@asif_afridii_pk: اہم انکشاف 27ویں ترمیم کے بعد جب Notification کا مسئلہ بنا تو ان میں ڈیڈلاک پیدا ہو گیا یہ ہمارے ساتھ patch up کرنا چاہتے تھے پیپلز اور ایم کیو ایم تیار بیٹھے تھے عدم اعتماد لانا چاہتے تھے لیکن ہم نے غیرت پر سودا نہیں کیا اور ان کے ساتھ نہیں بیٹھے ۔ ایم این اے اقبال آفریدی #Pti_zindabad #عمران_خان_زندہ_باد💯💖🌹❤️ #عمران_ہم_تمھارے_ساتھ_ہیں #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن #fyp