@bunny.with.red.heart: میں جب بھی لکھوں 💯💞 خود کو تیرا لکھوں اور تجھ کو میرا لکھوں ✨💕 bunny with red heart Heart ❤️ TikTok team unfreeze my account #bunnywithredheart #unfreezemyaccount #tiktok#poetry #creatorsearchinsights
میں نے جب لکھنا سیکھا تھا
پہلے تیرا نام لکھا تھا
پہلی بارش بھیجنے والے
میں تیرے درشن کا پیاسا تھا
2025-12-12 16:00:51
5
عون محمد :
کیو چھپاتے ہو
کیو انکار کرتے ہو
آپ کی آنکھیں بتاتی ھیں
آپ پیار کرتے ھو
2025-12-10 14:58:16
7
Malik Taskeen Jakhar :
تمہیں کبھی پورا لکھوں ۔۔۔
پھر کبھی ادھورا
میں راتوں میں بیٹھ کر تمہیں سویرا لکھوں
میں جب بھی لکھوں بس اتنا لکھوں
خود کو تیرا
اور تجھ کو میرا لکھوں
2025-12-11 07:44:36
28
★⃝Aniskhan :
:کرتے ہو تمنا موت کی کیا حساب کتاب آسان لگتا ہے ،،،،،،،،،،جنت،،جہنم،، آخرت ،،کیا تمہیں یہ سب آسان لگتا ہے
2026-01-19 12:07:21
1
بَختِ سِیاہ :
سارے جہاں کو بارہا دیکھا ہےغور سے
تخلیق پر تمہاری ،خدا کو الگ سے داد🍂
2026-01-07 13:05:56
4
💫Qayyum Lefty 💫 :
درد سبھی کے ہیں یہاں
*کوئی لکھ رہا ہے تو کوئی پڑھ رہا ہے*🥺❤🩹
2026-01-14 05:31:33
7
🍁Slìênt~bôy~🍁 :
🖤:یہ رات اتنی تنہا کیوں ہوتی ہے !😔
قسمت سے سب کو شکایت کیوں ہوتی ہے!😩
کبھی ملے خدا تو پوچھنا !!!!🥹
جو مل نہیں سکتے ان سے محبت کیوں ہوتی ہے!❤️🩹😭🙏🏻
2025-12-13 05:17:36
5
ABDULL😎 HASHMI 🦅"A❤A :
AMAZING LINE♥️♥️♥️
2026-01-15 20:45:53
2
dk :
wha🥰🥰🥰
2026-01-26 12:10:24
1
عدنان :
hyyy kia liko 💔
2026-01-10 02:54:02
2
GoنDaL 🇲🇾 :
wow
2025-12-23 10:01:53
2
Mustafa Saqib :
تیرے پاس ہوں تو دنیا کو اپنا لکھوں
تیرے بغیر میں ہر طرف اندھیرا لکھوں
2025-12-10 11:25:39
20
وقاص تلاگنگ 🤪🤪😘 :
kamal lines 👏👏👏👏💯🤗🤗🤗
2025-12-11 02:03:31
5
Ch Hamdan Shahzada :
kia bat ha
kia words han Dil ko lgy 🥰
2026-01-24 06:21:24
2
MAHAR 👑 :
hayeee lines ❤️
2025-12-27 14:47:04
2
sharijanjua795 :
hey🥰🥰🥰
2025-12-13 04:58:24
2
Queen Khan Zadii 👑 :
Acha g
2026-01-14 05:13:30
2
( Syed ) :
hye yeh setam
2026-01-20 16:49:37
2
🦋𝙅𝙖𝙒𝙖𝘿 𝘼𝙝𝙈𝙖𝘿👻 :
