ایک پھیکا سا نعم البدل۔
~فیرزان اوزپتک
2025-12-04 14:39:36
0
👻 :
Captain plz
2025-12-03 13:59:04
3
Zunaira Rajpoot448 :
Caption 🥺
2025-12-03 18:21:39
3
Azwer Mushtaq :
beautiful ❤
caption ❤️👍👍
2025-12-03 14:07:09
3
𝘼𝙞𝙢𝙖𝙣 𝙆𝙝𝙖𝙣 ♡❀ :
💯❤️🩹🥀🥀
2025-12-03 14:01:58
2
Dr shafqat :
caption
2025-12-03 16:23:08
2
دحا :
what a line 💁🖤
2025-12-03 15:10:39
2
احمد 🌸 :
♥
2025-12-03 15:03:46
2
🎀 :
Indeed...✨🥀
2025-12-03 14:36:01
2
Parigul Pari :
well said 👍👍👍👍
2025-12-03 14:28:00
2
شیبی کہتے ہیں🖤 :
❤️❤️❤️
2025-12-03 14:15:46
2
محمّد طاہر ۔۔🌹 :
❤️❤️❤️
2025-12-03 14:06:07
2
UMAR FAROOQ BALOCH64 :
🥺🥺🥺
2025-12-03 14:05:36
2
🍁CAPTURED🍁 :
✨✨✨
2025-12-04 04:59:00
0
شان عباس :
🙈🙈🙈
2025-12-05 15:30:14
0
To see more videos from user @lasthope234, please go to the Tikwm
homepage.