سر میں تو اپنے چھوٹے بھائی کا احسان مند اور قرض دار ہوں ہمارے تو چھوٹے بھائی نے ہماری ساری خواہشیں پوری کیں اللہ پاک اس کے عزت رزق میں اضافہ فرمائے مولا سلامت رکھیں اس کو آمین
بے شک۔مہرا اپنا بھائی ابھی اس کی عمر صرف 17 سال ہے اور ابھی سے نوکریوں کی تلاش میں ہے کیونکہ وہ بڑا ہے ویسے تو میں اس سے دو سال بڑی ہو لیکن کہتے ہیں ناں کہ بھائی چھوٹا ہو تو بھی بڑا ہی ہوتا ہے۔لڑکوں کی لائف بھی بہت مشکل ہوتی ہے۔پلیز جو جو میرا کومنٹ پڑھے میرے بھائی کے لیے ضرور دعا کریں کہ اللّٰہ پاک اس کا کوئی وسیلہ بنا دے آمین ❤️🤲🏻🥹🥹
2025-12-08 15:26:00
322
UsMaN KhAn قیصر خیل🐅 :
🤔
2026-01-22 18:41:04
8
malikbrother597 :
🥰جزاك اللّٰه خيرًا 🥰
2025-12-08 11:20:19
20
notYURSAAD_🌿 :
@muhammadarman483:محمد صلى الله عليه واله وسلم۔
2025-12-08 17:47:02
37
Dr.Mushahid Khanii👁❤👁 :
elder brother always elder.... 1000%right sir.
2025-12-08 14:59:16
41
💚SALAR SAAD🍁🫵 :
ہمارے والا نہیں نکلا وہ آج تک نہیں کماتا😂
2025-12-08 15:45:12
76
sidhu💪💪 :
very good👍
2025-12-08 11:10:01
9
Haسeeb Naul💫 :
Alhamdulillah I have elder brother ❣️🫀🥰🥹
2025-12-08 09:51:58
28
Reeha Chaudhry 🍂🍁 :
hmari family main choton ne Kiya SB. baray to faida letay rhay
2025-12-08 16:51:21
139
moazzen.khan :
good mesg laken hamara to bara bahi ha he nehi 😭😭😭😭😭😭😭😌😌
2025-12-08 09:25:07
84
Muhammad Haris Azeem :
Right ✅️
2025-12-08 05:43:18
6
Cheshtii 🇸🇦🥷🦅 :
اگر باپ بوڑا ہو جائے اور بڑا بھائی اپنی پتنی کے ساتھ دوسرا گھر ہو جائے اور ہم کو ایسے چھوڑ کر جائے تو کیا یہ ہمارا قرضدار بن گیا یا ہم اوسکا
2025-12-08 13:29:44
146
S.Afzal.Mughal777. :
true❤❤❤
2025-12-08 11:42:28
7
🇸 🇦 🇶 🇮-🇼 🇷 🇮 🇹 🇪 🇽 :
definitely 💕
2025-12-08 17:07:12
6
M Ali :
بڑوں کی عزت کریں اور چھوٹوں سے محبت
2025-12-08 14:59:51
18
To see more videos from user @liveinthemoment4you, please go to the Tikwm
homepage.