وہ میری زندگی کا سب سے عزیز حصہ تھی، میں اسے کھونے سے ہمیشہ ڈرتا تھا، مجھے لگتا تھا میرا سارا سکون اسی کے پاس ہے صرف اسی کی ذات میں میری تکمیل ہے، کچھ رشتے اور تعلقات بہت میٹھے دعووں سے شروع ہوتے ہیں۔ لوگ ہاتھ تھامنے، ساتھ چلنے اور ہر مشکل میں ساتھ کھڑے رہنے کی باتیں تو کرتے ہیں، لیکن حقیقت کے امتحان میں اکثر وہی لوگ سب سے پہلے پیچھے ہٹ جاتے ہیں۔ اور ان کا پیچھے ہٹ جانا ہمیں توڑ کر رکھ دیتا ہے جیسا وہ کرتے ہیں ان پر ایسی امید نہیں ہوتی اور وہ ہماری امیدوں کو تو کر کے رکھ دیتے ہیں اور ہمارے پاس جسم تو رہتا ہے اور جان نہیں ہوتی اس میں کچھ لوگوں کا پیچھے ہٹ جانا ہمیں بے جان کر دیتا ہے اور ہماری روح تک زخمی کرجاتے ہیں اور ان کو اس بات کا ملال تک نہیں ہوتا
یہ بس الفاظ کی گرمی ہے جو وقتی سہارا دیتی ہے انسان کے دل میں محبت اعتماد اور امید کے پھول کھل جاتے حفاظت مسلسل محنت اور اخلاص مانگتی ہے ۔ اگر آپ کسی کے دل میں خوشبو بھرنے کا دعویٰ کرتے ہیں تو پھر اس خوشبو کو قائم رکھنے کے لیے اسے وقت توجہ اور خلوص بھی دینا ہوگا۔ ورنہ وہ پھول مرجھا جاتے ہیں اور دل ویران ہو جاتا ہے، اور ٹوٹے ہوئے یقین کا بوجھ ہمیشہ
سر پر رہتا ہے اور انسان پھر اذیت میں مبتلا رہتا ہے ہمیشہ کے لیے🥰🥰🥰🥰
2025-12-11 09:50:53
6
LegendsOfficia😎 :
hey hey hey 🤗
2025-12-21 10:46:18
2
Taurus❤️ Sagittarius :
:جب اللّٰہ تعالٰی مجھ سے قیامت کے دن پوچھیں گے کہ تم نے کسی کو دین کی دعوت دی تھی تو اے کمنٹ پڑھنے والوں گواہ رہنا میں آپ سب کو دین اسلام کی ، نماز پڑھنے قرآن مجید پڑھنے اللہ سے دڑنے توبہ کرنے اور نیکی کرنے کی درود پاک پڑھنے کی دعوت دیتا ہوں ۔محبت سے درود پاک پڑھ لیجئے جزاک اللّٰہ خیرا کثیرا کثیرامَجِیْدٌ.*
🌷😇❤
استغفر اللہ
❤❤❤اللهم صل على محمد وعلى ال محمد كما صليت على ابراهيم وعلى ال ابراهيم انك حميد مجيد
اللهم بارك على محمد وعلى ال محمد كما باركت على ابراهيم وعلى ال ابراهيم انك حميد مجيد
❤❤❤
❤❤️ﻟَﺂ ﺍِﻟٰﻪَﺍِﻟَﺎ ﺍﻟﻠّٰﻪُﻣُﺤَﻤَﺪٌ ﺭَﺳُﻮْﻝُﺍﻟﻠّٰﻪِؕ ﷺ❤🌷❤
2026-01-10 08:42:47
5
♤E/R_Bãkhsh♤ :
Memories ❤️🩹
2025-12-17 18:44:33
2
Ǎšįf 🇦🇪şħãħ :
Wahh
2025-12-12 19:21:29
2
Saleem Gull752 :
باجی آپ نے سویرا کے بجائے سوریا لکھ دیا ھے،اپکی املا کی غلطی ھے یہ ٹھیک کر لیں
2025-12-14 08:49:34
4
Ausaf Magsi :
uffff bhut khoobsurat alfaaz
2025-12-12 17:42:35
2
To see more videos from user @bunny.with.red.heart, please go to the Tikwm
homepage.