@tea_lovers_2: :ہم سے جڑے انسانوں کو صرف اپنی خوشی چاہیے اگر ہم اُداس ہے تو یے ہمارا مسئلہ ہے#sound #viralvideo #trending #tealovers #chailovers

چائے کے دیوانے❣️
چائے کے دیوانے❣️
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 05 December 2025 14:30:03 GMT
1512850
67198
320
12857

Music

Download

Comments

creativezone854
Creativezone854 :
ہمارے چہرے کی رونق تو ڈھلنے سے رہی دل کی خیر ہے ,ادھر کس کا دھیان جانا ہے..
2025-12-05 14:58:02
46
alone.girl9256
Alone girl 😔❤️‍🔥 :
خاموشی ایسی ہونی چاہیے بے قدری کرنے والو کی چیخیں نکل جائے
2025-12-07 07:27:06
31
udasb8
⎯꯭̽🧸𝐂𝐇𝆺𝅥•𓆪𝐐 𝐔 𝐄 𝐄 𝐍 B :
:مجھے عمر بھر کا خسارہ منظور ہے لیکن میری انا سے اُلجھنے والا شخص قبول نہیں
2025-12-06 17:59:15
31
zidilarka0365
@zidi0365 :
ہم سے جڑے انسانوں کو صرف اپنی خوشی چاہیے اگر ہم اداس ہے تو ہے ہمارا مسئلہ ہے
2025-12-06 02:23:11
35
sharjeel.rajpoot061
sharjeel Rajpoot :
کاش وہ مجھ سے میرا حال دل پوچھے تجھے رولا دوں تیرے ہی ستم سنا کر 💯
2025-12-06 02:37:37
23
zohaibali81755
Zohaib Ali :
باہمی ربط میں رنجش بھی مزہ دیتی ہے😕😌 بس محبت ہی محبت ہو ضروری تو نہیں💔😩
2025-12-05 17:29:02
19
eshaleshal436
🍀⚡ :
ہمیں عمر بھر کا خسارہ منظور ہے لیکن ہماری انا سے اُلجھنے والا شخص قبول نہیں
2025-12-06 11:43:57
16
gojraqueen34
𝐀͠ɼ𝛂͜ı֟፝ƞ̽ 𝐙̌𝛂͜𝛛ı֟፝🫰 :
کچھ لوگ آپ سے بس اتنی ہی محبت کرتے ہیں جتنا وہ آپ کو استعمال کر سکتے ہیں پھر جہاں اُن کا مفاد ختم ہو جاتا ہے وہاں اُن کی محبت اور وفاداری بھی ختم ہو جاتی ہے۔❤️💯
2025-12-06 13:37:54
15
kashifazeemsehriya
"KaشhiF AzeeM SehriYa"❤️ :
ہائے خوبصورت 🥰
2025-12-05 16:05:37
6
usmankbusman
Usman kamboh Gojra :
right
2025-12-05 15:12:51
6
asimkazmilahore
syed Asim kazmi :
میری شامیں مہکتی ہیں ان کی یادوں سے میری چائے میں بھی شامل ہے محبت ان کی ☕☕☕
2025-12-06 03:28:02
12
iamcasim92
Casim :
Bilkul esa e hai
2025-12-05 19:22:36
6
zain.rajpootoffical
Zain Rajpoot :
love you bhi 😘 ❤ 💖
2025-12-06 04:43:16
6
jenni.jsxx
. :
han g
2025-12-05 18:06:49
5
ishwa9334
✨𝐼𝑠𝒉𝑤𝑎_𝐻𝑎𝑦𝑎𝑡✨ :
Exactly 🥺
2025-12-05 18:29:06
5
kami78664
𝐊𝐀𝐌𝐑𝐀𝐍👑𝐀𝐋𝐈 RYK7 :
واہ
2025-12-05 17:30:36
5
foziiiofficial7
foziali07 :
زندگی میں خوبصورت لوگوں سے زیادہ مخلص لوگوں کا ہونا ضروری ہے۔
2025-12-08 16:57:22
5
rizwan_saeed0092
🇮🇹Rizwan_Sandhu🇵🇰0092 :
اپنی گرفت ڈھیلی رکھیں جسے محبت محفوظ نہیں رکھ سکتی ھو اسے طاقت بھی محفوظ نہیں رکھ سکتی جو آپ کا ھے وہ ہر قیمت پر آپ کے ساتھ ہی رھے گا۔
2025-12-06 23:38:31
5
zahrakhan1212
Zahrakhan :
han pr asy ku?
2025-12-05 16:19:26
5
user45107523048724
Jannat😍 :
right
2025-12-05 14:41:36
6
emanansari24
Eman Ansari :
perfectly said ♥️♥️♥️
2025-12-05 18:52:36
6
arifkhan69662
Arif khan :
aesa hi hta he yahi dastor e zamana he
2025-12-05 18:12:56
6
itx_zoya.11
ز🪐 :
ہمارا مسئلہ سہولتیں نہیں ہیں ،خواب ہیں
2025-12-06 05:24:22
7
sparkling_soul080
Rooh🌸♥️ :
بہت گہرا اور خوبصورت جملہ ہے کہ: *"زندگی کی اُلجھنیں انسان کو خاموش کر دیتی ہیں، اور انسان سمجھتا ہے کہ وہ سمجھدار ہو گیا۔"* 🥹🥲 اصل میں وہ سمجھدار نہیں، بس *ٹوٹ چکا ہوتا ہے* — اور خاموشی اُس کی زبان بن جاتی ہے۔💯😓
2025-12-07 04:15:26
5
To see more videos from user @tea_lovers_2, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About