عشق جس طرف نگاہ کر گیا❤️.... !!!!
جھونپڑی ہو یا محل تباہ کر گیا❤️......!!!!
2025-12-27 17:37:20
8
Sana :
وقت تو ہر طرح کا آیا مجھ پر
پر اس کا چھوڑ جانا مجھے اندر سے مار گیا 🥺🥺🥺🥺🥺کون جی سکتا ہے جب من پسند شخص چھوڈ جاے🥺🥺
2026-01-08 18:47:11
17
اداس گڑیا :
یقیناً ھم ان لوگوں کے ہاتھوں شکست کھا گئے
جن کے بارے میں ھم خیر کا گمان رکھتے تھے
🔥💔🦋👌
2025-12-09 21:33:40
28
𝑽𝑰𝑶𝑵𝑺𝑼𝑵🛍️ :
`بُرے لوگوں کی وجہ سے کبھی اچھا انسان بننا مت چھوڑو۔`✨
چاہے دنیا تمہیں کتنی ہی سخت کیوں نہ لگے، اپنی نرمی، اپنی بھلائی کو زندہ رکھو…
تمہاری اچھائی کمزوری نہیں، تمہاری اصل طاقت ہے، وہ روشنی جو اندھیرے دلوں میں بھی جگمگا سکتی ہے…
2026-01-06 01:54:00
7
..🏔️پہاڑیا ..کشمیری😍 :
@—ن —ع—-ی—-م— ماگرۓ 🖤: 🚩: تم بھی غالب کمال کرتے ہو
کمنٹ پڑھ کر بھی لائک نہیں کرتے 🙂❤️🩹
2025-12-27 12:58:34
14
ghazanfar niazi :
:ایک ہی کمرے میں گزرتا ہے میرا سارا دن
میں ایک دور میں اپنے گھر کا آوارہ لڑکا تھا
2025-12-07 13:07:51
65
Abid Ullah :
انتقام لیتے ہیں پیار کے دیپ جلانے والے کچھ کچھ پاگل ہوتے ہیں اپنی جان سے جانے والے کچھ کچھ پاگل ہوتے ہیں ادھر کے گہرے زخم ملے تو مجھ کو یہ احساس ہوا ادھر کے گہرے زخم ملے تو مجھ کو یہ احساس ہوا پاگل کو سمجھانے والے کچھ کچھ پاگل ہوتے ہیں اور جان سے پیارے لوگوں سے بھی کچھ کچھ پردہ لازم ہے جان سے پیارے لوگوں سے بھی کچھ کچھ پردہ لازم ہے ساری بات بتانے والے کچھ کچھ پاگل ہوتے ہیں اور پیار جنہیں ہو جائے ان کو چین بھلا کب ملتا ہے پیار جنہیں ہو جائے ان کو چین بھلا کب ملتا ہے شب پر اشک بہانے والے کچھ کچھ پاگل ہوتے ہیں اور اس کے عشق میں بھیک کے واسطے ہم کو یہ احساس ہوا
2025-12-23 11:49:43
6
STAR⭐ :
:تڑپ کے دیکھو کسی کی چاہت میں ..❤️🩹
تو پتا چلے کے انتظار کیا ہوتا ہے.. 🙁
یوں ہی مل جائے کوئی بنا چاہے .. 😊
تو پتا کیسے چلے کے پیار کیا ہوتا ہے.. 🥺
2025-12-31 15:41:04
8
Dr Abid Ali :
کتنے دور نکل گئے رشتے نبھاتے نبھاتے💔
خود کو کھو دیا اپنوں کو پاتے پاتے💔
لوگ کہتے ہیں ہم مسکراتے بہت ہیں💔
اور ہم تھک گئے درد چھپاتے چھپاتے💔❤️😔🙏
2025-12-10 18:35:06
5
𝒟𝒶𝓇𝓀 𝒬𝓊𝑒𝑒𝓃 :
Right 🥺
2026-01-07 15:34:13
17
syedimranofficial :
: وقت ملے تو کبھی رکھنا قدم میرے دل کے آنگن میں مرشد
حیران رہ جاؤں گئے میرے دل میں اپنا مقام دیکھ کر
2025-12-14 10:44:05
8
Allah ditta 705 :
جن آنکھوں نے دیکھے ہوں تیرے خواب ہمیشہ
اے دوست
اُن آنکھوں کو رُلایا نہیں کرتے
ہر شخص کے دامن میں سہارا نہیں ھوتا ہر شخص کو یوں چھوڑ کر جایا نہیں کرتے
2025-12-27 15:15:26
8
🖤alone Rani 🖤 :
🖤:💔🥺:بہت اندر تک تباہ
کرتے ہیں وہ آنسو
جو آنکھوں میں آکر آنکھوں سے نہیں گر پا تے
2025-12-27 05:42:03
22
️𝙍𝙖𝙟𝙖 𝙆𝙖𝙢𝙧𝙖𝙣 :
دُنیا میں کوئی ایسا شخص نہیں ہوگا جس نے تنہائی میں محبوب کا تصور ذہن میں لا کر ایک حَسین خیالی دُنیا تخلیق نہ کی ہو۔🫀🥀
