@ahmedabdelrehim557: مع المبتكر… نتعلم ونفيد غيرنا، وكل خطوة بتقربنا من النجاح اللي بنصنعه بإيدينا. ✨ الإبداع رحلة… وكل مرحلة بتبني مستقبلك. #إبداع #ريادة_أعمال #نجاح #تعلم #Startup

Elmubtakir_المبتكر
Elmubtakir_المبتكر
Open In TikTok:
Region: EG
Friday 05 December 2025 20:04:58 GMT
337
14
2
1

Music

Download

Comments

pes563258
♥️ تالية القرآن ♥️ Bissan♥️ :
👌👌👌
2025-12-06 06:51:27
0
besan.maher6
Besan Nayer :
♥️♥️
2025-12-07 08:13:50
0
To see more videos from user @ahmedabdelrehim557, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

سوات: متاثرہ خاتون نے کہا ہے کہ ایک شخص مجھے کمرے میں لے گیا جبکہ دوسرا میرے شوہر کے ساتھ برآمدے میں رہا۔ اس نے کمرے میں میرے ساتھ زنا بال*ج*بر کیا پھر دوسرا شخص آیا اور اس نے بھی میرے ساتھ یہی کیا۔ اسی دوران میرے شوہر نے دروازے پر دستک دی تو دوسرا شخص باہر گیا اور دھ*م کی دی کہ اگر کسی کو بتایا تو ج*ان سے ما۔۔ ر دیں گے۔ ایف ائی آر  کے مطابق یہ واقعہ 3 نومبر 2026 کو شام تقریباً 6 بجے پیش آیا۔ خاتون اپنے شوہر کے ہمراہ سوات کے علاقے مدین سے مینگورہ واپس آ رہی تھیں۔دونوں ایک ٹیکسی ڈرائیور کے ساتھ مدین سے جنرل بس سٹینڈز کی جانب فیلڈر گاڑی میں سفر کر رہے تھے کہ اینگرو ڈھیری چوک کے قریب دو موٹر سائیکل سواروں نے ان کی گاڑی روک لی۔ خاتون کے بیان کے مطابق دونوں افراد نے کہا کہ ٹیکسی ڈرائیور کے ساتھ ان کا کوئی کام ہے لہٰذا میاں بیوی گاڑی سے اتر کر رکشے میں چلے جائیں۔ مقدمے کے متن کے مطابق دونوں نے ان افراد کی بات پر عمل کیا اور رکشے کے ذریعے جنرل بس سٹینڈ پہنچ گئے۔ وہاں سے انہیں پشاور جانے کے لیے کوسٹر میں سوار ہونا تھا۔ خاتون کا الزام ہے کہ جب وہ اپنے شوہر کے ساتھ کوسٹر میں بیٹھ چکی تھیں تو وہی دونوں مبینہ پولیس اہلکار دوبارہ وہاں پہنچ گئے۔ انہوں نے میاں بیوی کو گاڑی سے اتارا اور کہا کہ ان سے کچھ ضروری معلومات لینی ہیں اس لیے ان کے ساتھ چلیں۔ مقدمے کے مطابق ایک شخص ان کے ساتھ رکشے میں بیٹھ گیا جبکہ دوسرا موٹر سائیکل پر سوار ہو گیا۔ اس طرح دونوں میاں بیوی کو پرانے بس سٹینڈ کے قریب واقع ایک ہوٹل میں لے جایا گیا۔ خاتون نے اپنے بیان میں الزام عائد کیا ہے کہ ہوٹل پہنچنے کے بعد ایک شخص ان کے شوہر کے ساتھ برآمدے میں رہا جبکہ دوسرا انہیں کمرے میں لے گیا۔اس نے کمرے میں میرے ساتھ زنا با*لج*بر کیا پھر دوسرا شخص آیا اور اس نے بھی میرے ساتھ یہی کیا۔ اسی دوران میرے شوہر نے دروازے پر دستک دی تو دوسرا شخص باہر گیا اور دھ*م*کی دی کہ اگر کسی کو بتایا تو ج*ان سے ما۔۔ ر دیں گے۔ واقعے کے بعد خاتون نے تھانہ رحیم آباد میں رپورٹ درج کرائی۔ پولیس نے ابتدائی تفتیش کے بعد دونوں نامزد افراد کو گرفتار کر لیا اور انہیں عدالت میں بھی پیش کر دیا گیا ہے۔ گرفتار دونوں افراد کے بارے میں اطلاعات ہیں کہ وہ پولیس اہلکار ہیں۔ پولیس کے مطابق واقعے کی مزید تفتیش جاری ہے جبکہ خاتون کا میڈیکل ہونا ابھی باقی ہے۔ میڈیکل رپورٹ اور دیگر شواہد اس مقدمے میں اہمیت رکھتے ہیں۔ Disclaimer: I am a journalist working on crime, human rights, especially on women’s rights, child protection, politics, and other important issues. Our content and videos are created for educational and awareness purposes and to highlight important issues. We do not intend to defame, harass, or target anyone, nor do we intend to violate any rules, policy, or community guidelines.

About