@im_shezii: Peer Naseer ud Din Naseer Gilani was a revered Pakistani spiritual leader, poet (Sufi/Naat Khwan), and custodian of Golra Sharif, known for his deep connection to Sufism (Qadiri/Chishti orders) and scholarly wisdom, inspiring millions with his soulful voice and teachings on divine love, making his content go viral through powerful recitations and spiritual messages. #fypviral #tren #trendingsound #viralislam
اللہ پاک جنت الفردوس میں اللہ مقام عطا فرمائے امین
2025-12-09 07:58:56
44
〰محسن کہتےہیں〽 :
ہر کوئی اپنے فن میں اخیر تھا
بڑے بڑے گزرے مگر نصیر, نصیر تھا 💯
2025-12-10 20:09:14
30
Thair Jaalni :
مردے مومن اللہ تعالٰی کا سپاہی ♥️♥️♥️♥️♥️🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
2025-12-09 09:18:17
13
Rana Tanveer Almarai KSA :
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم بیشک اللہ پاک پیر نصیر الدین نصیر گیلانی صاحب کی قبر پر کروڑوں رحمتیں نازل عطا فرمائے آمین 😢😢🥰
2025-12-10 12:53:24
10
GReen💚Life :
I lije his videos but I don't understand what he's saying 😕...can anyone translate please
2025-12-09 20:58:27
2
Malik🥷ZF🦅🔥🔥 :
@Malik🥷ZF🥀:میں گواہی دیتا ھو کے اللّٰہ کے سِوا کوئی معبود نہیں وہ ایک ہے اسکا کوئی شریک نہیں اور حضرت محمد ص اسکے بندے اور رسول ہیں
نماز قائم رکھو❤️💕قیامت کے دن جب اللہ مجھ سے پوچھے گا، "کیا تم نے میرے دین کی دعوت لوگوں کو پہنچائی؟" تو جو یہ پیغام پڑھ رہے ہیں، وہ اپنی آنکھوں کو گواہ رکھیں۔ میں آپ کو اور آپنے آپ کو اللہ سے ڈرنے، اس کی عبادت کرنے، نماز قائم کرنے، اور نیک اعمال کرنے کی دعوت دیتا ہوں۔ اللہ کی رضا اور رحمت کا حصول ہمارا مقصد ہونا چاہیے۔
اللہ کی طرف لوٹ آؤ، اس سے پہلے کہ تمہارا رب تمہیں اپنے پاس بلا لے۔ دنیا کی زندگی مختصر ہے، اور آخرت کی کامیابی ہی حقیقی کامیابی ہے۔ اللہ ہمیں اپنی مغفرت اور رحمت سے نوازے اور ہم سب کو نیک اعمال کی توفیق عطا فرمائے۔
"اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے آخری رسول ہیں۔" ☝
2025-12-10 18:21:28
3
muhammad sami 786🌹🌹🌹 :
صَلَى ٱللّٰهُعَلَيْهِ وَسَلَمَ
2025-12-09 11:42:07
13
Mr.Ahmad671 :
بیشک ہر کوئی اپنے فن میں اخیر تھا لیکن سید نصیر گیلانی سید نصیر گیلانی تھا 😊😊😊😊
2025-12-13 14:11:21
4
رائے عمر دراز کھرل :
اللّہ ھو اکبر
2025-12-10 03:13:50
4
Naeem Bajwa :
مرشد کی عاجزی کو سلام
2026-01-22 16:09:31
5
Muhammad Ramzan :
اللہ پاک جنت الفردوس میں اللہ مقام عطا فرمائے امین
2025-12-10 18:24:05
2
alyas Raza :
Ma sha Allah ,,
,, Wallah Dill Khush ho Gia
2025-12-11 02:35:03
7
🦅مرشد🏴 :
بیشک مشکل کشاء اللہ پاک کی زات ہے🙏
2025-12-13 03:24:17
5
Sikandar Jutt :
read darud shareif 3 time
2025-12-11 08:42:22
2
MIAN SAKHAWAT 🇧🇭🥰🇵🇰 :
kia baat ha sarkar ki
2026-01-26 10:43:47
1
Muhammad Ramzan :
subhan.allaha
2026-01-15 15:45:39
1
Mushtaq sahu804 :
بے شک توحید ہی انسان کا اصل راستہ ہے
2025-12-29 17:11:48
2
Usman Ali :
Nice
2025-12-16 07:05:16
1
H@$$@N BuTt :
wah kiya shaksiyt thi Allah pak Ala muqam dy janat me
2025-12-09 10:07:13
6
اسد چانڈیہ بلوچ :
سبحان اللہ 🥰
2025-12-09 14:11:41
3
🏴☠️جٹ پاگل🦁 :
Allah hu Akbar Masha Allah 🖤
2025-12-19 02:14:51
1
RAJA ANWAR :
Haq naseer ya naseer
2025-12-16 07:00:13
1
user15983798864077 :
@Mîāń Ķhùŕâm:سبحان اللہ اپنے ہی مسلک میں اکیلا ببر شیر جو توحید بیان کر گیا
2025-12-10 03:12:03
2
shakir khan :
mash allah
2025-12-09 08:54:09
2
user3366706458589 :
original muslim peer Naseer u Din Naseer
2025-12-11 08:03:37
1
To see more videos from user @im_shezii, please go to the Tikwm
homepage.