@farhan._.editx1: Golden Word's 💯🔥#goldenwords #words #lines #foryou #urdu

☠ 𝐂 𝐎 𝐌 𝐑 𝐀 𝐃 𝐄 🚩
☠ 𝐂 𝐎 𝐌 𝐑 𝐀 𝐃 𝐄 🚩
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 09 December 2025 16:03:25 GMT
6310951
468411
8152
66240

Music

Download

Comments

ali_hamza_1358
ALi HAMzA🕊🎀 :
بڑا بھائی گھر ہے میں پردیس میں ہوں🥲
2025-12-09 23:05:18
1853
mannumayal19
S🌹 :
یہ بات غلط ہے۔ ہر گھر سے بڑا بھائ نہیں نکلتا🙏 اکثر درمیان والے بھائ نکلتے ہے😞 کیونکہ بڑا بھائ بھی ماں باپ کا لاڈلا ہوتا ہے۔ اور سب سے چھوٹا بھائ بھی۔ اور درمیان والا تو وہ ایسے سمجھتے ہیں۔ جیسے فری میں ملا ہو😏 😟
2025-12-09 21:05:44
1071
rk.33740
𝐑𝐤_💸🔥 :
بڑا بھائی ❌❌❌ قبضہ معافی ✅✅✅ بڑا بھائی باپ کی کمائی پر بڑا ہوتا ہے پڑھتا ہے شادی کرتا ہے بچے پالتا ہے اور آخر میں سب کچھ ہڑپ کرجاتا ہے اور بے چارے چھوٹے بھائی در بدر کی ٹھوکریں کھاتے رہتے ہیں اور اپنا حق تک نہیں پاتے. خیر ہر بڑا بھائی ایک جیسا نہیں ہوتا. 😏 جب تک آپ سے فائدہ ہوگا بھائی چارے، محبت، اتفاق اور اتحاد کا درس صبح شام سننے کو ملے گا اور جب فائدہ نہیں تو اتفاق اور اتحاد کی ماں بہن ایک کردیتے ہے.
2025-12-10 11:46:59
240
waqarhaiderbaloch
Waqar Haider Baloch :
ہمارے ہاں ایسا کوئی سین نہیں بڑے بھائی نے صرف اپنے لیے کمایا 😃😃
2025-12-10 04:43:55
266
s.ikhan2728
Imran Khan :
بیشک اور میرے بڑے بھائی نے تو والد کی وفات کے بعد بہت زیادہ سپورٹ کیا۔۔۔
2025-12-10 01:39:16
187
zubairhassanzaib
Zubair Hassan Zaib :
سب کی اپنی اپنی کہانی ہے۔ میرے بڑے بھائیوں نے مجھے والد سے بھی زیادہ سپورٹ کیا۔ 🥰
2025-12-10 03:06:06
142
panchhii4
پنچھی🕊️💔 :
عزت احترام بجا ہے الحمداللہ کرتے ہیں کرتے رہیں گے کبھی سر اٹھا کر بات نہیں کی لیکن یہ سب اب پرانی باتیں ہیں، اب چھوٹے قربانی دیتے ہیں، ہر معاملے میں
2025-12-10 03:43:12
127
dc.sahib.mughal
قاسم (ابن آدم) :
لیکن ہم بڑے سے پہلے کمانے لگ گئے تھے لیکن الحمدللہ بڑا بھائ آج بھی بڑا ہے ہمارے والد کے بعد ہم بڑے بھائ کی ہی سنتے ہیں اور عزت کرتے ہیں ❤
2025-12-10 07:38:20
115
marwatjanan7
Shaheed khan 1550 :
جناب ہم بڑے سے پہلے ہم چھوٹے نکلتے کمانے کے لئے
2025-12-09 18:28:56
194
hanifkhan1072
✔zͥιͣᴅͫᴅι⭐♥✔ :
یہ سب وہم کا بات ہے جتنا چھوٹا بھائی کرتا ہے اتنا بڑا بھائی نہیں کر سکتا ہو سکتا ہے دنیا میں کچھ تھوڑا سا
2025-12-09 22:38:54
34
uk.h.yr
🤌رُوح من🍂 :
lakin main bhari bhn hu kammny nikli hu Allahmdulilh