2026-01-06 18:50:44
5
mian saddam 107 :
اس نے عین وقت پہ ہاتھ چھوڑا میرا غالب
ورنہ ہم تو اعلان کرنے والے تھے
میرا محبوب وفادار نکلا وہ چلا گیا
2025-12-14 19:20:35
8
❤️🩹ABUZAR 💔KHAN🔚 :
*💔🥺عشق وہ کھیل ہے جو ہر کوئی کھیل نہیں سکتا،*
*💓🥺دل بھی لگانا پڑتا ہے، اور درد بھی سہنا پڑتا ہے*
*
*
2025-12-10 12:42:31
5
Chuzi 🐥 :
wah
2025-12-19 19:50:56
5
ابن آدم :
:گہرے الفاظ سمجھنے کے لیے
گہری چوٹیں کھانی پڑتی ہیں
2025-12-07 19:00:38
30
ZARIM :
تیرا بدل جانا کوئی بڑی بات نہیں مگر جو تجھ پہ کیا تھا وہ یقین مار گیاابھی تو منزل بہت دور تھی ہماری توں تو میرے ساتھ چند قدم چل کے ہی ہار گیا🥀💔
2025-12-10 13:18:16
7
Nomi shah :
بنا کر چھوڑ دیتے ہیں اپنی ذات کا عادی کچھ لوگ یوں بے انتقام لیتے ہیں پیار کے دیپ جلانے والے کچھ کچھ پاگل ہوتے ہیں اپنی جان سے جانے والے کچھ کچھ پاگل ہوتے ہیں ہجر کے گہرے زخم ملے تو مجھ کو یہ احساس ہوا ادھر کے گہرے زخم ملے تو مجھ کو یہ احساس ہوا پاگل کو سمجھانے والے کچھ کچھ پاگل ہوتے ہیں اور جان سے پیارے لوگوں سے بھی کچھ کچھ پردہ لازم ہے جان سے پیارے لوگوں سے بھی کچھ کچھ پردہ لازم ہے ساری بات بتانے والے کچھ کچھ پاگل ہوتے ہیں اور پیار جنہیں ہو جائے ان کو چین بھلا کب ملتا ہے پیار جنہیں ہو جائے ان کو چین بھلا کب ملتا ہے شب پر اشک بہانے والے کچھ کچھ پاگل ہوتے ہیں اور اس کے عشق میں بھیک کے واسطے ہم کو یہ احساس ہوا دل کی بات میں انے والے کچھ کچھ پاگل ہوتے ہیں اور دائیم باد رہے گی دنیا ہم نہ ہوں گے کوئی ہمسا ہو گا
2025-12-07 13:09:01
25
mjmejos❤️🤗❤️258 :
woooow ❤️❤️❤️❤️
2025-12-07 12:49:54
11
بد⬸نصیب⬸لڑکا :
😞:زندگی بھر ملال رہے گا مجھے اس بات کا کہ
میں نے بے قدروں پہ بے پناہ محبت واری🥺💔
2025-12-06 19:05:53
12
[𝙈🫣𝙆𝙖𝙢𝙖𝙡] :
💔🖤💔
2025-12-07 08:41:05
9
️🫀 :
کر چھوڑ دیتے ہیں اپنی ذات کا اتی کچھ لوگ یوں بے انتقام لیتے ہیں پیار کے دیپ جلانے والے کچھ کچھ پاگل ہوتے ہیں اپنی جان سے جانے والے کچھ کچھ پاگل ہوتے ہیں ہجر کے گہرے زخم ملے تو مجھ کو یہ احساس ہوا ادھر کے گہرے زخم ملے تو مجھ کو یہ احساس ہوا پاگل کو سمجھانے والے کچھ کچھ پاگل ہوتے ہیں اور جان سے پیارے لوگوں سے بھی کچھ کچھ پردہ لازم ہے جان سے پیارے لوگوں سے بھی کچھ کچھ پردہ لازم ہے ساری بات بتانے والے کچھ کچھ پاگل ہوتے ہیں اور پیار جنہیں ہو جائے ان کو چین بھلا کب ملتا ہے پیار جنہیں ہو جائے ان کو چین بھلا کب ملتا ہے شب پر اشک بہانے والے کچھ کچھ پاگل ہوتے ہیں اور اس کے عشق میں بھیک کے واسطے ہم کو یہ احساس ہوا دل کی بات میں انے والے کچھ کچھ پاگل ہوتے ہیں اور دائیم باد رہے گی دنیا ہم نہ ہوں گے کوئی ہمسا
2025-12-07 01:48:56
13
To see more videos from user @.lost_intrest, please go to the Tikwm
homepage.