@tedeskocuarsiv: okan duyuyor musun - edit #tedesbok #tedeskocu #fenerbahce #galatasaray #fyp

tedesbokarsiv
tedesbokarsiv
Open In TikTok:
Region: TR
Sunday 07 December 2025 08:50:14 GMT
22045
587
4
867

Music

Download

Comments

acmilanabi
AC Milan :
duyuyor gel bakam
2026-04-05 18:10:26
2
To see more videos from user @tedeskocuarsiv, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

شہید ایف سی جوان ماجد خان سپردِ خاک، فوجی اعزاز کے ساتھ آخری رسومات ادا صوابی کے علاقے یارحسین، قاسم پلہ سے تعلق رکھنے والے ایف سی کے شہید جوان ماجد خان ولد گل محمد خان کاکا کی نمازِ جنازہ آج ان کے آبائی گاؤں بکیانو کلی میں ادا کی گئی۔ نمازِ جنازہ میں علاقے کے عمائدین، سرکاری حکام، سیاسی و سماجی شخصیات اور سیکڑوں شہریوں نے اشکبار آنکھوں کے ساتھ شرکت کی۔ بعد ازاں شہید کو پورے فوجی اعزاز کے ساتھ ان کے آبائی قبرستان میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔ اس موقع پر پاک فوج کے چاق و چوبند دستے نے شہید کو سلامی پیش کی، جبکہ فوجی افسران نے شہید کی قبر پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور خراجِ عقیدت پیش کیا۔ آخری رسومات کے دوران شہید کی وردی ان کے والد کے حوالے کی گئی، جس نے وہاں موجود ہر آنکھ کو نم کر دیا۔ اللہ تعالیٰ شہید ماجد خان کے درجات بلند فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، اور تمام اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ 🤲🇵🇰

About