@mirhahoorainpti: @Mᴜʀᴀᴅ Sᴀᴇᴇᴅᴼᶠᶠⁱᶜⁱᵃˡ زندگی میں سب سے قیمتی ہماری والدہ ہوتی ہےمیرا گھر تو تباہ ہوگیا تھا مگر کمٹمنٹ کی تھی کہ کیسی اور کی والدہ کیساتھ ایسا نہ ہو کسی اور کا گھر تباہ نہ ہو 🥺"۔ خود کو دربدری کی نذر کیا مگر اپنے لوگوں کو دربدر نہیں ہونے دیا۔ جس کی خود اپنی لائف حادثوں سےتکالییف سے گزری ہوں وہ ہی دوسروں کے تکالیف کو سمجھ سکتے ہیں آج اپنی کمٹمنٹ نبھا رہیں ہیں چھوٹے کپتان 😢💔۔ @Imran Khan Official #muradsaeedinsafian #muradsaeed_reall_pakistani_hero🇵🇰🏳️ #muradsaeed #muradsaeedforpeace #repost