کاش2026 ہی وہ سال ہو جس میں دیدار کعبہ اور وہاں سجدہ نصیب ہو۔
2025-12-05 14:52:38
234
Choudحary..♟️🚬⚠️ :
چھوڑو یہ پیار اور محبت کی باتیں
بتاؤ ماں کیسی ہے 😊
2025-12-07 15:13:48
65
MツÀlî☆✨ :
Koi caption hi likh dy 🫠
2025-12-05 15:22:43
20
Aizal Raجput🌛🥀🧸 :
کبھی کبھی اکیلے رہنا بھی سکون اور آزادی کا احساس دلاتا ہے۔ اپنی مرضی سے زندگی گزارنا اور بغیر کسی مداخلت کے دل کی سننا واقعی ایک نعمت ہے۔ 💖✨
2025-12-05 15:02:45
47
️ :
Moon is alone_
But still shine ♥
2025-12-06 16:12:46
18
MR NASIR AFRIDI💀 :
جب انسان اپنی وقعت کھو دے تو اس کے لئے بہترین پناہ خاموشی ہے
کیونکہ
وضاحت کبھی سچا ثابت نہیں کر سکتی.
ندامت کبھی نعم البدل نہیں ہو سکتی.
الفاظ کبھی بھی انسان کو اس کا کھویا ہو امقام واپس نہیں دلا سکتے.
ہاں خاموشی مزید تذلیل سے بچالیتی ہے.
2025-12-05 14:56:36
17
گمنام🚬 :
نکل پڑتے ہیں آ نسو جب یاد تمہاری آ تی ہےیہ وہ برسات ہےجس کا کوئی موسم ہی نہیں💔❤
2025-12-07 02:07:19
12
°⍢⃝💉 Dr Naseem :
تم پہ گزری ہی نہیں ہجر کی اندھی راتیں
تم نے دیکھا ہی نہیں چاند 🌒 کا کالا ہونا🙂
2025-12-06 08:54:24
13
گُمنام 🍃 :
ایک مدت کے بعد خود کو دیکھا تو احساس ہوا کہ دکھ کس طرح انسان کی خوبصورتی کھا جاتے ہیں
2025-12-06 02:59:41
13
it'sخاني🦋 :
ساری عمر خود سے جڑے لوگوں کو خوش کرنے میں گزارنے کے بعد بھی خالی ہاتھ رہ جانے کا نام زندگی ہے
2025-12-06 15:16:20
14
عدنان خاں :
🧸🌙:کبھی کبھی ہمیں لمحوں کی قدر کا اندازہ نہیں ہوتا
جب تک کہ وہ ہمارے لیے یادیں نہ بن جائیں 🙂🍂
2025-12-06 14:21:55
9
💸tayyab💸 :
اچھے سے اچھے وقت کے انتظار میں
وہ اچھا وقت مت کھو دینا جو آج تھا
2025-12-12 15:55:40
6
Bsharat faroz :
@بنت حوا ✨🥀🌼:کچھ چیزیں زندگی میں اتنی دیر سے ملتی ہیں کہ انہیں پانے کی حسرت ہی ختم ہو جاتی ہے 🥀🙂
2025-12-06 06:03:56
16
𓆩ᴜʀ𓆪᭄ 𝗦 A م 𝗶𝗶 🚩 :
Yr boss caption comment me bhi pin kr diya kro 🙏🏻♥
2025-12-05 15:57:32
12
𝑲𝑯𝑨Nذادی✨✌️❤️ :
aj ma sad ho 😭💯
2025-12-06 15:57:24
5
🍂 ملک یاسر 🍂 :
وہ لمحے جو دل کو چھو جائیں ، ہمیشہ روح کا حصہ بن جاتے ہیں 💕✨
2025-12-06 17:28:17
6
𝑴𝑼𝑮𝑯𝑨𝑳 𓆩♛𓆪 :
انتظار اتنا کرو کے اُسے آنا پڑے
پیار اتنا کرو کے اُسے اپنانا پڑے ❤️🩹
2025-12-08 14:11:26
6
AnAs UmRaNa SiAL🔹🇵🇰 :
وہ لمحے جو دل کو چھو جائیں' ہمیشہ روح کا حصہ بن جاتے ہیں.
2025-12-08 03:11:09
8
ᏗᏝᎥ :
🧸🌙:کبھی کبھی ہمیں لمحوں کی قدر کا اندازہ نہیں ہوتا
جب تک کہ وہ ہمارے لیے یادیں نہ بن جائیں 🙂🍂
2025-12-07 03:06:10
7
Mani shah :
caption ✨
2026-01-11 15:49:12
2
⚜️𝙈𝙖𝙥𝙝𝙞 جاڑا👑 :
سردار 💫:ہم نے ماضی کا ہر ورق پلٹا ہم کو ہر بات پہ ملال ہوا
2025-12-15 14:32:10
3
Khan❤️zadii 123 :
fvrt song
2025-12-08 10:40:30
3
🫥Ïtß-Rãhï🪞 :
تھک گیا ہوں تیری آزمائشوں سے اے زندگی
بہتر ہوگا تو میرا حساب کر مجھے جانے د
.......!
2025-12-09 04:44:17
3
.انت الحیات 🐒♥️ :
caption plzzz🥺
2025-12-08 14:36:06
1
To see more videos from user @meh_alee0, please go to the Tikwm
homepage.