@amnawrite7: #ایک دن ایسا آئے گا جب تمہیں 🥹میں نہیں میرا پیار یاد آۓ گا #fviralfypシvedio viral ☺️❤️ #amnawrites7#tranding music 🎵 #foryoupageofficiall🥰❤️
کبھی سوچا نہ تھا کہ محبت اتنی ظالم بھی ہو سکتی ہے ۔جو ایک پل میں زندگی چھین لے اور موت بھی نہ دے۔ ۔۔اب وہ ہنسی،وہ باتیں،سب جیسے خواب ہوگئے۔اور میں ۔۔۔میں بس ایک تصویر کے سامنے بیٹھ کرــــ اپنا دل دفن کر دیتا ہوں ہر رات خاموشی میں،،تنہائ میں،، أس کے نام کے سائے میں ۔۔۔۔۔۔۔🥺💔
2025-12-08 06:51:02
7
m imran :
“ایک دن تمہیںں میں نہیں،
میرا پیار یاد آئے گا…
اور میں اُس دن بھی
خاموش رہوں گا،
کیونکہ جو چھوڑ جاتے ہیں
اُنہیں جواب نہیں،
احساس چاہیے ہوتا ہے🥰🥰🥰۔
2026-01-31 10:47:57
3
Baba29999 :
مجھے کسی کے بدل جانے کا کوئی دکھ نہیں
لیکن کوئی تھا جس سے یہ امید نہیں تھی
2025-12-06 13:56:43
12
M̆̈r̆̈ W̸a̸l̸i̸ 【M】 :
hyy uffff 😭 Allah Pak ap KO ap Ki mohbat dy 🤲🤲 dua HN sister
2025-12-15 08:46:08
8
naveed 512 :
sunao Mari Bahian bano gi ap
2025-12-06 14:45:29
7
🔥Pathan boy🔥 :
wasa larki good for your poetry,
lakan apko rolya kasna ,
zaror Batana ,shyad mara sat koi Hal hu👍👍👍 inshallah 👍👍👍