2026-01-11 07:58:50
6
bilal_vibes.official
Bilal Vibes 🇵🇰🇸🇦 :
بڑا بھائی گھر لیٹا ہے اپنے بچوں کے ساتھ اور میں چھوٹا پریس میں ۔۔
2026-01-18 09:46:10
10
rana.waqas1458
Rana Waqas :
Mara Bhai Mary lye 👑👑👑😘😘😘
2025-12-11 18:24:11
5
hazimaman55
★HAZIM★ :
لیکن جب بڑا ہی عزت نہ کرے۔
2025-12-12 19:44:50
5
hafeezabbasi6034
Muhammad Hafeez Abbasi :
جناب 38 سال کا ہو گیا ہوں تو اج بھی بڑے کی کمائی کھا رہا ہوں بڑے بھائی کے گھر رہتا ہوں اسی کے خرچہ پر اللہ پاک میرے بڑے بھائی کو لمبی حیاتی عطا کرے
2025-12-09 21:46:48
14
adil___khan9
𝑷𝑹𝑰𝑵𝑪𝑬 :
میں قربان بڑا بھائی پر❤❤❤
2025-12-23 11:53:30
5
rajput.raj31
Emam :
حوصلہ بن کر مصیبت میں کھڑا ہوتا ہے باپ کے بعد وفا کا دوسرا نام ہے بڑا بھائی🥰
2026-01-14 05:06:12
5
one.step.more.777
. :
لوگ پہلا اولاد بیٹا کیوں مانگتے ہے یہ بات تب سمجھ آئی جب باپ کے وفات کے بعد بڑے بھائی نے باپ بن کر دکھایا 🥰
2025-12-11 09:15:29
16
saeed_khan8081
Ŝâêêđ Kĥâň 🇨🇦🇨🇦 :
200% correct
2025-12-09 22:44:13
19
msairabafridi5
SB Afridi PTI🌐 :
بڑا بھائی صرف عمر کے لحاظ سے بڑا ہوتا ہے باقی چھوٹا بھائی جتنا محنت اور مشقت کرتے ہیں نا :جو چھوٹے بھائیوں پر ظلم ہوتا اس کی بات کوئی نہیں کرتا چھوٹے بھائی بھت برداشت کرتے ہیں اگر حق کے لیے بولیں تو بدتمیز اور نہ بولیں تو بزدل کہلاتے ہیں
2025-12-12 03:58:01
6
kashif.khattak09
kaشhif khaٹak :
جب ہم 4 بھائی گھر پر تھے پڑھتے تھے تو بڑا بھائی والد صاحب کیساتھ کراچی گیا تھا کمانے کیلئے پھر جب بھائی کی لک شروع ہوگئی تو باپ کو کہا کہ اب آپ بھی جاؤ میں کماتا ہو باپ کے بعد بڑے بھائی نے گھر سنبھالا تھا اب سب بھائی کماتے ہیں لیکن بڑے بھائی کی عزت اب بھی کرتے ہیں❤🥺
2025-12-10 03:00:25
29
hassanjawad1050
🌹🌹 :
bara bhai to fone b ni karta
2025-12-10 08:01:16
59
gul23729880
SANAM GUL 🌹❤️ :
you are absolutely right 🌹❤️🇵🇰🇵🇰🇵🇰
2025-12-10 17:23:45
11
aubid.pathan187
UbaiD PaTHan0.5🇸🇦 :
میرا بڑا نہیں ہے میں سب سے بڑا ہوں لیکن میں اپنے چھوٹے بھائیوں سے بہت پیار کرتا ہوں ۔ بہت عزت کرتا ہوں اپنے چھوٹے بھائیوں کے۔ میں سعودی عرب میں ہوں اور اپنے بھائیوں کیلئے محنت مزدوری کرتا ہوں
2025-12-10 16:57:03
27
asif_7174
262khan :
Big brother daakoo hota hay.
2025-12-11 05:20:55
17
To see more videos from user @farhan._.editx1, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About