رُک جاؤ...✋
ایسے نہیں گُزرنا..
آئیں درود پاک پڑھ لیں
صلی اللہ ,علیہ وآلہ وسلم
2025-12-06 17:57:40
167
❤️راؤ رفاقت✨ :
میں اپنے دونوں طرف ایک سا ہوں تیرے لئے
کسی سے شرط لگا ، پھر مجھے اُچھال کے دیکھ
میں اپنے پاؤں کے ناخن سے سَر کے بالوں تک
فقط تیرا ہوں، کہیں سے بھی کھول کھال کے دیکھ