جس پر بھی دل آتا ہے وہی دل توڑ دیتا ہے۔
پتہ نہیں میں بُرا ہو یا میرے نصیب
2026-08-04 19:32:38
4
❤️Saab g :
mera nasseb
2026-09-11 07:01:43
0
شہزادہ❣️ :
حسابِ ملال رکھا ہی نہیں یعنی کہ دیکھیے۔۔
ہم وہاں بھی ہنس دئیے جہاں بنتا نہیں تھا۔۔
2026-09-10 04:30:32
3
Amer Hamza khan :
جیس پر ناز کرتا ہوں وہی دل دکھا دیتا ہے
پتہ نہیں میں براہوں یا میرا نصیب
2026-01-22 19:24:53
9
Foji❤🇵🇰 :
اسے عزیز تھا باقی سب کچھ
مجھے کھونا ہی مناسب سمجھا اس نے ❤️🩹
2026-01-12 01:37:33
14
M.jamshaid khral :
❤🇵🇰:اسے عزیز تھا باقی سب کچھ
مجھے کھونا ہی مناسب سمجھا اس نے ❤️🩹
2026-05-18 17:59:48
3
SanwalMalik47 :
کاش تم کبھی رک کر محسوس کر پاتی کہ تمہارے ہونے سے میری دنیا کتنی مکمل لگتی تھی اور تمہارے بدل جانے سے سب کچھ کتنا خالی ہو گیا ہے میں نے تمہیں چاہا بھی تو اس حد تک کہ خود کو ہی بھول گیا تمہاری ہر بات کو سچ مانتا رہا اور اپنی ہر خوشی تم پر قربان کر دی مگر تم نے کبھی پلٹ کر نہیں دیکھا کہ کوئی تمہارے پیچھے اپنی سانسیں تک ہار رہا ہے راتیں اب بھی تمہارے خیالوں میں کٹتی ہیں مگر اب ان میں سکون نہیں صرف ایک عجیب سا درد ہوتا ہے جو دل کو آہستہ آہستہ ختم کرتا رہتا ہے تم سامنے آتی ہو تو دل چاہتا ہے سب کچھ کہہ دوں مگر ہونٹ خاموش رہ جاتے ہیں کیونکہ اب ڈر لگتا ہے کہ کہیں تم سن بھی لو تو بھی سمجھ نہ سکو اور میں پھر وہی ادھورا سا رہ جاؤں جو تمہارے بغیر کبھی پورا ہو ہی نہیں سکتا🥀❤️🩹🫠
2026-09-28 21:17:58
2
Atif Gaming :
ha ye sahe bat hai wahe bewafa hote hai💔😭😭😭😭
2025-12-06 20:11:15
6
🥀Sana Noor🥀 :
Shah Saab ki wjah se Alhamdulillah aaj meri muhabbat mujhe mil gai hai 🤍
2026-09-15 03:29:54
1
ALON BOY 🇵🇰 :
Life may agay bar ganay chaya
2026-05-17 13:33:41
1
سفیان راجپوت چوہان8️⃣0️⃣4️⃣🙌 :
جس پر بھی دل آتا ہے وہی دل توڑ دیتا ہے۔
پتہ نہیں میں بُرا ہو یا میرے نصیب
2026-04-11 15:50:00
4
🌸⃝ Y❍ʋʀꜱ๛🍷:Asad 🎀👀 :
سـاری زندگی تلاشـں میـں ہـی بیت گئی اب پتا چلا کہ خود سے بڑا کوئی ہمسفـر نہیـں🌚
2026-03-08 19:54:13
5
💕⃝🕊️ᴵᴬᴹ𝐑𝐞𝐡𝐦𝐚𝐧𝐢 🕊️💕⃝ :
کیا کریں کیا نا کریں
2026-01-24 13:30:22
3
چائے کا دیوانہ :
same toooo you
2026-01-09 16:05:55
3
poetry sad 😭 :
بلکل درست 😔
2026-01-20 09:13:43
2
Ansar khan3420 :
Gg💯
2026-01-11 04:06:38
2
Maher Usman 891 03071931832 :
Gg💯
2026-01-09 15:26:31
3
Bilal Mangria🌚 :
kml
2025-12-19 14:41:59
3
💔🅸🅼 Ⓙ🅰Ⓝ🅸💔 :
@💔💔💔zair💔💔💔Jani💔💔💔:💔اور ہم تہجّد پڑھ کر بھی ادھورے رہ گے۔۔۔💔
💔*کسی بے نمازی کو مل گئ محبت ہماری۔۔۔۔۔💔
2026-01-20 05:25:24
7
i💔r🥀f🌹a 💝n ❤️🩹a💙l 💗i :
nice video 💖🌹❤💕❤️🥰
2026-01-07 15:27:06
2
M.Afzal :
oye kya hua hy?
2026-02-21 02:02:48
2
Amjad saqi :
pata nhi yr baat to sai ha
2026-01-26 06:59:28
2
Waqar jutt009 :
very nice
2026-01-24 15:31:41
2
چوھدری حسن 🥂🖤 :
Hayee🤔
2026-01-17 20:29:13
2
تنہائی پسند....🙃💔 :
nice
2026-01-21 11:40:24
2
To see more videos from user @mohsin_writes98, please go to the Tikwm
homepage.