@maxahir.ali: علم تو حاصل ہو گیا، لیکن کردار کی خوشبو کہیں گم ہوتی جا رہی ہے۔ یونیورسٹیوں کے دروازوں پر علم کا نام تو لکھا ہے، مگر اندر کبھی کبھی ایسا ماحول ملتا ہے جیسے شعور کا چراغ تو جل رہا ہو، پر حیّا اور تہذیب کی روشنی مدھم پڑ چکی ہو۔ اصل دکھ یہ ہے کہ کتابیں کھلتی ہیں، مگر دلوں پر تہذیب کی مہر نہیں لگتی۔ جہاں رویے بے ربط ہوں، نظریں بھٹکی ہوں، وہاں علم بھی اپنی وقعت کھو دیتا ہے۔ بات وہی ہے: علم سر کو اونچا کرتا ہے، کردار دل کو۔ اور جب دل خالی ہو جائے،تو سر اونچا رہ بھی جائے، خوب نہیں لگتا۔. #unfrezzmyaccount #character #goodcharacter #universitylife