اک رات ایک بات لکھوں گا وہ اپنے ساتھ لکھوں گا بڑا سا چاند اور ٹھنڈی ہوائیں پھر اُس ک ہاتھ میں اپنا ہاتھ لکھوں گا حقیقت میں تو کبھی ملے گا نہیں ایک کتاب میں اپنی ملاقات لکھوں گا اس کتاب میں سب میری مرضی کا ہوگا وہ سو جائے گی جب میں دن کو رات لکھوں گا اُسکی یاد میں تو مر جاؤں گا مگر مرنے کے بعد اسے ملاقات لکھوں گا خیر یہ خیال ہے جو خیال میں ہے اچھا لگتا ہے کسی دن حقیقت میں میں اپنے اصل حالات لکھوں گا
2025-12-07 06:53:35
49
FARAH 🌼🍂 :
hayyy Zindagi.....✍️
2025-12-07 15:19:46
36
Aryan Khan :
یہ فریاد کوئی شکایت نہیں یہ تو وہ آخری سانس ہے جو تمھارے نام پر نکلتی ہے یہ التجا کوئی الزام نہیں یہ تو وہ خاموشی ہے جو تمھاری غیر موجودگی میں چیخ بن کر دل میں گونجتی ہے میں تم سے کچھ نہیں مانگتا صرف اتنا چاہتا ہوں کہ تمھاری آواز کبھی کبھار میرے کانوں تک پہنچ جائے تمھارا نام کبھی میرے فون کی اسکرین پر جگمگا جائے تمھارا حال کبھی میرے دل کی دھڑکنوں سے ہمکلام ہو جائے کیونکہ جب تمھارا رابطہ ختم ہوتا ہے تو میری زندگی کا تسلسل ٹوٹ جاتا ہے جیسے کوئی ساز جو بغیر تار کے بجنے کی کوشش کرے جیسے کوئی چراغ جو ہوا کے رحم و کرم پر جلتا رہے تمھاری خاموشی میرے اندر ایک قبر بنا چکی ہے جس میں ہر دن میری امید دفن ہوتی ہے اور میں زندہ رہتے ہوئے مرنے کی رسم نبھاتا ہوں تمھارا ایک لفظ تمھارا ایک پیغام تمھارا ایک خیال مجھے وہ زندگی دے سکتا ہے جو سانسوں سے نہیں بلکہ تمھاری موجودگی سے جڑی ہے اس لیے میری تم سے بس اتنی سی فریاد ہے کہ تم مجھ سے اتنا رابطہ رکھو کہ میں جی سکوں کہ میں مرنے سے پہلے ایک بار پھر تمھاری آنکھوں میں جینے کی خواہش دیکھ سکوں۔
2025-12-05 12:24:04
37
ᥫ᭡ :
HYEEEE…!😞🖤
2025-12-05 01:45:04
42
عظیم رانجھا محمدٌ جیون کا⚜️ :
سانسوں کی ترتیب بے ترتیب کر دی آپ کی ویڈیو نے💔
2025-12-07 02:16:56
13
Matric-Fail>2 🔥👑💫 :
تمہیں کبھی پورا لکھوں، کبھی ادھورا لکھوں ۔۔۔ میں راتوں میں بیٹھ کر تمہیں سویرا لکھوں۔۔۔۔ 🌹♥️💗🥀🌹😍❤️میں جب بھی لکھوں۔ بس اتنا لکھوں۔۔۔۔۔ خود کو، تیرا ، اور تجھے میرا لکھوں۔۔ ❤️
2025-12-05 07:08:19
31
Azan Qazi :
بس صرف آپ کو اپنا لکھوں
2025-12-05 02:35:51
14
𝕸𝖔𝖔𝖓 𝕼𝖚𝖊𝖊𝖓 🌙 :
very deep lines💔
2025-12-07 02:52:05
11
M.M :
تمہارا ایک عارضی سا تعلق
میری زندگی کی دھجیاں اڑا گیا🥀
2025-12-18 15:32:49
5
Habiba Zahid.. :
Hyee 💞💞
2025-12-05 00:12:49
12
94.س𝑨 𝑾 𝑨 𝑰 :
hy 🥺🥺
2025-12-05 06:39:04
11
Anu🌒🖤 :
Awwwww😭🥺
2025-12-08 13:13:41
8
zoyiiii :
hy
2025-12-04 20:18:11
16
szk🌸 :
wah💞
2025-12-05 12:51:36
24
𒆜𝖀𝖒𝖆𝖎𝖗𒆜 :
HYEEEE❤️🩹🖤🥺
2025-12-06 18:07:25
6
💝 :
تمہیں کبھی پورا لکھوں، کبھی ادھورا لکھوں ۔۔۔ میں راتوں میں بیٹھ کر تمہیں سویرا لکھوں۔۔۔۔ میں جب بھی لکھوں۔ بس اتنا لکھوں۔۔۔۔۔ خود کو، تیرا ، اور تجھے میرا لکھوں۔۔❤️🔥😣
2025-12-07 17:20:11
5
@Fluverys❤️❤️ :
hyeee
2025-12-05 07:08:47
12
mano :
download ka option opan kro
2025-12-05 13:43:12
18
@stronger🥷 :
kamal
2025-12-06 17:31:17
6
Farhan Ali :
oyeeee🔥🔥🔥🔥🔥
2025-12-05 10:36:19
10
ᴷʰᵃⁿ ᴹᵘʰᵃᵐᵐᵃᵈ. 🇵🇰 🇧🇫 🏏 :
سلامتی ہو ان پیغامات پر جو رد ہونے کے خوف سے بھیجے ہی نہیں گئے 💔
2025-12-06 12:46:59
7
jͥutͣtͫ꧂ 🤍 :
HYEEE.🖤 end 🖤
2025-12-06 18:01:02
7
@E_s_h_u🦋🎀🫀 :
koe line to pest kar de plz
2025-12-05 02:55:55
18
⎯͢⎯⃝ 𝗔ᥫ᭡𝗶𝗹-:)≽❤️🩹 :
তোমাকে সব টুকু লেখার সাধ্য আমার নেই তোমাকে শব্দ তে আলিঙ্গন করার ক্ষমতা আমার নেই- পৃথিবীর সকল সুখ আমার আছে শুধু তুমি সুখ খানা আমার নাই-!!🙂
2025-12-07 06:09:04
5
To see more videos from user @shobijunejoo, please go to the Tikwm
homepage.