@laaughingtweets: ایبٹ آباد اغواء شدہ لیڈی ڈاکٹر کی ڈیڈ باڈی ٹھنڈیانی کےجنگلات برآمد کی گئی۔ لیڈی ڈاکٹر کو ق تل کر کے اسکی نعش ٹھنڈیانی کے جنگلات میں دفن کردی گئی تھی ۔ مقتولہ کی سہیلی نے 67 تولہ سونا دینا تھا جبکہ ڈیرھ کروڑ کے چیک بھی لیے ہوئے تھے #abbotabad #drwarda #virall
اللہ کی قسم پاکستان اب ختم ھو ریا ہے جہاں نہ ماں محفوظ ہے نہ بہن نہ بیٹی محفوظ ہے۔دوسری طرف فوج نے وزیرستان میں لوگوں کا قتل عام شروع کیا ہے ڈرون حملے ۔بے روزگار عوام۔اس ڈاکٹر کی موت پر بہت دوکھ ھوا
2025-12-08 16:17:58
388
Meformyself :
just wondering itna gold kaha say lea inho nay
2025-12-08 17:38:08
40
aishakhokhar111 :
:اے اللہ انہیں بخش دے اور ان پر رحم کر اور انہیں عافیت دے اور انہیں معاف کر دے اور اچھی مہمانی کر اور انکی قبر کو وسیع کر اور انکے گناہوں اور غلطيوں کو پانی سے برف سے اولوں سے دھو دے جیسے سفید کپڑا میل کچیل سے صاف ہوتا ہے ۔اے اللہ انہیں جنت الفردوس میں داخل کر اور انکی سکونت(قبر ) کو وسیع جنت کر۔اے اللہ ان کے درجے بلند کر موحد (ہدایت یافتہ )لوگوں کے ساتھ ۔ اے اللہ انکی نیکیوں کو قبول فرما اور انکی غلطيوں سے درگزر فرما ۔ اے اللہ انکی قبر کو جنت کے ٹکڑے میں سے بنا اور انہیں عذاب قبر اور آگ کے عذاب سے بچا اور ان کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرما
آمین
2025-12-08 20:56:10
129
dreamygirl🕊️🦋 :
paisa bht buri chiz h 😢
2025-12-08 17:52:27
81
Rameen fatima :
aj kal koi insan bharosa k layak ni plz Kisi per bharosa na karain bus ALLAH k Siwa koi ni
2025-12-08 17:48:14
49
Ismail qureshi :
Dr warda shaheed he beghona mara ga he Allah pak darajaat Boland farma roh noklte waqt 1 hi bat ki thi Mera abu g ka Kya ho ga khawab me yahi dekha he
2025-12-08 22:12:44
39
user795502449 :
ya Allah UN ki family ko sabr ata kr ameen
2025-12-08 16:44:10
16
Hiru🎀 :
kitni piyari thi
2025-12-08 17:45:14
23
Shehzadi ge😊 :
dost he to Jan leta h😭😭
2025-12-08 18:47:47
11
Ismat Tahira :
afsos
2025-12-08 20:30:20
5
sumar Nawaz khan :
kitni pyari han uff😥😥😥
2025-12-08 16:59:10
22
𝗠𝘂𝘇𝗳𝗶 𝗤𝘂𝗿𝗲𝘀𝗵𝗶 🦅 :
:کوئی غریب کا بیٹا ہوتا آج جیل کی سلاخوں کے پیچھے ہوتا امیر ہے اس لیے پاکستان میں امیر غریب کو کچلتا جا رہا ہے کوئی پوچھنے والا نہیں افسوس ہم سب کو ایک ہونا ہونا پڑے گا قانون غریب کے لیے بنایا گیا ہے کیا؟
آپ سب لوگوں سے میری گزارش ہے جہاں بھی حق کی بات ہو آپ اس کا ساتھ دیا کرو پلیز ورنہ کل آپکی باری ہے
2025-12-08 20:12:05
12
Umm e Yousaf :
ya Allah 🙏.....insan ki Jan ki qadar hi khtm h 😔pora ghr ujar dety h
2025-12-08 17:49:47
7
beingcreativesyed :
إِنَا لِلّهِ وَإِنَـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
2025-12-08 16:59:37
33
not ur Abaan :
ye in k bache hain
2025-12-08 17:30:44
8
Pari :
bout zulm hua
2025-12-08 18:49:24
13
Saaiyaara🇵🇰🇦🇪 :
black day for us
2025-12-08 17:00:32
6
S❤️S :
تلخ حقیقت تھوڑا سا کڑا ہوتا ہے
کوئی مانے یا نہ مانے۔ ہمارا ملک دنیا کا سب سے بڑا غیر اسلامی، غیر انسانی، غیر اخلاقی، غیر آئینی، غیر قانونی ملک ہے!! بلکہ ملک ھے ھی نہیں جب ملک ہے نہیں تو نظام کیسے قانون آئین انسانیت اخلاقیات یہ سارے چیزیں انسانوں میں ہوتا ہے مگر ہم جنگل میں رہتے ہیں اور جنگل کا کوی قانون نہیں ہوتا،
2025-12-09 18:26:06
7
🥰Shezart :
اپ کے ارد گرد اپ کے جاننے والوں میں ہی حاسدین ہوتے ہیں جو اپ کا کبھی بھی بھلا نہیں چاہتے وہ ہر موقع کی تلاش میں ہوتے ہیں کہ جہاں اپ کو نقصان پہنچائیں اللہ تعالی تمام لوگوں کو حاسدین کی شر سے محفوظ رکھے۔
2025-12-08 19:33:33
9
muskan :
ufff Allah 😭🥺🥺
2025-12-08 19:54:48
6
Just Watching :
kabhi kisi ka aetbar na karain. dosti apni jaga magar itni raqm na qarz dain na amanat.
2025-12-08 16:48:33
9
Seren_ique🎀 :
Duniy ki muhbbat ma log akhryiat ko bhool gy hain😔
2025-12-08 17:10:02
14
Ki7866 :
Log kyun bhool jatey hai ke Allah b hai wo to sb dekh raha hai
2025-12-08 17:54:01
6
Maryam Zaidi :
Haye haye💔💔💔
2025-12-08 15:40:14
5
To see more videos from user @laaughingtweets, please go to the Tikwm
homepage.