💔:اے خدا اس کو کبھی کسی غم میں نہ ڈالنا
اس کے نصیب کی ہر تکلیف مجھ پہ اتار دینا
✨💔🥺
2025-12-17 03:51:42
28
⏤͟͟͞❥͢𝐉𝐚𝐦𝐞𝐞𝐥𝐊𝐡𝐚𝐧🇸🇦 :
🚶:چھوڑ کے جانا ہے تو جا، پر بات ادھوری ثابت کر
مجھ سے جھگڑا کر اور مجھ کو غیر ضروری ثابت کر
بات بجا ھے کہ ہوتے ہیں دوچار مسائل سب کے ہی
جانتا ہوں مجبوری، لیکن مجبوری کوثابت کر
بحث نہیں بنتی دونوں کی، پھر بھی اے بہتان پرست
جتنی باتیں گھڑ رکھی ہیں، ایک تو پوری ثابت کر💔💯
2025-12-16 06:51:03
23
Jutti :
پہلے ہم تباہ تھے اب برباد ہو چکے ہیں 😪👍🏻
2025-12-18 01:04:41
14
🇵🇰Mani RAJPUT 47🇸🇦 :
نئے نئے تعلق رکھنے والے شوقین لوگ
کبھی کسی کے وفا دار نہیں ہوتے 💯
2025-12-16 20:33:19
25
Ch.Farhad Gujjar :
وہ اگر آ نہ سکے موت ہی آئی ہوتی
ہجر میں کوئی تو غم خوار ہمارا ہوتا😢
2025-12-16 05:27:53
19
khuram ramzan :
ایسے مانوس ہوئے اپنے ادھورے پن سے
اپنی تکمیل کی خاطر کوئی کاوش نہیں کی
میں سمجھتا تھا محبت میرا حق ہے لیکن
کاتب بخت نے مجھ پر یہ نوازش نہیں کی
💔💔💔
2025-12-16 16:22:47
14
🚩 ملک بلال اعوان 🚩 :
خدا دا واسطہ ہے اتنی حیوی پوسٹ
لائن دل پے لگی سیدھی
2025-12-17 17:21:02
16
꧁༒♛منہاس شہزادہ♛༒꧂ :
لوگ عشق میں برباد ہو کر شرابی بنتے ہیں
تیرا چھوڑ کر جانا مجھے نمازی بنا گیا ❤️🩹🫵🏻
2025-12-16 17:15:58
15
Muhammad Altaf :
زندگی کی سب سے بڑی غلطی اسکو اپنا سمجھ لیا تھا اس سزا میں جوانی برباد کر لی یہ زندگی بھی اک بار ہی ملنی ہے مگر اچھا نہیں کیا اس،نے
2025-12-16 19:54:17
13
𝗔𝗹𝗶 𝗥𝗮𝘇𝗮 𝗤𝘂𝗿𝗲𝘀𝗵𝗶 :
biggest lose,🙂💔
2025-12-05 23:21:48
11
نقیب کیانی :
یہ دنیا ہے یہاں لوگ سب کے ہو کر کہتے ہیں
ہم تمہارے سوا کسی کے نہیں
2025-12-17 20:41:40
6
Sagaar.Afridi041 :
💔ایسا حقیقتوں سے تصادم ہوا کہ بس☹️☹️🫴
میں خد تو بچ گیا ہوں میرے خواب مر گئے۔💔☹️
2025-12-17 21:26:42
5
𝔞𝔩𝔦 𝔯𝔞𝔷𝔞 ❣️❣️❣️ :
جو ہر کسی کے ہوتے ہیں
وہ کسی کے نہیں ہوتے
2025-12-17 17:01:54
7
missqueen :
hyeeeeeeeeeee😭😭😭😭😭😭😭😭😭💔
2025-12-18 06:56:21
8
باَغٗیِ :
اب نہیں چاہتا کہ کوئی چاہےمُجھے،،،،،،،،
بہت دُکھ دیتے ہیں یہ چاہنے والے،،،،،،،،
2025-12-17 21:05:30
5
peerg❤️.🇵🇰🇦🇪 :
waqi yr 🥺🥺🥺🥺
2025-12-17 04:55:02
5
Mani :
Exactly
2025-12-16 18:11:14
5
Waqas Jutt :
وہ ایسا بچھڑا ہے کہ جیسے زندگی سے روح کا ناطہ ٹوٹ گیا ہو۔ اس کی جدائی کوئی عام فراق نہ تھی، بلکہ ایک ایسی خاموش موت تھی جس کے بعد ہر سانس بوجھل ہو گئی۔ دل کے آنگن میں اداسی نے مستقل ڈیرا ڈال لیا ہے اور اس بچھڑنے نے ماضی کی ہر حسین یاد کو زہر آلود کر دیا ہے۔ ہر گزرتا دن۔۔۔ ایک نئے عذاب کی طرح طلوع ہوتا ہے۔ جہاں نہ منزل کی خبر ہے اور نہ سفر کا کوئی شر۔ بس ایک خالی پن ہے، ایک گہرا سناٹا جو یہ احساس دلاتا ہے کہ زندگی کا سب سے قیمتی حصّہ اب صرف ایک بھولی بسری داستان بن کر رہ گیا ہے۔ اس جدائی کے بعد نہ کسی سے ملنے کی خواہش رہی اور نہ کسی کا انتظار۔ بس ایک ہی دُعا ہے کہ یا تو یہ وقت تھم جائے یا دل کا یہ درد ہمیشہ کے لئے ختم ہو جائے۔۔۔!!!😔
2025-12-16 21:13:53
5
MANO BILI :
blkl theek kaha aap nay 💯😭🙏🙏🤔
2025-12-17 10:20:03
5
CraZy BhatTi :
رائٹ 🤣
2025-12-16 07:26:02
11
🦋 :
bikl💯
2025-12-16 06:02:02
8
M Naseem Official🖊️💞 :
کچھ ایسا ہی میرے ساتھ بھی ہوا
لیکن الحمدللہ اللّٰہ بھلا کرے ان کا🤲💞
2025-12-16 10:21:13
12
huzaifa.sahi.786 :
:چومے گا کون تیری جبیں بات بات پر سینے سے کون تجھ کو لگائے گا بار بار تم دیکھنا میں باتیں کروں گا وفاؤں کی اور ایک شخص منہ کو چھپائے گا بار بار۔۔۔۔
2025-12-15 16:54:53
12
sajida hashmi :
ab to ho gy Kuch nhi rha apny pas
2025-12-16 14:36:51
14
To see more videos from user @matlabiduniya0001, please go to the Tikwm
homepage.