چوہان گجر قوم کا گوت ہیں جو خیبر پختون خواہ میں کثیر تعداد میں آباد ہیں راجپوت قوم نہیں ہے راجپوت ایک ٹائٹل ہیں جو گجرو اور جٹ قوم کا اعزازی لقب ہیں
2025-12-06 05:50:32
45
OWAIS_ GUJJAR_09 :
Chauhan are basically gujjars
2025-12-28 14:40:23
10
Hazrat Ali CHAUHAN🦅 Gujjer :
میں بھی چوہان ہو
2025-12-08 15:23:18
18
𝐔𝐧𝐤𝐧𝐨𝐰𝐧 :
Gujjar Chohan👑
2026-01-17 09:33:17
6
🇵🇹⚔️/Saifii ہزارے آلہ/⚔️🇵🇰 :
Chohan Gujjar qoum ki gout ha
2025-12-24 03:18:37
6
Talimad Khan :
راجپوتوں میں ایک شاخ کا چوہان جو سب سے بڑی شان ہے ہم اس کی اولاد ہیں کتاب لکھی پڑی یہ اس وقت انڈیا کا سب سے بڑا راجہ تھا تو جو یہاں راجپوت ہیں وہ ہیں باہر سے ائے اور اس میں شوہان سب سے بڑی شاخ ہے سب سے بڑی اس کی بے شمار شرط ہے تو جب وہ تھی راج کو شکست ہوئی نا تو چوہان خاندان بکھر گیا اس کی ایک سب کاسٹ ہے سب سے ہے ہمارے جو بڑے تھے پیچھے ہو بڑے مالدار تھے جاگیروں والے تھے تو انہیں کہا جاتا تھا یہ تو بڑے ساہوکار ہیں تو وہ ہماری کاسٹ بن گئی سب کا سب ہمارے بزرگوں کی قبروں پہ لکھا ہوا ہے میان حیدری تاریخ وفات 19 راجپوت چوہان سہو تاریخ وفا تو 1964 تو اس وقت تو کوئی جھوٹ نہیں لکھتا تھا معافی چاہتا ہوں میں اپنی صفائی پیش کرنا میں فوت کا مسئلہ گیا ہمارا تو پوری کتاب لکھی پڑی ہے ہماری نسل وی راج سے ملتی ہے تو یہ شیر شاہ سوری کے زمانے میں ہمارا خاندان لمبے کا حکمران لمبے تھے حکومت تھی تو میں ایسے ہی زیادہ کچھ پاتی ہو گیا اور انہوں نے میں اپنی تاریخ خود نہیں کر رہا میں تاریخ سنا رہا ہوں جو راجپوت
2026-01-03 17:08:07
5
زبان گجرو قوم گجر :
راجپوت بعد میں ائے ہیں پہلے گجر ائیں اور گجروں میں چوہان شاخ پہلے ائی ہے تو جوان ایک بادشاہ تھا جس کے بیٹے مطب کی ایک راجہ تھا راجہ راجپوت راجہ کے بیٹے ہیں تو گجر راجہ کے بیٹے جو چوہان تھے وہ راجپوتوں میں چلے گئے تو پہلے انہیں گجر راجپوت کہا جاتا تھا پھر بعد میں انہوں نے گجر لفظ چھوڑ دیا صرف راجپوت پکڑ لیا اس لیے ذات ان کی جوانی ہے مگر یہ ہیں اصل گجر ہیں چوہان گجر کی شاخ ہے اور اس کی سب سے زیادہ بہادری بزر قوم میں ملے گی
2025-12-06 07:38:36
11
Hoor :
کے پی کے میں چوہان جو ہے وہ گجر کہلاتا ہے اور پنجاب اور انڈیا میں راجپوت کہلاتا ہے