@its_._lishy: جب ہر چیز کو چھوڑ کر جانا ہی ہے تو پِھر حاصل کیا ،محرومی کیا ، ہار کیا ، جیت کیا ۔۔؟ #tiktok #fyp #goviral #poetrystatus #unfreezemyacount
میں ایسے مردوں کو خوش نصیب مانتی ہوں جن کے سینے سے لگ کر عورت روتی ہے اور سکون پا لیتی ہے کیونکہ ہر مرد میں اتنا حوصلہ ظرف اور ہمت نہیں ہوتی کہ وہ عورت کے آنسو صاف کر کے وہاں مسکراہٹ لے آئے🙂❤️
2026-01-15 04:07:06
1
🥀Silent soul 🥹 :
absolutely right 👍
2026-02-02 10:13:24
0
To see more videos from user @its_._lishy, please go to the Tikwm
homepage.