بے شک، صبر کرنے والے اللہ کے خاص اور قریب ترین بندے ہوتے ہیں۔ اُن کی دعاؤں کا جواب عرش سے دیا جاتا ہے، اور اللہ تعالیٰ انہیں اپنی خاص رحمت اور سکون عطا فرماتا ہے۔ ❤️
2025-12-10 02:21:42
84
Sabar Soul :
Ya Allah puri dunia kai logo ka dil baadal ker pak ker dai
2025-12-29 15:36:33
5
Bint-e-Hawa✨ :
میری فریاد سن لے میرے مولا 🥀
2025-12-18 17:27:15
12
“KhamoshLarki” :
Mera Dil Badal Dy Mera Allah 😭
2025-12-18 23:05:00
19
Angle Naz :
ammmmeen ammmeen ammmeen
2025-12-16 06:27:30
15
Zunaira Afnan :
Allah hu amen
2025-12-29 03:33:28
5
mustafeez :
آمین ثم آمین یا رب العالمین
2025-12-10 21:12:11
15
ᥫ᭡𝑺𝒉𝒆𝒉𝒛𝒂𝒅𝒊࿐ :
اللہ تعالیٰ مجھے اور آپ سب کو پانچ وقت کی نماز پابندی سے پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
2026-02-02 02:46:51
7
Infected 💉 :
I love Hazrat Muhammad (Saw) 💗
2025-12-10 08:50:46
11
🥀Islamic videos 🥀 :
اے پروردگار ہمیں اچانک موت سے بچانا
موت سے پہلے اپنے گناہوں کی معافی اور مغفرت کی توفیق عنایت فرمانا
آمین
2025-12-16 20:25:47
10
علی 🫀🤍 :
قسم اس پاک ذات (ﷲ) کی جس کے قبضے میں میری جان ہے وہ ذات وحدہ لاشریک ہے اس کا کوئی شریک نہیں وہ ہی ذات عبادت کے لائق ہے میں گواہی دیتا ہوں
❤️حضرت محمد ﷺ ﷲ کے آخری نبی اور رسول ہیں ♥️لَا إِلٰهَإِلَا اللَٰه محَمَدٌ رسولاللَٰهِ🦋❤️