یہ بزرگ کس شہر میں رہتے ہیں ان سے ملاقات کیسے ہو گی؟🥺
2025-12-08 13:37:58
2030
waثiq khaن waثi :
عشق مصطفی تو دیکھیں بابا جی کا 🥰🥰🥰
2025-12-09 13:53:29
1229
Muحmad Talحa :
بابا جان اور بھائی کی گفتگو سن کر آنکھوں میں آنسو آ گئے ❤️❤
2025-12-11 04:00:09
511
زیان :
یا رسول اللہ آپ پر میری جان ۔مال۔ اولاد قربان
2025-12-09 05:56:21
646
رانا عبدالرحمن :
اگر ماں باپ دیندار ہو تو اولاد بھی اسی راستے پر چلتی ہے دل بہت خوش ہوتا ہے اس گھرانے کو دیکھ کر اللہ ان پر اپنی رحمت کرے اور یہ لوگ عاشق رسول ہیں
2025-12-09 09:14:48
606
Satti❤️ :
:سرکار دو جہاں سردار دو جہاں محبوب خدا مقصد تخلیق کائنات امام المرسلین خاتم النبیین میرے اور ہم سب کے آقا حضرت محمد مصطفٰی احمد مجتبٰی ﷺ پہ لاکھوں درود و سلام اور آپ ﷺ کے والدین آپ ﷺ کی ازواج اور آپ ﷺ کی آل اور
آپ ﷺ کے اصحاب پرکروڑ درود لاکھوں سلام
2025-12-08 17:40:49
252
@Sana_Jamali :
میرا یہ معنی ہے انسان چاہے کتنا بھی تھکا ہوا کیوں نہ ہو اگر ایسے بزرگ کے ساتھ ادھا گھنٹہ بھی بیٹھ جاؤ وہ تھکاوٹ ایک پل کے لیے ختم ہو جاتا ہے سبحان اللہ بھائی جان اپ خوش قسمت ہیں