ap bht achi or schi btein karty hain mjhy rona a jata hy dil py lgti hain ap ki batein😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢
2025-12-06 14:46:13
148
نعیم جٹ پیھڑُو آلا :
لَا تَقْنَطُوا مِن رَحْمَةِ اللَهِ
2025-12-06 11:48:44
65
Raja SanaUllah :
کہتے ہیں جب کسی کی دُعا قبول نہ ہو رہی ہو تو کسی اور سے دُعا کروانی چاہیے...
میں اللّٰہ ربّالعزت سے ایک دُعا بہت شدت، بہت یقین اور بہت عاجزی کے ساتھ مانگ رہا ہوں۔ ایک ایسی دُعا جس کی قبولیت کے لیے میں دن رات اُس ربِّ کریم کے حضور التجائیں کر رہا ہوں۔
آپ سب سے درخواست ہے کہ میرے لیے دُعا کریں، کہ اللّٰہ پاک میری وہ دُعا جلد از جلد قبول فرمائے۔
اللّٰہ پاک میری آنکھوں کو وہ معجزہ دکھا دے
جس کی آس اور اُمید میں میں نے سجدوں کو نم کیا ہے۔
اللّٰہ تعالیٰ میری اور آپ سب کی تمام نیک دعاؤں کو اپنی بارگاہ میں شرفِ قبولیت عطا فرمائے، اور ہم سب کی تمناؤں پر "کُن" فرما دے۔
آمین، ثم آمین، یا ربّالعالمین۔🌸🌸
2025-12-08 06:05:56
32
Malik Ali Afzal :
سبحان اللّٰہ 💖 محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم 🫀🫀🫀🤗🤗🤗
2025-12-06 18:42:03
90
𓆩🖤⃝KAMRAN ALi♕︎𓆪 :
subhaballah
2025-12-06 09:02:47
61
kashmiri girl 87 :
سبحان اللہ
2025-12-07 07:49:01
45
A__o ka hu💙🩶 :
🩶صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم 💙
2025-12-06 14:59:23
53
imran Sahil 292 :
2025-12-06 15:43:22
20
adamkhan8156 :
beshak subhaanallah
2025-12-06 10:51:01
11
aliakber :
سبحان الله
2025-12-06 11:52:10
21
♕⃝♥𝓤𝓶𝓪𝓲𝓻khan𝕷𝖔𝖍𝖆𝖓𝖎✨ :
l love Muhammad S.A.W❣❣
2026-01-29 17:26:43
3
Faraz Ahmed :
subhan Allah
2025-12-06 11:02:19
12
خادم مرکزبدریہ نوریہ کوٹچاندنہ :
@خادم مرکز بدریہ نوریہ:میرا دل چاہتا ہے کہ دنیا کے ہر گھر کا دروازہ کھٹکھٹا کر درود شریف کی دعوت پہنچاؤں۔ کوئی بھی شخص اس نعمت سے محروم نہ رہے۔ دل کی گہرائی سے چاہتا ہوں کہ ہر زبان پر درودِ پاک کی خوشبو ہو۔
صلی اللہ علیٰ حبیبہ محمد و آلِہ وسلم
اللہ جب کسی بندے کو چُن لیتا ہے تو سب سے پہلے اس کے دل کو اپنے محبوب رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی طرف مائل کرتا ہے۔ پھر اسے ذکرِ مصطفی کا تحفہ عطا کرتا ہے۔
درود شریف پڑھتے رہیں، لکھتے رہیں، اور محبت کے ساتھ اس کی دعوت آگے پہنچاتے رہیں۔
صلی اللہ علیٰ حبیبہ محمد و آلِہ وسلم
درود خضری کی کثرت کریں جزاک اللہ خیر سلامت رہیں