@roohx11: یہ سُوکھے ہوئے پھول تو بِک بھی نہیں سکتے۔۔۔!! یہ ترسے ہوئے دل ہیں کہیں پھینک دو اِن کو۔۔۔🙂🖤 #foryoupage #foryoupage #foryoupage #foryoupage #foryoupage
اے عشــــق بڑا حیـــران ہوں تیــری کہانـــــی پر
زرا تـــــرس نہ آ یا تجـــــھے میـــری جـــــوانــــی پر 🥀🙃
2025-12-16 02:20:05
25
JAVERIA QUEEN 👑 :
Hyeee same🥺
2025-12-06 02:17:20
37
🌷♡z̶ :
aha 🥀🙂
2025-12-05 14:37:39
33
Cute Girl 06 :
🥺save ka opishion kholo
2025-12-06 04:00:19
31
Habib Raja :
hyeeee 🥺💔🥀
2025-12-05 11:32:40
44
adilbutt775 :
:24سال ہو گئے ہیں اولاد کی نعمت سے محروم ہوں سب دعا کرو میری بھی
شادی ہو جائے۔
2025-12-19 09:04:51
17
Rehman Bhai Naher wala :
میں تجھے دیکھتا ہوں دیر تلک سوچتا ہوں
ملنے والوں میں کہاں ہے کوئی تیرے جیسا
2025-12-19 04:28:45
10
miss pretty 💕 :
hayee 🥺🥺
2025-12-06 14:49:52
19
👑SøHaib_GuJJAr-67 :
🍂:وقت اچھا ہو یا برا گزر ہی جاتا ہے مگر باتیں اور لوگ یاد رہ جاتے ہیں پھر یوں ہوا کے درد کی لذت بھی چھن گئی ایک شخص مجھے پتھر سے موم بنا گیا
2025-12-17 12:49:23
15
ĞhãžAñFař channa :
ہم نـے بدلا ہـے گردشِ دوراں کا رخ
ہمارے ساتھ وہ آئے جو سر اٹھا کر چلے
شاعر کہتا ہے کہ ہم نے اپنی جدوجہد سے زمانے کے بدلتے ہوئے ناموافق حالات کو بدل ڈالا ہے۔ اب ہماری اس راہِ حق اور انقلاب میں صرف وہی لوگ شامل ہوں جن میں سر جھکا کر جینے کے بجائے سر اٹھا کر جینے کا حوصلہ ہو۔
2025-12-18 19:16:21
8
˚ ♡⋆˚𝑴𝕒Ðἶἶ˚ ♡ ⋆˚𒆜ꮇₐ𝗵ₐṛ𒆜 :
زندگی اک چاہت کا سلسلہ ہے
کوئی مل گیا تو کوئی بچھڑ گیا
جسے مانگا تھا دعاوں میں
وہ کسی اور کو بن مانگے مل گیا
2025-12-16 04:41:19
13
OF LINEE :
wah..
2025-12-06 11:23:03
14
bewafa hon mein :
منایا اس کو جاتا ہے جو دور ہو جائے جو ناراض ہو جائیں ان کو نہیں منایا جاتا جو کسی اور کے ہو جائیں
2025-12-18 08:50:30
10
❉্᭄͜͡ 𝑭𝑨𝑻𝑰𝑴𝑨_𝑼 ♡🎀 :
انسان اگر سمجھدار ہو تو خاموشی بھی بہت کچھ کہہ دیتی ہے۔
اور اگر ناسمجھ ہو تو الفاظ بھی بے معنی ہو جاتے ہیں۔🙂
2025-12-18 14:59:54
12
بتول زہرا ۔۔°•°❤️🧕 :
hyeeee
2025-12-18 15:36:48
5
Huma😊 :
دَر بَدر ہونے سے پہلے کبھی سوچا بھی نہ تھا
گَھر مُجھے رَاس نہ آیا تو کِدھر جاؤنگا.
🍂
2025-12-16 18:07:49
18
باَغٗیِ :
باَغٗیِ:اب نہیں چاہتا کہ کوئی چاہےمُجھے،،،،،،،،
بہت دُکھ دیتے ہیں یہ چاہنے والے،،،،،،،،
2025-12-17 21:14:53
8
𝓒𝓱 𝔂𝓪𝓼𝓲𝓻 :
@𝓒𝓱 𝔂𝓪𝓼𝓲𝓻:🥀رہبر کی چَال تِھی یا مُقدر کا کھیل تھا..!
ہم ہجرتُوں کے بعد بِھی قَاتِل کے گھر رہے.🥺🖤
2025-12-17 18:28:29
5
🧸♡نادان لڑکی♡🧸 :
hayeeeeee
2025-12-14 19:34:28
23
🥀𝐏𝐔𝐁𝐆.𝐆𝐢𝐫𝐥👻 :
😭😭😭:ٹوٹ کر چاہنے والوں کو ہی آزماتا ہے زمانہ،
ورنہ پتھر دل لوگ تو ویسے ہی سرخرو رہتے ہیں۔
2025-12-06 13:01:40
22
𝒜𝒟𝐼𝐿.𝒥𝒰𝒯𝒯.𝒮𝒜𝐻𝐼𝐵 :
انا میں اس نے مجھ سے بات نہ کی جسےمجھ کو منانا چاہیے تھا محبت سے من اس کا بھر گیا سو بچھڑنے کا بہانہ چاہیے تھا۔🥹💯
2025-12-07 02:49:04
22
👑 MEHAR BADSHAA 👑 :
yar muja ak bat samj nai ayi jab Kisi ko kah do ka ab Tara bagar jina bohat muskil to wo insan jina qu muskil kr data 😩aj recently wo insan muja chort kr cahal gay ha 😭muja abi tak yakin nai ho raha asa bi ho sakta tha mara sat 😣 I can't believe 🥲
2025-12-16 14:49:36
12
𝙆𝘾 𝙌𝙪𝙚𝙚𝙣 𝙀𝙙𝙞𝙩 :
تیرے دیدار سے پہلے کی بات 😩😐
ہم جیسے لوگ عشق سے دور رہتے تھے❤️🩹🥀 🥺
2025-12-09 05:50:27
17
To see more videos from user @roohx11, please go to the Tikwm
homepage.