@jamilkhanchanna: کراچی: گلشن اقبال میں رہائشی فلیٹ سے تین خواتین کی لاشیں ملنے کا واقعہ مقتولین میں ماں ، بیٹی اور بہو کی لاشیں ہیں ، ایس ایس پی زبیر نذیر شیخ بیٹے کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا ہے ، ایس ایس پی ضلع شرقی گھر کے سربراہ والد ذہنی حالت درست نہیں ، ایس ایس پی زبیر نذیر شیخ جاں بحق ہونے والی خاتون کے بیٹے نے واقعے کی اطلاع پولیس کو دی ، ایس ایس پی ضلع شرقی ابتدائی طور پر موت زہریلی چیز کھانے کے بعد اموات ہوئی ہیں ، ایس ایس پی ضلع شرقی گھر سے ایسے کوئی شواہد نہیں مل سکےجس سے اموات کا تعین کیا جا سکے ، ایس ایس پی زبیر نذیر شیخ موت کی اصل وجہ پوسٹ مارٹم رپورٹ آنے کے بعد ہی معلوم ہوسکے گی، ایس ایس پی زبیر نذیر شیخ جاں بحق ہونے والا خاندان کچھ عرصہ قبل رینچھور لائن سے گلشن اقبال منتقل ہوئے تھے ، ایس ایس پی ہمیشہ زندہ آباد: گلشن اقبال کے فلیٹ سے ملنے والی لاشوں کا معاملہ ہلاکتوں کی وجہ کے بارے میں ابھی کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہوگا بظاہر لاشوں پر تشدد کے نشانات موجود نہیں ہیں ۔۔ میڈیکل رپورٹ کے بعد ہی کچھ بتایا جا سکتا ہے ایس ایس پی ایسٹ زبیر نزیر شیخ حرمین ریڈینسی کا فلیٹ نمبر 201 کے بلاک نمبر 1 گلشن اقبال کراچی سے تین خواتین کی لاشیں اور ایک مرد جس کو تشویشناک حالت میں عباسی ہسپتال پہنچایا گیا ہے ۔۔ مرد کام نام ابتدائی طور پر محمد یاسین ولد محمد اقبال عمر تقریباً 30 سال بتائی گئی ہے ایک خاتون کا نام محاہ زوجہ یاسین عمر 22 سال اور دوسری خاتون کا نام سمینہ زوجہ محمد اقبال عمری 52 سال تیسری خاتون ثمرین ولدیت محمد اقبال عمری 19 سال بتائی جاتی ہے فورنزک رپورٹ کے بعد حتمی رائے قائم کی جا سکتی ہے #karachi #crime #scene #update #news

Jamil Khan Channa
Jamil Khan Channa
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 07 December 2025 20:17:31 GMT
8240
229
4
13

Music

Download

Comments

mansab985
@mansab985 :
🌹🌹🌹
2025-12-08 03:09:33
0
sardarsaleemkhankorai
SALEEM KORAI :
❤️❤️❤️
2026-02-24 07:53:32
0
user3325938029938noname
Noname :
Toba astgfar
2025-12-07 21:04:00
0
waqaswahda
king wahda :
🌹🌹🌹
2025-12-08 08:51:37
0
To see more videos from user @jamilkhanchanna, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About