@un_lucky039: اک رات وہ گیا تھا جہاں بات روک کے اب تک رکا ہوا ہوں وہیں رات روک کے

🌸Z🦋
🌸Z🦋
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 03 December 2025 14:20:37 GMT
1094621
107245
672
10418

Music

Download

Comments

harrygaming009
💫Os | HaRRy ✨ :
موسم کافی ٹھندا ہے چلو کچھ خواہشوں کو آگ لگائیں
2025-12-03 15:51:06
80
kingofhearts429
👑KinG of Hearts 💔😔 :
اے حسرت دیدار یہ کیا ماجرہ ہے آخر کہ وہ سامنے اتے ہیں تو دیکھا نہیں جاتا💔
2025-12-03 15:45:26
42
viralnovax2
Ali.h9045 :
ایک رات وہ گیا تھا بات روک کر۔ وہیں رکا ہوں اب تک رات روک کر۔🥰
2025-12-04 05:09:48
27
rkmurshad09
Murshad♥️ :
وہ ملتا بھی ہے تو مجھ کو راہ میں فارس کہیں سے آتے ہوئے یا کہیں کو جاتے ہوئے🖤
2025-12-03 14:59:43
29
chanda909p
ح۔۔۔۔۔۔۔🕷️ :
میری زندگی کا کھیل شطرنج سے بھی ذیادہ مزیدار نکلا میں ہاری بھی تو اپنے ہی راجا سے
2025-12-14 07:56:44
7
chaudhry_ubaid_mayo
Chaudhry Ubaid :
یہ بھی اچھا ہے کہ ہم اچھے نہیں لگتے کسی کو کسی کی انکھ تو نم نہ ہوگی ہمارے جانے کے بعد۔
2025-12-03 17:28:22
22
009kgf5
k' G' F :
اس میں کمال اس کی خبر سازیوں کا ہے کھاتا ہوں میں فریب جو سچ کے گمان پر 🚬
2025-12-03 14:56:05
19
adnanchanna68
Adnan Channa💫 :
مجھے قبول ہے خالی پڑا رہوں لیکن جہاں پہ تم ہو کوئی دوسرا نہیں رکھنا
2025-12-07 15:24:38
14
yasir_19921103
𝓜𝓪𝓵𝓲𝓴 𝓨𝓪𝓼𝓲𝓻 𝓐𝔀𝓪𝓷 :
اپنے دل کو ان لوگوں کے ہاتھوں سے چھین لو جو اس کے مستحق نہیں
2025-12-03 21:54:58
9
qazisab768
❤️👀 قریشی قبیلا🖤🔥 :
مجھے قبول ہے خالی پڑا رہوں لیکن جہاں پہ تم ہو کوئی دوسرا نہیں رکھنا
2025-12-06 14:45:10
10
thekamran52
kAmRaN :
caption..?
2025-12-03 16:08:25
11
7_arda_r
۲۰۰۶ :
Caption plz🥀
2025-12-03 20:08:25
13
poetry.lover2768
𝑶𝒘𝒏𝒆𝒓 ♡ 𝑰𝒎𝒂𝒎𝒂٨ـ🎸ᡣ𐭩 :
✨::کچھ انتظار ایسے ہوتے ہیں، جن میں شام نہیں عمر گزر جاتی ہے🙂
2025-12-06 19:44:03
8
toufeeqjorra
👑Ⓜ️alik👑 :
رات وہ لمحہ ہے جہاں انسان خود سے جھوٹ بولنا بھول جاتا ہے۔
2025-12-09 17:37:21
5
waleedraza7865
𝙒𝙖𝙡𝙀𝙚𝙙 :
خود کو کسی کی امانت سمجھ کر ہر لمحہ وفادار رہنا بھی محبت ہے ❣️
2025-12-04 23:10:15
12
username612318
@ :
Caption ???? 😌😌🫂🫀
2025-12-10 15:53:51
8
za0099a
Zakir :
چاند کی رَوشنی میں تیری یاد جگمگانے لگی، تنہا رات میں دل کو تیری کمی ستانے لگی۔
2025-12-03 15:54:49
11
muzamilmeo138
💸M🪽 :
بات یہ نہیں کوئی ملتا نہیں دل مومن ہے اپنا قبلہ بدلتا نہیں 🍂🫶
2026-01-29 06:29:42
2
aliak.333
راجہ A ل I 👑🦁 :
بیزار پھر رہے ہیں سب اپنی حیات سے لیکن سبھی کو چاہیے عمردراز بھی 💯🤌🏻
2026-02-04 07:28:37
1
sikhani878
تم مخلص رہنا ہم تابعدار💔 :
*یاد رکھوں تو دم نکلتا ہے...!* *بھول جاوں تو جان جاتی ہے ❤️‍🩹*
2026-01-11 19:47:08
2
qasim_8908
قاسم رانجھا(جہانے کا)❤️‍🔥🥂 :
caption plz
2025-12-13 15:14:07
1
saleemjordan7
SALEEM JORDAN :
کوئی شکوہ نہیں تم سے، اگر ہو بھی تو کیا حاصل... وہی رسمی سا ایک جُملہ میری مجبوریاں سمجھو !!❤️‍🩹🙂✨
2025-12-30 13:53:50
2
zonimalik_09
zonimalik :
ہم بے وفا نہ تھے یو ہی بدنام ہو گۓ🥲👀 ہزار چاہنے والے تھے کس کس سے وفا کرتے ✨🔥
2025-12-30 13:31:13
2
hammadbajwa170
꧁😎𝓗𝓪𝓶𝓶𝓪𝓭 𝓑𝓪𝓳𝔀𝓪😎꧂ :
🥺 اک رات وہ گیا تھا جہاں بات روک کے اب تک رکا ہوا ہوں وہیں رات روک کے
2025-12-06 19:54:50
4
To see more videos from user @un_lucky039, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About