@misterimran55: Kya Zameen De Kar Hissa Lena Waqai Haraam Hai 😒 | Dr Israr Ahmad | Islamic Lecture #islamicvideo #islamicknowledge#deenibaat#fyp#drisrarahmad

Islamic Couple
Islamic Couple
Open In TikTok:
Region: US
Sunday 07 December 2025 08:08:26 GMT
2673605
189733
1875
29853

Music

Download

Comments

aaaa19453
Jamil Abu fahad Jamil :
پہلے قسم سے پتہ نہیں تھا اس بات کا. اللہ ڈاکٹر کے قبر پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے.
2026-01-11 17:16:47
396
hassanmayo154
اسلام آبادی میو راجپوت :
میری اپنی زرعی اراضی نارووال میں ہے میں نے ٹھیکہ پر زمین دیتے ہوے واضح کیا کہ اگر اپکو منافع نہ ہوا تو مجھ پر یہ پیسے حرام ہیں لہزا ٹھیکیدار صاحب اپ بے فکر ہو کر کاشت کریں، سیلاب آیا میں نے انکو کہا اگر فصل کا نقصان ہوا تو میں حاضر لیکن الحمدللہ نقصان کے بجائے چاول کی فصل شاندار ہوئی 💟البتہ کچھ زمیں جو میں نے خود کاشت کروائی وہ سیلاب سے متاثر ہوئی لیکن ٹھیکہ والی محفوظ رہی لہذا دل میں احساس رکھیں، حسن میو راجپوت
2026-01-10 16:35:22
106
kingkhan131991
مسافر پرندہ :
اگر زمین ہماری ہو اور وہ ہم کسی کو کاشت کرنے کے لیئے دے دیں اس پہ سپرے کھاد اور پانی کا جتنا خرچہ آئے وہ بھی آدھا آدھا ہو۔۔۔۔نفع نقصان دونوں آدھے آدھے ہوں تب بھی یہ جائز نہیں ہے کیا۔۔۔۔؟ راہنمائی درکار ہے
2025-12-08 05:25:12
32
faujijatt0
🥷🔹فوجی▪️ گوندل🔹🥷 :
اور کرائے کی دکانیں پلازے یہ سب کیا ہے
2026-01-13 16:05:38
43
jawadlibra
Jawad Libra :
الله پاک ڈاکٹر اسرار احمد صاحب کی قبر پر کروڑوں رحمتیں نازل کریں۔۔ 🤲🏻🤲🏻🤲🏻
2025-12-07 13:16:33
171
munawarjatoi86
Munawar Jatoi :
اگر زمین کا کرایہ حرام تو بس کا کرایہ حرام مکان کا کرایہ حرام
2025-12-07 17:02:03
75
bilalgulbaloch
Bilal Gul Baloch :
پھر حلال کیا ہے
2026-01-16 08:01:34
11
muna453
جٹ محكمہ :
مزارع پر زمین دینا کیسے حرام ہو گیا 🙄 جبکہ اس میں نفع نقصان دونوں شامل ہیں
2026-01-14 14:58:11
20
user4191030370455
najibAllah :
ڈاکٹر اسرار یہاں ڈنڈی مار گیا ہے زمین مضارع کو دینا بھی شراکت داری اگر زمین کے مالک کو کچھ نہ دیا جائے تو اسکی آمدن حلال مطلق کیسے ہو گی مالک تو لٹ گی
2025-12-07 23:20:56
26
team.work891
Alone :
جس چیز پر اپ کی ملکیت ہے گھر گاڑی وہ سب چیزیں کرائے پر دے سکتے ہیں تو اسی طرح زمین بھی دے سکتے ہیں میں ڈاکٹر صاحب کی کافی باتیں ایگری کرتا ہوں لیکن اس بات پر نہیں
2026-01-12 22:33:56
16
user325556943
Ali Ahmad :
*سوال یہ نہیں مجیب الرحمٰن غدار تھا سوال یہ ہے مجیب الرحمٰن کے مقابلے میں الیکشن لڑنے والا ذوالفقارعلی بھٹو تو وفادار تھا تو پھر اسے کیوں تختہ دار پر لٹکایا گیا*؟ *جب مجیب الرحمٰن کے پاس عوامی طاقت تھی تو اسے غدار ٹھرایا جب عوامی طاقت بھٹو کے پاس آگئی تو وہ غدار قرار دے دیا* *تو معلوم یہ ہوا کہ کمپنی کو پاپولر لیڈر پسند نہیں* *اعلان ختم ھوا*
2025-12-08 04:27:42
29
qamarziaraja8786
Qamar Zia Raja :
