پانچ وقت نماز
ڈیلی قرآن مجید کا تلاوت
اللّٰہ سب کو توفیق عطا فرمائے
2026-01-02 05:10:33
124
TAHA.JUTT❤️🐣 :
مجھے ایک مخلص لڑکا چاہی🤞🏻🥰🥰🥰
2025-12-04 05:46:42
159
تم میری اخری محبت ہو جاناں🕊️ :
اکثر انتظار میں محبت رُخصت ہو جاتی ہے۔❣❣❣
2026-01-06 05:54:10
39
🎀🧸cute_cats🍂🌷 :
hyyyee 😢
2026-01-06 08:35:34
28
A :
right 🥺😭
2025-12-07 04:10:12
32
fajarharoon49 :
Please follow me please
2025-12-04 09:37:41
34
of :
عرض کیا ہے کوئی ایسا اہل دل ہو جسے صرف میری ارزو ہو اگر کھو جاؤ کہیں تو صرف میری جستجو ہو میں اس کے ذہن و دل میں کچھ اس طرح سما جاؤں وہ زبان جب بھی کھولے صرف میری گفتگو کرے
2025-12-26 18:25:26
7
subhan ullah :
so great 🤔😭
2026-01-08 13:20:18
5
🫀 :
Bilkul sahi baat he🥺🥺🥺🥺🥺
2025-12-28 12:24:28
11
Ehsan Ali ch :
@mashallah mashallah aapki baten bahut pyari lagti hai sadab Ali sukheda mian channu
2026-01-16 16:11:05
6
muslim_soul070 :
Kon Kon hamra nabi ka fan ha 🥰
2026-01-08 17:59:32
7
it's jatti 🥀🥀🥀 :
asi bat hai 😢😢💔🔥
2026-01-01 10:01:38
8
🌹 Fatima 🌹 :
right 💯💯💔💔😔
2025-12-04 07:04:48
17
Hadi :
2026-01-08 16:38:53
7
✨• 𝑄𝑢𝑒𝑒𝑛 ✓ ᴳᴵᴿᴸツ🥀 :
ap bohat payary ha bohat payary shayry bi karti ha par
2026-01-08 02:17:28
5
faizrasoolakramml :
2026-01-06 14:30:10
5
Gujjar girl 0786 :
Right 🥹😭sistr
2025-12-29 03:53:42
8
Abdul shakur :
@assalamu alaikum Kafi Baki apna
2026-01-06 20:15:31
6
sab g :
wa molana kafu cheshti
2025-12-31 18:42:59
8
Faizan Ali 804👑 :
*طعنہ اہل جہاں کی مجھے پرواہ کب تھی💔*
*||تم بھی ہنستے ہو میرے حال پہ رونا یہ ہے😥*
2025-12-28 15:51:07
15
꧁༒☬𝓚𝓲𝓷𝔃𝓪 𝓴𝓪𝔀𝓪𝓵☬༒꧂ :
yasssssss yasssssss yasssssss
2025-12-04 02:34:53
34
Irfan.khan :
🌹🖤🖤🌹🌹🌹🍁:میں نے چار سال سچی محبت کی، چار سال بعد اس نے مجھے دھوکا دیا، میں خالی ہاتھ رہا، مگر میں نے اسے کبھی ذلیل نہیں کیا، اس کے سب راز میرے سینے میں دفن ہیں، اور یہ راز میں اپنے ساتھ قبر تک لے جاؤں گا۔
میں نے ہر ممکن کوشش کی کہ اس سے نکاح کروں، مگر وہ تیار نہیں تھی، بس وقت گزارتی رہی۔
آج چار مہینے ہو گئے، میں شدید انزائٹی کا شکار ہوں، وہ چلی گئی، مگر میں نے اس کی عزت پر آنچ نہیں آنے دی۔
اس نے مجھے چھوڑا، میں خاموشی سے پیچھے ہٹ گیا، اپنا راستہ چنا، اور اسے اس کے راستے پر چھوڑ دیا۔
اس نے دھوکا دیا، لیکن میں نے اسے ذلیل نہیں کیا، کیونکہ میری محبت خالص تھی، عشق پر مبنی تھی، بدلے یا انتقام کی نہیں۔
آج بھی میری دعا یہی ہے کہ اللہ اس کی آنے والی زندگی کو بہتر کرے، اسے سکون، خوشی اور روشنی دے، اور ہمیشہ صحیح راستہ دکھائے۔
یہ ہے میری محبت، خاموش، باوقار اور صبر کے 🖤🖤🖤🌹🌹ساتھ۔
2025-12-23 02:14:11
31
CH IMRAN HAIDER :
mashallah sweet sister
2026-01-02 04:48:06
6
Niaz Jämãlī dadu wala ? :
اپنے جذبات کو اپنے اندر رکھنا سیکھیں ، کوئی توجہ نہ دے تو توجہ کی بھیک نہ مانگیں ، کوئی بات نہ کرے تو دس قدم پیچھے ہٹ جائیں ، کوئی آپ کی طرف نہ دیکھے تو اسے مجبور نہ کریں۔
یہ دنیا آپ کے مخلص جذبات آپ کی منہ پر مارنے میں ماہر ہے ، اس لیے اپنے آپ کے ساتھ خوش رہنا سیکھیں۔
2025-12-04 06:19:30
17
To see more videos from user @iamrealkafuwzaad_009, please go to the Tikwm
homepage.