@u_broken4: وہ میری زندگی کا سب سے عزیز حصہ تھی، میں اسے کھونے سے ہمیشہ ڈرتا تھا، مجھے لگتا تھا میرا سارا سکون اسی کے پاس ہے صرف اسی کی ذات میں میری تکمیل ہے، کچھ رشتے اور تعلقات بہت میٹھے دعووں سے شروع ہوتے ہیں۔ لوگ ہاتھ تھامنے، ساتھ چلنے اور ہر مشکل میں ساتھ کھڑے رہنے کی باتیں تو کرتے ہیں، لیکن حقیقت کے امتحان میں اکثر وہی لوگ سب سے پہلے پیچھے ہٹ جاتے ہیں۔ اور ان کا پیچھے ہٹ جانا ہمیں توڑ کر رکھ دیتا ہے جیسا وہ کرتے ہیں ان پر ایسی امید نہیں ہوتی اور وہ ہماری امیدوں کو تو کر کے رکھ دیتے ہیں اور ہمارے پاس جسم تو رہتا ہے اور جان نہیں ہوتی اس میں کچھ لوگوں کا پیچھے ہٹ جانا ہمیں بے جان کر دیتا ہے اور ہماری روح تک زخمی کرجاتے ہیں اور ان کو اس بات کا ملال تک نہیں ہوتا یہ بس الفاظ کی گرمی ہے جو وقتی سہارا دیتی ہے انسان کے دل میں محبت اعتماد اور امید کے پھول کھل جاتے ہیں، مگر ان کی حفاظت مسلسل محنت اور اخلاص مانگتی ہے۔ اگر آپ کسی کے دل میں خوشبو بھرنے کا دعویٰ کرتے ہیں تو پھر اس خوشبو کو قائم رکھنے کے لیے اسے وقت توجہ اور خلوص بھی دینا ہوگا۔ ورنہ وہ پھول مرجھا جاتے ہیں اور دل ویران ہو جاتا ہے، اور ٹوٹے ہوئے یقین کا بوجھ ہمیشہ سر پر رہتا ہے اور انسان پھر اذیت میں مبتلا رہتا ہے ہمیشہ کے لیے #trend #trending #grow #growmyaccount #poetrylines #foruyou #foryoupage #sad #Love
*اب تو حق ادا ہو گیا نا جوانی کا*🥺🥹😢
*جی بھر کے برباد ہو گئے ہم*😭😭😭
2025-12-04 01:35:42
66
𝘈𝘳𝘮𝘺 𝘣𝘰𝘺 🎸🏴☠️ :
one type allah
2025-12-03 19:53:31
33
m saber khan :
is ehsaas ko samajhne wale samajhte Hain Baki sab bakfas Katy hain
2026-01-02 17:04:07
2
TêrA HøôÑ فقط£• :
انگلیاں پھیر میرے بالوں میں
یہ میرا دردِ سر نہیں جاتا
2025-12-04 10:47:45
9
︻╦デB̸r̸a̸n̸d̸ c̸h̸ie̸f̸╤━╼ :
وہ میری زندگی کا سب سے عزیز حصہ تھی، میں اسے کھونے سے ہمیشہ ڈرتا تھا، مجھے لگتا تھا میرا سارا سکون اسی کے پاس ہے صرف اسی کی ذات میں میری تکمیل ہے، کچھ رشتے اور تعلقات بہت میٹھے دعووں سے شروع ہوتے ہیں۔ لوگ ہاتھ تھامنے، ساتھ چلنے اور ہر مشکل میں ساتھ کھڑے رہنے کی باتیں تو کرتے ہیں، لیکن حقیقت کے امتحان میں اکثر وہی لوگ سب سے پہلے پیچھے ہٹ جاتے ہیں۔ اور ان کا پیچھے ہٹ جانا ہمیں توڑ کر رکھ دیتا ہے جیسا وہ کرتے ہیں ان پر ایسی امید نہیں ہوتی اور وہ ہماری امیدوں کو تو کر کے رکھ دیتے ہیں اور ہمارے پاس جسم تو رہتا ہے اور جان نہیں ہوتی اس میں کچھ لوگوں کا پیچھے ہٹ جانا ہمیں بے جان کر دیتا ہے اور ہماری روح تک زخمی کرجاتے ہیں اور ان کو اس بات کا ملال تک نہیں ہوتا
یہ بس الفاظ کی گرمی ہے جو وقتی سہارا دیتی ہے انسان کے دل میں محبت اعتماد اور امید کے پھول کھل جاتے حفاظت مسلسل محنت اور اخلاص مانگتی ہے ۔ اگر آپ کسی کے دل میں خوشبو بھرنے کا دعویٰ کرتے ہیں تو پھر اس خوشبو کو قائم رکھنے کے لیے اسے وقت توجہ اور خلوص بھی دینا ہوگا۔ ورنہ وہ پھول مرجھا جاتے ہیں اور دل ویران ہو جاتا ہے، اور ٹوٹے ہوئے یقین کا بوجھ ہمیشہ
سر پر رہتا ہے اور انسان پھر اذیت میں مبتلا رہتا ہے ہمیشہ کے لیے
2025-12-12 17:02:50
3
🥀عباس ہاشمی🍁 :
