@nadeemwrites012: 🥀مرشد جون ایلیاء . #jaunelia #grow #viralditiktok #viral #foru

اِہلِ عشق 🥀
اِہلِ عشق 🥀
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 03 December 2025 14:01:13 GMT
522044
54184
517
3513

Music

Download

Comments

fazalmeer98
Fazal Meer :
100 علامہ اقبال ھوں تو ایک جون ایلیا بنتا ھے۔ اقبال کے پیچھے گورے تھے اور وہ شاعر مشرق بنا دیا گیا۔ اور جون ایلیا کے پیچھے کوئی بڑی طاقت نہیں تھی اور اس کی یہ حالت ھو گئی۔
2025-12-24 08:08:38
13
9999r11
UMAIR AKRAM 😍 :
بہت قریب آتے جارہے ہو ۔ بچھڑنے کا ارادہ ہے کیا 🥰
2025-12-04 16:26:42
35
mayosaab.143
رضوان میو ! (باگھوڑیا) :
مردِ میداں ہوں اپنی ذات کا میں میں نے سب سے شکست کھائی ہے سید جون ایلیاء
2025-12-04 05:02:22
13
malikghufran07
𝗠𝗔𝗟𝗔𝗞 💫 :
🥺💔
2025-12-06 03:59:32
23
farooqjaved81
Muhammad farooq :
کیا قیامت گزری ہو گی اس شخص پر جس نے اپنے ❤️محبوب کا محبوب دیکھا ہو گا💔
2026-01-13 19:58:40
7
myasee279
M YASEEN 2324 :
یادیں پاگل کر دیتی ہیں😔 باتیں پاگل کر دیتی ہیں😣 چہرا ہوش اڑا دیتا ہے🫥 آنکھیں پاگل کر دیتی ہیں😕 تنہا چلنے والوں کو راہیں پاگل کر دیتی ہیں😥 دن تو خیر گزر جاتا ہے راتیں پاگل کر دیتی ہیں💔❤️‍🩹🥺
2025-12-14 16:02:00
4
sosadboy367
🫠 itxnotyoujani 🙂‍↔️ :
کیسے کہیں کہ تجھ کو بھی کوئی واسطہ ہے ہم سے تم نے تو اج تک ہم سے کوئی گلہ نہیں کیا 🫵❤️‍🩹
2025-12-13 03:46:16
5
raqeebahmad49
🥵🥵☠️💀رقیب مرزا ☠️☠️🥵🥵 :
کیسےکہوں کہ اس دل کےلیےکتنےخاص ہوتم فاصلےتوقدموں کے ہیں پر ہر وقت دل کے پاس ہوتم
2025-12-24 14:26:20
4
maniii768
🍁•Mani•🍁 شاعری :
بہاریں تو لے گئے سبھی بلند نصیب والے ہم بیٹھے رہے خزاؤں کو آنکھوں میں چھپائے🎀🙂
2025-12-12 16:02:49
5
mrlucky2200
🤍Safii....🤍 :
Jaun Elia hyyyee 😢
2025-12-21 20:21:05
4
arslangull7
🫀 :
جب میسر تھے محبت کے سہارے کچھ دن بڑی عیش سے گزرے تھے ہمارے کچھ دن سچ کہا عشق میں دونوں کا نقصان ہوا میری ایک عمر گئی اور تمہارے کچھ دن
2025-12-27 15:03:06
4
arbaz_younis19
ع :
جن کے آنگن میں غریبی کا شجر ھو انکی ہر بات زمانے کو بری لگتی ھے
2026-01-20 17:18:36
4
user112927811
KHAIRUL ISLAM :
2026-01-01 02:33:55
2
safdr.ali211
SafdAr 🎻 Ali 👑 :
Kamall 🎶
2026-01-13 10:22:14
2
.......dark7
dark :
I love John Elia 💗💗💗
2026-01-23 16:28:04
1
hyyyyyyy3782
❣️ :
*یہ جو چاہتیں مٹ رہی ہیں تمہیں پانے کی*💔 *یقین مانو اس کے پیچھے درد بے حساب ہے*🥺 *حیدر✍🏻*
2026-01-20 16:03:12
3
9999r11
UMAIR AKRAM 😍 :
آپ عمر گزار دیجئے۔ عمر گزار دی گئی ❤
2025-12-19 15:58:59
4
itx_mirza_
مرزا مبشر حبیب👑 :
جون ایلیاء ❣🔥❤️‍🩹
2025-12-19 12:31:54
3
ahsanrj767
ahsanrj767 :
Ab to jis Tor b guzar jay..🙂 koe israr Zindagi sa nahi😞 usky gham ma kiya Sabi ko maaf🥺 koe shikwa ab Kisi sa nahi 😕🤫😶🤲
2025-12-19 05:22:27
3
loveloser120
Mr NoBody :
اُس کے نزدیک عہدے وفا کچھ بھی نہیں، مطمئن اسے ہے جسے ہوا کچھ بھی نہیں، اب تو ہاتھوں سے لکیراں بھی مٹی جاتی ہیں، اُس کو کھو کر تو میرے پاس رہا کچھ بھی نہیں
2025-12-18 16:09:24
4
saqlainjabbarkhanniazi
SaqlainJabbarKhan :
John shb hits different ❤️🥺
2025-12-27 11:39:31
2
ali8671354
ali rajpoot :
:یادیں پاگل کر دیتی ہیں😔 باتیں پاگل کر دیتی ہیں😣 چہرا ہوش اڑا دیتا ہے🫥 آنکھیں پاگل کر دیتی ہیں😕 تنہا چلنے والوں کو راہیں پاگل کر دیتی ہیں😥 دن تو خیر گزر جاتا ہے راتیں پاگل کر دیتی ہیں💔❤️‍🩹🥺
2025-12-18 09:47:08
2
ranasaqib0032
Rana Saqib :
Legend 🫡
2025-12-19 03:49:40
2
user132950663
❤️‍🩹BROKEN❤️‍🩹 :
hyee🥺🥺🥺
2025-12-18 18:12:20
2
To see more videos from user @nadeemwrites012, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About