بھائی ان کے کہنے مطلب یہی ہے کہ آمدن فکس نہیں کرنی اگر نفع زیادہ تو زیادہ دینا اور اگر نقصان ہو گیا فصل میں تو پھر نقصان کی وجہ سے نہیں لینا
2026-01-10 18:25:51
49
firdousjannat5
🌹Farah🌹 :
میرے ابا جان نے اپنے بھائی کو زمین دی ہوئی تھی ان سے حساب نہیں مانگتے تھے اگر چچا جان کچھ دے دیتے تو بھی ٹھیک نہ دیتے تو بھی ٹھیک کھبی حساب نہیں مانگتے تھے
2026-01-15 14:12:59
6
waheedkhankhan747
Waheed Khan Khan :
i:کرائے کا مکان ۔کرائے کی گاڑی ۔ زمین کا کرایہ حرام ۔ پھر حلال کچھ نہیں ۔ کروڑں کی زمین فری میں کون کسے دے گا
2026-01-04 17:42:49
11
nasirtruckdriver
ناصر جوئیہ کوٹ ہیرا سنگھ 🇴🇲 :
ﻟَﺂ ﺍِﻟٰﻪَﺍِﻟَﺎ ﺍﻟﻠّٰﻪُﻣُﺤَﻤَﺪٌ ﺭَﺳُﻮْﻝُﺍﻟﻠّٰﻪِؕ ﷺ
2025-12-09 06:35:19
45
akhtarana007
akhtarana007 :
سبحان الله وبحمده سبحان الله العظيم
2026-01-15 12:45:09
14
mu___tariq910
Muhammad Tariq brigh :
Bhai Jo gaadi car KY kiray ka bol rhay Hain zra goor krain wo fixed capital nhi hy
2026-01-11 03:11:01
5
m.arslan930
M.Arslan :
اگر ایک بندہ ایک دکان پانچ ہزار ماہانہ پہ کرائے پر لیتا ہے ادھر وہ اپنا کام کوئی سٹارٹ کرتا ہے تو اگر اس کو نقصان ہو تو پھر کیا وہ اس کا جو کرایہ اس نے مالک کو دیا ہے وہ حرام ہوگا کیونکہ اس میں بھی تو یہ ایسا ہی معاملہ ہے نا اس کو نقصان بھی ہو سکتا ہے فائدہ بھی ہو سکتا ہے کھیت کی طرح ادھر بھی وہ جس نے دکان کرائے پر لی ہے وہ بھی یہ کہہ سکتا ہے کہ مجھے اس دفعہ پرافٹ نہیں ہوئی مجھے نقصان ہوا ہے تو پھر یہاں پہ کیا رائے ہوگی
2026-01-12 03:43:15
5
ghulamnabighula700
Ghulam nabi Ghulam nabi :
میں 2014 سے مرحوم ڈاکٹر اسرار احمد کے بیانات سنتا رہتا ہوں اور مجھے انکی ہر بات سمجھ بھی آسانی سے جاتا تھا لیکن یہاں اس بیان میں سمجھ سے بالا تر ہے
2025-12-08 07:18:44
6
shahidilyas143
shahid Ilyas🇵🇰🌹 143🌹🇵🇰 :
2025-12-07 11:20:21
36
qamarabbas489
Qamar Abbas :
اگر آدھا خرچہ دے کے آدھی فصل لے تو کیا مالک کو ھلال ھے؟
2025-12-08 04:09:06
7
aaak6437
Aaak :
یہ وہ مقام ہے جہاں فقہاء کی قدر سمجھ میں آتی ہے ، ڈاکٹر اسرار صاحب رح کے تقوی پر کوئی شک نہیں البتہ اس مسئلہ میں ڈاکٹر صاحب غلطی پر تھے۔
2025-12-08 14:06:49
6
ranaafzal519
afzal electronics nakhal oman :
اللہ تعالیٰ ڈاکٹر اسرار احمد صاحب کی قبر پر اپنی کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲🤲🤲
2025-12-08 03:00:57
8
shkmobeenhameed
user384278SHK Mobeen :
مجھے کبھی کبھی لگتا ہے اللہ روز محشر ڈاکٹر اسرار کوہم پر حجت ہنا کر پاکستانیوں سے پوچھے گا کہ کیا میں نے تم میں ڈاکٹر اسرار کی زبانی قرآن کو کھول کھول کر آسان اردو زبان میں بیان نہیں کروایا تھا؟اور پھر بھی ہم لاجواب ہو جائیں گے۔ اللہ تعالٰی ڈاکٹر صاحب کی قبر کو منور فرمائے آمین🥺💔
2025-12-07 18:16:01
8
rana302kill
Rana✨MuNa⚔️Kill🚩 :
Allah hu AkBar 💝
2025-12-07 16:33:48
6
To see more videos from user @misterimran55, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About