وہ میری زندگی کا سب سے عزیز حصہ تھا، میں اسے کھونے سے ہمیشہ ڈرتا تھا، مجھے لگتا تھا میرا سارا سکون اسی کے پاس ہے صرف اسی کی ذات میں میری تکمیل ہے، کچھ رشتے اور تعلقات بہت میٹھے دعووں سے شروع ہوتے ہیں۔ لوگ ہاتھ تھامنے، ساتھ چلنے اور ہر مشکل میں ساتھ کھڑے رہنے کی باتیں تو کرتے ہیں، لیکن حقیقت کے امتحان میں اکثر وہی لوگ سب سے پہلے پیچھے ہٹ جاتے ہیں۔ اور ان کا پیچھے ہٹ جانا ہمیں توڑ کر رکھ دیتا ہے جیسا وہ کرتے ہیں ان پر ایسی امید نہیں ہوتی اور وہ ہماری امیدوں کو تو کر کے رکھ دیتے ہیں اور ہمارے پاس جسم تو رہتا ہے اور جان نہیں ہوتی اس میں کچھ لوگوں کا پیچھے ہٹ جانا ہمیں بے جان کر دیتا ہے اور ہماری روح تک زخمی کرجاتے ہیں اور ان کو اس بات کا ملال تک نہیں ہوتا
یہ بس الفاظ کی گرمی ہے جو وقتی سہارا دیتی ہے انسان کے دل میں محبت اعتماد اور امید کے پھول کھل جاتے حفاظت مسلسل محنت اور اخلاص مانگتی ہے ۔ اگر آپ کسی کے دل میں خوشبو بھرنے کا دعویٰ کرتے ہیں تو پھر اس خوشبو کو قائم رکھنے کے لیے اسے وقت توجہ اور خلوص بھی دینا ہوگا۔ ورنہ وہ پھول مرجھا جاتے ہیں اور دل ویران ہو جاتا ہے، اور ٹوٹے ہوئے یقین کا بوجھ ہمیشہ
سر پر رہتا ہے اور انسان پھر اذیت میں مبتلا رہتا ہے ہمیشہ کے لیے🥰🥰🥰🥰
2025-12-04 08:58:38
4
😖sad boy😖 :
same mery Sath Kai 🥰
2025-12-03 19:42:31
7
☠️"K H A L N A Y A K"☠️ :
my favourite my favourite my favourite my favourite my favourite my favourite drama❤️☹️
2026-01-04 17:58:33
3
DX_Fareed_092 :
video download nhi ho rahi hai plz on kro
2025-12-24 06:27:09
3
BAJWA😎😎 :
تجھ سے بچھڑے تو ہم کو خزاں کا مطلب سمجھ آیا...🖤
2025-12-05 05:35:51
4
Muhammad jarir bin Abdullah ♥️ :
محمد ﷺ ❣️
2025-12-18 02:26:13
5
Shobi😚 :
:وہ میری زندگی کا سب سے عزیز حصہ تھی، میں اسے کھونے سے ہمیشہ ڈرتا تھا، مجھے لگتا تھا میرا سارا سکون اسی کے پاس ہے صرف اسی کی ذات میں میر🥹
2025-12-06 03:03:35
3
🍎 Apple :
drama nam
2025-12-03 19:41:55
8
αωαи Zα∂α ⓐⓦⓐⓝ ⓑⓛⓞⓞⓓ 995 :
Bhai please save option on
2025-12-04 04:47:53
5
Muhammad shahid laghari :
@Muhammadshahid laghari:اس کی یاد ائی تو کچھ زخم پرانے نکلے دل کی مٹی کو گریزہ تو خزانے نکلے کرتا تھا شہر میں سانپ کاٹے کا علاج اسی کے تہ خانے سے سانپوں کے ٹھکانے نکلے
2025-12-17 18:34:15
3
🐺𝐓𝐇𝐎𝐑♣️ :
Kal Meray sath Yaghe Huwa same 😥 💔
2025-12-04 03:26:49
4
🐺𝐓𝐇𝐎𝐑♣️ :
caption 🙏
2025-12-04 03:16:56
3
≛⃝❥⍣⃟✺Tariq Qaisrani✨ :
Zard patton ka bunn drama name
2025-12-04 03:14:05
4
❤️🩹 اداس_زندگی😭 :
جن کے سکون مر گئے ہوں گھر میں 🙂
سکون کی تلاش میں قبرستان جاتے ہیں پاگل کھانے جاتے ہے🥰
2025-12-30 08:09:44
1
yousaf khan Log 💔🌿🌺🖤💯😘 :
nic yaar.boht asha h🤩🤩🤩
2025-12-04 13:03:31
3
Shahbaz peer786 allw :
caption plz
2025-12-07 15:18:13
1
👑💞ᵁ𝗺ꪋ𝖎𝓇║▌💕✿ :
*اب تو حق ادا ہو گیا نا جوانی کا*🥺🥹😢
*جی بھر کے برباد ہو گئے ہم*😭😭😭
2025-12-14 09:55:04
1
💜🍫𝕔𝕙𝕦𝕥𝕒 بابر🍫🖤 :
caption?
2025-12-03 19:19:05
2
❤️❤️❤️❤️❣️ :
Khan Nadeem Khan bhabha❤❤❤
2025-12-09 17:27:05
1
To see more videos from user @u_broken4, please go to the Tikwm
homepage.