@peerajmal761: یاد رکھنا بددعا نہ لینا کسی کی 🥲🙏💔 #islamic_video #abdulhabibattariofficial #hajiabdulhabibattari #abdulhabibbayan #peerajmal761 #𝐯𝐢𝐫𝐚𝐥 video #𝐭𝐫𝐞𝐧𝐝𝐢𝐧𝐠 video
ایک وقت انسان پر ایسا آتا ہے جب وہ مصائب میں گرفتار ہو جاتا ہے قرض مرض پریشانیوں میں مبتلا ہو جاتا ہے ۔۔۔
پھر اسے رہ رہ کر اپنی غلطیاں یاد آتی ہیں دانستہ یا غیر دانستہ اس کی جانب سے ہوئی دل آزاریاں یاد آتی ہیں پھر منہ چھپاتا پھرتا ہے کوئی مدد کرنے کو نہیں آتا دھتکارہ جاتا ہے ذلیل و رسواء کیا جاتا ہے طعنے سننا اس کا مقدر بن جاتا ہے جن کی حق تلفی کی ہوتی ہے وہ ربّسے برے انجام حشر و نشر کے منتظر ہوتے ہیں کہیں کوئی حامی نہیں بنتا زندگی ایسے جیسے رک سی جاتی ہے رشتے ایسے کہ ختم ہو جاتے ہیں ۔۔۔۔۔
ایسے میں فقط ایک ہاں صرف ایک در کُھلا ملتا ہے جہاں گناہگار کو دھتکارہ نہیں جاتا بلکہ اس کی ندامت اور توبہ سے اس کے لئے آسانیاں پیدا کی جاتی اسے اسباب مہیا کئے جاتے ہیں وہ در صرف اور صرف اللّٰه تبارک وتعالیٰ کا ہے ان جملہ مصائب سے اللّٰه کریم کا کرم ہی بچاتا ہے ۔۔۔۔۔
یاد رکھیں جب ایسی صورت بن جائے تو توبہ کریں تاخیر نہ کریں اور خوشحالی کے لئے جو اوراد و وظائف پیارے نبی کریم ﷺ نے عطا فرمائے ہیں انھیں یقین کامل سے پڑھنا شروع کر دیں ان مبارک کلمات کی ہی برکت سے نجات ہوگی قرض مرض دور ہوں عزت و وقار بحال ہوگا رفعت و بلندی نصیب ہو گی
اللّٰه کریم پیارے نبی کریم ﷺ کے صدقے میں ہمیں بخش دے ہمارے صغیرہ کبیرہ گناہ معاف فرما دے قرض مرض جملہ پریشانیوں سے نجات عطا فرمائے ۔ بے گھروں کو اپنا گھر نصیب فرمائے مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ شریف کی با آدب بار بار حاضری نصیب فرمائے دین ایمان کی سلامتی شرم و حیاء والی زندگی عطا فرمائے عزت و برکت وسعت والا رزق عطا فرمائے ذکر والی زبان وجد والا وجود عطا فرمائے پیارے نبی کریم ﷺ کی والہانہ محبت اور کامل اتباع نصیب فرمائے
آمین اللھم ربنا آمین بجاہ النبی الکریم الامین خاتم النبیین صلی اللّٰه علیہ وآله وآصحابه وبارک وسلم
2025-12-19 21:17:06
2
°{hacrrr}° :
beshak sub Kuch Allah hi diya hua he
2025-12-07 05:43:22
2
meri Zindagi ka sokn Q S :
beshak us na mary dil tar rh ha us ka sth ho gy zaroor
2026-01-03 05:06:16
1
Sayyed Akram :
beshak
2025-12-21 05:37:29
3
Nasir Khan :
beshak bilkul a sa he hai👌
2026-01-08 07:01:29
1
masllhAllah :
Allahmasllh
2025-12-16 08:16:38
0
سلسلہ نقشبندیہ مجددیہ سراجیہ :
استغفر اللّٰه العظیم
2025-12-19 21:17:23
3
Malik sajid 💔🖤 :
beshak 🤲🤲
2025-12-19 09:49:42
2
HumbleMano :
beshak
2026-03-18 18:39:13
0
Tayab Memon :
raight
2026-03-22 21:24:55
0
Janan :
😳😳 Ameen
2026-06-15 03:18:55
0
꧁✨❤️𝕬𝖑𝖑𝖆𝖍❤️✨꧂ :
Beshk meen allah ji ki. Noker hon😭
2026-07-16 20:15:49
0
love is my life😘 :
sub bolo ameen
2026-05-23 07:18:51
0
ashraf -------reza :
Beshak
2025-12-17 11:16:28
0
To see more videos from user @peerajmal761, please go to the Tikwm
homepage.