@datjit..1: #gym #fyp

datjit..1
datjit..1
Open In TikTok:
Region: US
Thursday 04 December 2025 02:33:45 GMT
895
104
5
3

Music

Download

Comments

d01.1y
Ri :
U da real art
2025-12-04 03:13:17
1
ariame0w
aria :
aye i see that hxh tattoo, also good job keep it up
2025-12-06 05:12:08
1
sativa_diva77
ray. :
insta?
2025-12-06 05:14:55
1
itskindacoolig
Ł :
G shit
2025-12-04 22:16:51
1
To see more videos from user @datjit..1, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

حیاتِ حافظِ ملت پر ایک نظر  تعارف اسمِ گرامی:  حافظ محمد عبدالستار سعیدی۔   والدِ گرامی:  چوہدری شیر دل بن جعفر خان نمبردار۔   تاریخِ ولادت:  18 ذوالحجہ 1368ھ بمطابق 11 اکتوبر 1949ء (بروز منگل)۔   مقامِ ولادت:  گاؤں گنگانوالہ ضلع و تحصیل راولپنڈی۔    تعلیم و تربیت اور فراغت حفظِ قرآن: 1385ھ / 1965ء میں مدرسہ انجمن احباب القرآن (جامع مسجد ٹھیکیداراں ڈھوک رتہ راولپنڈی) سے حفظِ قرآن مکمل کیا عصری تعلیم: 1389ھ / 1969ء میں ڈی سی ہائی اسکول چکری (راولپنڈی) سے مڈل اور 1392ھ / 1974ء میں سرگودھا بورڈ سے میٹرک کیا۔   درسِ نظامی: 1389ھ / 1969ء میں جامعہ نظامیہ رضویہ لاہور میں داخلہ لیا۔ شعبان 1392ھ / اگست 1974ء میں دار العلوم احسن المدارس راولپنڈی سے موقوف علیہ کی تعلیم مکمل کی۔   شہادۃ العالمیہ: شعبان 1395ھ / اگست 1975ء میں جامعہ نظامیہ رضویہ لاہور سے تنظیم المدارس کے تحت شہادۃ العالمیہ کی سندِ فراغت حاصل کی۔    خاندانی حیات ازدواجی زندگی: آپ 1972ء میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے صاحبزادگان: بڑے صاحبزادے مولانا محمد صدیق سعیدی کی ولادت 7 اکتوبر 1973ء کو ہوئی جبکہ چھوٹے صاحبزادے محمد محی الدین کی پیدائش 21 جنوری 1994ء کو ہوئی  تدریسی انتظامی اور دینی خدمات تدریس و نظامت: شوال 1396ھ / اکتوبر 1976ء سے جامعہ نظامیہ رضویہ لاہور میں تدریس اور نظامت کی ذمہ داریاں سنبھالیں جو تا حال جاری ہیں۔   شیخ الحدیث: شوال 1422ھ / 2002ء میں جامعہ نظامیہ رضویہ لاہور میں بطور
حیاتِ حافظِ ملت پر ایک نظر تعارف اسمِ گرامی: حافظ محمد عبدالستار سعیدی۔ والدِ گرامی: چوہدری شیر دل بن جعفر خان نمبردار۔ تاریخِ ولادت: 18 ذوالحجہ 1368ھ بمطابق 11 اکتوبر 1949ء (بروز منگل)۔ مقامِ ولادت: گاؤں گنگانوالہ ضلع و تحصیل راولپنڈی۔ تعلیم و تربیت اور فراغت حفظِ قرآن: 1385ھ / 1965ء میں مدرسہ انجمن احباب القرآن (جامع مسجد ٹھیکیداراں ڈھوک رتہ راولپنڈی) سے حفظِ قرآن مکمل کیا عصری تعلیم: 1389ھ / 1969ء میں ڈی سی ہائی اسکول چکری (راولپنڈی) سے مڈل اور 1392ھ / 1974ء میں سرگودھا بورڈ سے میٹرک کیا۔ درسِ نظامی: 1389ھ / 1969ء میں جامعہ نظامیہ رضویہ لاہور میں داخلہ لیا۔ شعبان 1392ھ / اگست 1974ء میں دار العلوم احسن المدارس راولپنڈی سے موقوف علیہ کی تعلیم مکمل کی۔ شہادۃ العالمیہ: شعبان 1395ھ / اگست 1975ء میں جامعہ نظامیہ رضویہ لاہور سے تنظیم المدارس کے تحت شہادۃ العالمیہ کی سندِ فراغت حاصل کی۔ خاندانی حیات ازدواجی زندگی: آپ 1972ء میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے صاحبزادگان: بڑے صاحبزادے مولانا محمد صدیق سعیدی کی ولادت 7 اکتوبر 1973ء کو ہوئی جبکہ چھوٹے صاحبزادے محمد محی الدین کی پیدائش 21 جنوری 1994ء کو ہوئی تدریسی انتظامی اور دینی خدمات تدریس و نظامت: شوال 1396ھ / اکتوبر 1976ء سے جامعہ نظامیہ رضویہ لاہور میں تدریس اور نظامت کی ذمہ داریاں سنبھالیں جو تا حال جاری ہیں۔ شیخ الحدیث: شوال 1422ھ / 2002ء میں جامعہ نظامیہ رضویہ لاہور میں بطور "شیخ الحدیث" تقرر ہوا۔ خطابت: جامع مسجد تازہ گل (ڈھوک رتہ): 1392ھ / 1972ء (چھ ماہ)۔ جامع مسجد صوفی اللہ دین (ڈھوک رتہ): 1393ھ تا 1394ھ (1973ء–1974ء)۔ جامع مسجد غوثیہ (قلعہ گجر سنگھ، لاہور): 1394ھ تا 1404ھ (1974ء–1984ء)۔ جامع مسجد غوثیہ (شو مارکیٹ، لاہور): 1404ھ تا 1407ھ (1984ء–1987ء)۔ جامع مسجد مسلم (لوہاری گیٹ، لاہور): 7 مارچ 1987ء سے۔ جامع مسجد یا رسول اللہ (گلشنِ راوی، لاہور): 13 مارچ 1990ء تا حال۔ ادارے کا قیام: اگست 1995ء میں اپنے آبائی علاقے میں "جامعہ غوثیہ سعیدیہ" کا قیام عمل میں لائے۔ ملی تحریکیں: 1974ء میں تحریکِ ختمِ نبوت اور 1977ء میں تحریکِ نظامِ مصطفیٰ میں بھرپور حصہ لیا۔ 14 فروری 2006ء کو ناموسِ رسالت ریلی میں شرکت کی۔ بیعت و اعزازات روحانی تعلق: 22 اکتوبر 1979ء (1399ھ) کو غوث الزماں حضرت علامہ سید احمد سعید کاظمی شاہ صاحب رحمہ اللہ کے دستِ اقدس پر بیعت ہوئے۔ اعزازات: 1980-81ء (1400ھ) میں "سنی رائٹرز گلڈ" کی طرف سے بہترین مصنفین میں پہلا انعام پایا۔ 16 اگست 2006ء کو مجلسِ علماءِ نظامیہ پاکستان کی طرف سے گولڈ میڈل دیا گیا۔ 20 اگست 2006ء کو برکاتی فاؤنڈیشن کی طرف سے فتاویٰ رضویہ کے تحقیقی کام پر چاندنی میں تولا گیا۔ 7. اسفار و زیارات حج و عمرہ: 3 مرتبہ حجِ بیت اللہ (1983ء، 2006ء، 2009ء) کی سعادت حاصل کی۔ متعدد بار عمرہ ادا کیا اور 2012ء سے تا حال مسلسل ہر سال رمضان المبارک میں عمرہ ادا کرنے کا معمول ہے (سوائے 2021-2022ء کووڈ کے ایام)۔ بین الاقوامی اسفار: برطانیہ (2013ء)، متحدہ عرب امارات (2014ء و 2018ء)، اور 2018ء میں زیاراتِ مقدّسہ کے لیے عراق کا سفر کیا۔ 30 مئی 2018ء کو مسجدِ نبوی شریف میں درسِ بخاری دینے کا اعزاز حاصل ہوا علمی و تصنیفی خدمات عقائد: ردّ وہابیت: مولانا حسن جان سرہندی کی کتاب "الأصول الأربعة في ترديد الوهابية" کا اردو ترجمہ (صفحات: 245، مطبوعہ 1979ء)۔ علومِ قرآن و تفسیر: فوائدِ تفسیریہ و علومِ قرآن: آیہ فتاویٰ رضویہ کی روشنی میں (3 ضخیم جلدیں، مطبوعہ 2008ء)۔ حدیث و اصولِ حدیث: ترجمہ سنن نسائی: (3 ضخیم جلدیں، صفحات: 1770، مطبوعہ 1980ء)۔ مصنفین صحاحِ ستہ اور ان کی شرائطِ اخذ و قبول: (صفحات: 52، مطبوعہ 2007ء)۔ فقہ و فرائض: ترجمہ فتاویٰ رضویہ: جلد 11 تا 13، 16 تا 25 اور جلد 30۔ فوائدِ جلیلہ: فتاویٰ رضویہ جلد 1 کے حواشی و تبویب۔ ترجمہ سراجی: (غیر مطبوعہ، 1996ء)۔ علمِ صرف و نحو: تعلیم الصرف: طالبات کے لیے نصابی کتاب (صفحات: 127، مطبوعہ 1991ء)۔ شرح ہدایۃ النحو (آغاز تا 17 عدد) اور شرح کافیہ (سوالاً جواباً)۔ منطق و فلسفہ: تعلیم المنطق: (نصابِ ثانویہ، مطبوعہ 1990ء)۔ تلخیص المنطق: 250 منطقی اصطلاحات کی آسان شرح (صفحات: 48، مطبوعہ 1990ء)۔ مفتاح المرقاة: کتاب "المرقاة" کی توضیح (صفحات: 128، مطبوعہ 1997ء)۔ تعلیم الحکمۃ: "ہدایۃ الحکمۃ" کی آسان اردو شرح (مطبوعہ 1992ء)۔ سوانح و بیبلیوگرافی (فہارس): مرآۃ التصانیف: 3rd اور 14th صدی ہجری کے 870 سنی قلم کاروں کی 5818 کتب کا تعارف (صفحات: 320، مطبوعہ 1980ء)۔ امام احمد رضا بریلوی جامع العلوم و عبقری شخصیت۔ اعلیٰ حضرت فاضلِ بریلوی کا سوانحی خاکہ (مطبوعہ 1976ء و 1993ء)

About