مجھے بتایا گیا ہے بہت برا ہوں میں
میں اپنے ساتھ بھی بیٹھا تو بہت دور بیٹھوں گا
2025-12-08 08:54:02
23
𝐴𝑙𝑙𝑎ℎ_𝑘𝑖_𝑏𝑎𝑛𝑑𝑖❤️ :
لوگوں کے کہنے سے کیا ہوتا ہے
ہمارا رب تو جانتا ہے نیت ہماری۔۔
2025-12-07 15:26:43
42
mosque92 :
لوگ بہت غلط سوچتے ہیں۔ اللہ تعالا کی بنائ ہوئ کو بھی چیز بری نہی ہوتی
2025-12-07 14:04:56
36
Waleed Ahmed 3580 :
Mjhy Btaya gya ha bhot bura hun ma
ma apny sath bhi betha to bhot dor bethunga
2025-12-11 10:48:17
4
unknown person :
@Meer Hadi G:اچھا خدا سے رابطہ کر پھر لوگوں کی تجھے پرواہ نہی رہے گی
ایک بار اسے دل سے پکار بہت محبت کرتا ہے اپنے بندوں سے 😩😭😭
2025-12-10 18:36:12
9
Angel :
Bohtt dor😞
2025-12-07 14:44:05
13
ایچ🫠اے🫀 :
لوگ تو جو ٹھک ہے اسے بھی غلط بولتے ہیں میری بہن بس اپنے الللُہ پر یقین رکھو پر دیکھو💙
2025-12-19 18:01:57
8
❉্᭄͜͡ 𝑭𝑨𝑻𝑰𝑴𝑨_𝑼 ♡🎀 :
آنکھ جب نم ہو تو دل کی کہانی کھل جاتی ہے
خاموشیاں بھی پھر اپنی زبانی بول جاتی ہیں 💧🖤
2025-12-13 08:41:53
13
ریّان :
ہجرت کریں،
گھبرائیں نہیں، ہجرت میں بقاء ہے
چاہے کسی انسان سے ہو یا کسی جگہ سے، ،ہمت کر کے خود کو آزاد کیجیے، ،
زندگی بہت خوبصورت ہے اِسے تلخ لمحات کی نظر مت کیجیے ...❤️
2025-12-21 09:26:41
2
ع :
☠️:مرنے کے بعد سکون ہو گا
حیرت ہے کہ یہ بات بھی ژندہ لوگ کہتے ہیں 🥺😔🥀
2025-12-07 14:45:04
9
Omer Awais :
اچھا اور برا ہونا اس دنیا کی باتیں ہیں بس اور کچھ نھی ۔۔۔
2025-12-26 15:45:25
2
احمد🍁 :
نا جانے کس کی آہ کھا گئ ہجر کو
اک دھواں نما چہرہ نزدیک سے گزرا مگر پہچانا نہ گیا
2025-12-23 15:46:05
5
Bint-e-Shafique :
ہم جو سوچتے ہیں وہ زندگی نہیں
ہمارے ساتھ جو ہوتا ہے وہ زندگی ہے ۔
2026-01-09 18:21:43
2
سیاہ بخت :
:ہر شخص ایک مدت کے بعد بیزار ہو ہی جاتا ہے۔۔
2025-12-08 17:56:07
8
🧸 ~𝐋 𝐀 𝐋 𝐀 𝐘 🍷🚩 :
جانے کہا سے آتا ہے لوگوں میں غرور❤️🔥
آخر ہم بھی تو اسی خدا کے بنائے ہوئے ہیں🥹
2025-12-29 21:20:22
3
Itx_avenger..🤫 :
logo ke khne se Kuch nhi hota sister khud ko tbhh na kre dosre ke lhjoo ke wajhh se please a humble request... 🩶
2026-02-01 16:46:10
1
𝓜𝓪𝓼𝓴o((*^▽^*))o𝓑𝓸𝔂 :
ɴɪ ᴀsᴀ ɴɪ ʜᴏᴛɪɪ
2025-12-10 06:39:28
2
FARAH 🌼🍂 :
hayyy
2025-12-07 22:44:32
3
Zindgy kitni hasen h..😍😍😎❤️ :
Yes 😭
2025-12-09 03:40:30
2
🍃کُون فَیَکُونُ 🍃 :
logh tomhi tori gyi tom Allah se jor jana ☝️❤️📿🥰
2025-12-07 22:42:56
2
✰B ∆ B Y🖇️🧸 :
hayeee ❤️🩹🥹
2025-12-07 17:23:06
2
mehar king :
,🥹🥹🥹🥹
2025-12-15 04:01:29
1
🔏🦢ف :
yeps🥺
2025-12-09 05:31:21
1
To see more videos from user @sayaahbakht, please go to the Tikwm
homepage.