اگر خوف خدا نہ ہوتا تو
ہم بتاتے دلوں کو کیسے توڑا جاتا ہے🔥♥
2025-12-12 17:10:10
30
𝓒𝓱 𝔂𝓪𝓼𝓲𝓻 :
@𝓒𝓱 𝔂𝓪𝓼𝓲𝓻:♥️اگ لگا دی جائے ان کتابوں کو 🥀
جس میں یہ لکھا تھا محبت سچی ہو تو ضرور ملتی ہے❤️🩹
2025-12-12 03:33:21
26
🖤میاں عبد اللہ راجپوت 🖤 :
pyar jhouta hota ha😭😭😭
2026-02-03 03:03:04
0
Soft Angel zimal 😇😇😇 :
dil torna to dor ki bat hai ansu bhi bardasht ni karon gi uski ankhon me 😞😞😞
2025-12-14 09:50:08
4
sona pind sukh pur 🇸🇦 🇸🇦 :
:درد اور غصہ جب حد سے زیادہ ہو جاے تب دلیر مرد
ہنسنے لگ جاتا ہے 🥰
2026-02-03 18:41:32
0
ZaiN MeHaR 💯🤫🖤 :
kya alfz ha
2025-12-13 08:44:01
3
Mehar. 33 :
*جس کے لیے ہم اُداس ہیں _________❤️🩹🥹*
*وہ کسی اور کے ساتھ خوش رہتے ہیں 💔🙂*
2025-12-15 12:31:09
5
Fåïضان💗 :
آن پڑھ کا تانا دیا اُس نے
کتابیں بیچ کر کنگن خریدے تھے جس کے لئے .
2026-02-02 17:05:47
0
𝑀𝑟√𝐽𝑈𝑇𝑇🔥 :
nice🥰🥰
2026-02-22 17:23:54
0
✪☠︎︎𝑭𝒂𝒊𝒛𝒊 ⁰⁰⁷☠︎︎✪ :
اے اللہ میں تیری ایک بندی سے محبت کرتا ہوں اور اس سے تیرے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سنت کے مطابق نکاح کرنا چاہتا ہوں😭🙏🏻 اے اللہ پاک اسے میرے نکاح میں دے دیجیے نا اے اللہ پاک میرے لیے کوئی تو معجزہ کر اے اللہ میرے پیارے اللہ جی بے شک تو معجزے کرنے والا ہے اے میرے اللہ بے شک تیرے گھر میں دیر ہے اندھیر نہیں ہے۔ 😭😭 اے اللہ میرے لیے کوئی تو معجزہ کر یا اللہ میں تیرے معجزے کے انتظار میں ہوں اے اللہ پاک میرے لیے اسانی پیدا کر 😭😭 اے اللہ پاک میرے گھر والے اور اس کے گھر والے اور وہ میرے ساتھ نکاح کے لیے مان جائیں ہمارے رشتے کے لیے یا اللہ میری محبت کو حلال کر دے۔ 😭 یا اللہ پاک ہماری منزل نکاح ہو یا اللہ میں اسے بہت چاہتا ہوں یا اللہ مجھے اس کے ساتھ خوشیوں بھری زندگی دینا اسے ہر لحاظ میں میرے حق میں بہترین کرنا یا اللہ پاک میرا نکاح اس سے کرا دیجیے نا اے اللہ پاک۔ 😭😭😭😭😭
اس وقت جو جو میرا کمنٹس پڑھ رہا ہے پلیز اپ سب سے درخواست ہے کہ اپ میرے لیے خصوصی دعا کریں کہ میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے اللہ پاک ہمارے لیے اسانیاں پیدا کرے اور ہمارا رشتہ ہو جائے.. 😭😭😭😭
اللہ پاک ہر ایک کی محبت کو نکاح میں بدل دے ۔ امین ثم امین 😭😭
پلیز 40 لوگ امین بولتے جائیں انشاءاللہ کسی کی تو دعا قبول ہو جائے گی۔۔🥺
2025-12-13 06:16:00
12
Kashmiri :
koi hai kia💔
2025-12-15 12:55:48
3
Binty.hawa9739 :
آ گ لگے ان کتابوں کو جن میں لکھا تھا وقت کے ساتھ سب ٹھیک ہو جائے گا 🥺🥺🥺🥺🥺
2026-01-09 06:07:25
2
♡🦋⍣⃝𝙃𝙚𝙚𝙧🖤 :
right 👍🏻 phir wo log khoon kay ansoon roty jis jis nay mara Dil tora hai 🥹
2026-01-18 06:37:56
0
Rajpoot Zada :
ہر تعلق کی پہلی اور آخری شرط وفاداری ہے۔🤍💫
2026-01-12 11:28:55
1
🇵🇰 imran. khan🇸🇦 :
right
2025-12-13 07:13:56
3
𝐃𝐚𝐫𝐝🇪 𝐃𝐢𝐥💔🥀🍂 :
مجھے خدا کا خوف نہیں بس اس کی عزت پیاری ہے نہیں نبھا سکی تو کیا اجاڑیں کسی کو خدا رحیم و کریم ہے وہ بخش دیتا ہے
2025-12-13 19:00:46
1
🇱𝐚∂𝕚🍫 :
:اگر خوف خدا نہ ہوتا تو
ہم بتاتے دلوں کو کیسے توڑا جاتا ہے
2025-12-15 10:05:53
0
🛫Prdasi🛫 :
good......💔🫵
2025-12-12 16:11:50
1
Fåïضان💗 :
خواب میں صرف وہ میرا ہے
اور حقیقت میں وہ صرف خواب ہے میرا.
2026-02-02 17:05:09
0
Fåïضان💗 :
تو مجھ کو دیکھ پھر دیکھ اور پھر دیکھ
اور سوچ لاحاصل چیزیں کتنی دلکش ہوتی ہیں..
2026-02-02 17:04:14
0
SiMAB :
Dil vich Rabb har inssan da hai ✍🏻☝🏻
2026-02-15 11:52:27
0
Fåïضان💗 :
°•"تمہارا انتخاب کوئی اتفاق نہیں تھا.
یہ دل کی سب سے خوبصورت ضد تھی
2026-02-02 17:05:26
0
Fåïضان💗 :
*کوئی ایجاد ایسی ہو کہ ماضی بھول جاؤں سب❤️🩹*
*اذیت ناک لمحے اب بھی میرا درد جگاتے ہیں*
2026-02-02 17:04:27
0
Fåïضان💗 :
"ہر انسان سکون کی تلاش میں ہے, کسی دوسرے کا سکون تباہ کر کے."
2026-02-02 17:04:42
0
🔥 چوہدری عدیل مقبول جٹ 🔥 :
اگر خوف خدا نہ ہوتا تو
تو ہم بتاتے دلوں کو کیسے توڑا جاتا ہے
2025-12-15 13:24:11
0
To see more videos from user @zameer_writes_01, please go to the Tikwm
homepage.